Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    باکسر عامر خان نے اہلیہ فریال مخدوم کو ازدواجی زندگی سے ناک آﺅٹ کردیا

    By Daily Khabrainاگست 4, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دبئی(ویب ڈیسک) باکسر عامر کان اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی ۔باکسر کے مطابق میری اور فریال کی علیحدگی باہمی رضامندی سے ہوئی ہے۔عامر خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ فریال کیلئے اب بھی نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے اہلیہ فریال مخدوم سے علیحدگی کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے ایک دوسرے سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ میں ابھی دبئی میں موجود ہوں۔ انہوں نے فریال کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ایک اور ٹوئٹ میں عامر خان کا کہنا تھا کہ فریال نے ہمیشہ مجھ پر جتایا کہ وہ کسی اور شخص کے ساتھ رہنا چاہتی تھی اور وہ شخص اینتھونی جوشوا ہے۔
    پاکستانی نڑاد باکسر نے اہلیہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں اینتھونی سے کسی قسم کا حسد نہیں رکھتا لہذا اس شخص کی تصویریں بھیجنے کی ضرورت نہیں۔باکسر عامر خان نے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ میں نے فریال کے لیے اپنے خاندان اور دوستوں کوچھوڑا، اب اسے طلاق دے رہا ہوں اور فریال سےعلیحدگی پر کوئی دکھ نہیں۔
    عامر خان کی اہلیہ فریال نے بھی اس پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ تم نے اپنے خاندان کو میری وجہ سے نہیں چھوڑا، بلکہ اس وجہ سے چھوڑا کہ انہوں نے تمہیں لوٹا، غلط خبریں دینا بند کریں جب کہ دوسرے باکسر پر صرف اس لیے الزام لگا رہے ہو کیوں کہ آپ کا اپنا باکسنگ کیرئیر ختم ہوچکا ہے۔
    دوسری جانب برطانوی باکسر انتھونی جوشوا نے فریال مخدوم سے ملنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی فریال سے نہیں ملا، میں اپنی خاتون کے ساتھ خوش ہوں، عامر خان اور فریال معاملات آپس میں نمٹائیں جب کہ مجھے لگتا ہے کسی نے ان کے ٹویٹر اکاو¿نٹ ہیک کرلئے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.