اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جوڈیشل کمیشن نے احسن بھون کی ڈگری کے اصلی ہونے کی تصدیق کر دی۔جوڈیشل کمیشن اجلاس کے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سیکرٹری جوڈیشل کمیشن نے کیپٹن(ر)محمد صفدر اعوان کی جانب سے احسن بھون کے خلاف ایک شکایت پیش کی، شکایت "جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے رکن احسن بھون کی تعلیمی قابلیت، انرولمنٹ اور پروفیشنل کریڈینشلز کی فوری تصدیق اور انکوائری” سے متعلق تھی۔ اس میں کہا گیا کہ سیکریٹری نے کمیشن کو مطلع کیا کہ مذکورہ شکایت تبصرے کے لیے سیکرٹری پاکستان بار کونسل کو بھجوائی گئی تھی، سیکرٹری پاکستان بار کونسل کا جواب آیا کہ پاکستان بار کونسل کے انتخابات کے لیے بطور کامیاب امیدوار احسن بھون، ایڈوکیٹ کی ڈگری کی تصدیق ریٹرننگ افسر (اٹارنی جنرل آف پاکستان)کی جانب سے دو بار کی گئی۔اعلامیے کے مطابق پاکستان بار کونسل کے جواب میں کہا گیا پہلی بار سال 2021 میں اور دوسری بار سال 2026 میں، اور دونوں مواقع پر جامعہ پنجاب (پنجاب یونیورسٹی) نے ڈگری کے اصلی ہونے کی تصدیق کی۔
بریکنگ نیوز
- PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
- اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
- جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
- موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
- اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
- چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
- قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
- سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
- پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
- آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
- گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
- مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
- مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
- ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
- ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
- لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
- روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
- سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
- سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
- فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
