Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
    • سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
    • خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
    • بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
    • 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
    • پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
    • یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئے
    • شدید بارش کے باعث مری میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں متاثر
    • حکومت کا مستقبل کے سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لیے 800 ارب روپے کے ہنگامی منصوبے کی تیاری
    • ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی
    • امارات ائیر لائن کے جہاز کی دبئی سے ہانگ ژو کی پرواز10گھنٹےAC بند ہونے پر مسافر بےہوش
    • پاکستانی فضائی حدود کی پابندیوں سے ایئر انڈیا کو 2.3 ارب ڈالر کا نقصان
    • وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا، دو افراد کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈاکٹر طاہر القادری کا دبنگ خطاب،جمشید دستی بارے بھی دل کی بات کہہ ڈالی

    By Daily Khabrainجون 30, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نےکہا ہے کہ ملک میں دوہرا قانون ہے ،ماڈل ٹاو¿ن کے نامزد قاتل سرکاری پروٹوکول میں گھوم رہے ہیں اور منتخب ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کو اشتعال انگیز تقریر کرنے کے بھونڈے الزام میں جیل میں بند کر دیا گیا ،وزیر اعظم نے لندن میں بیٹھ کر سپریم کورٹ سمیت تمام آئینی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کی جسے قومی میڈیا نے زیرزبرکے ساتھ ٹیلی کاسٹ کیا ،اگر قانون سب کیلئے برابر ہے تو پھروزیر اعظم اور غیر شائستہ لب و لہجہ کے ریکارڈ قائم کرنے والے وزرائ اور حکومتی اراکین کے خلاف قانون حرکت میں کیوں نہیں آتا؟۔
    ماڈل ٹاﺅن میں مشاورتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے ڈاکٹر طاہر القادری نے کہاکہ جمشید دستی جاگیرداروں،سرمایہ داروں کا نمائندہ ہوتا تو قانون کے رکھوالے گرفتار کرنے کی بجائے اس کے ڈیرے پر پہرہ دے رہے اور اسکے باڈی گارڈ بنے ہوتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جھوٹے مقدمات اور تھانہ کچہری کی انتقامی کارروائی کے کلچر کے بانی موجودہ حکمران ہیں،یہ اپنے ایک ایک جرم کا حساب دے کر اس دنیا سے جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ عوامی تحریک کے جانثار کارکن اس ظالم نظام کے خلاف آخری سانس تک لڑیں گے ،عوامی تحریک انقلاب اور تبدیلی کا نشان ہے اس ظالم نظام کے خلاف کارکنوں نے جو قربانیاں دیں وہ رائیگاں نہیں جائیں گی۔ڈاکٹر طاہر القادری نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کے قاتلوں کو انکے انجام سے دوچار کرکے دم لیں گے یہ کسی اور کیس میں نہیں بے گناہوں کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسیاں چڑھیں گے۔عوامی تحریک کے مشاورتی اجلاس میں سانحہ احمد پور شرقیہ کے جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی گئی۔ایک قرارداد کے ذریعے جسٹس باقر نجفی کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ اور جمشید دستی کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ مشاورتی کونسل کے اجلاس میں ڈاکٹر حسین محی الدین،خرم نواز گنڈا پور،بشارت جسپال،فیاض وڑائچ،ریحان مقبول،میاں کاشف،قاری مظہر فرید،شاہد شاہ،رفیق نجم،احمد نواز انجم،رانا محمد ادریس،تنویر خان،راجہ زاہد،مرکزی سیکرٹری اطلاعات نور اللہ صدیقی و دیگرنے شرکت کی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا

      سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا

      خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.