تازہ تر ین

عید کس دن ہوگی ؟بڑی خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک )چیف میٹرولو جسٹ محمد ریاض کا کہنا ہے کہ آج ذی الحج کا چاند نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاند کی پیدائش گذشتہ روز 11 بج کر 30 منٹ پر ہو چکی ہے۔ اور اس وقت چاند کی عمر 19 گھنٹے اور 36 منٹ ہے۔ محمد ریاض نے بتایا کہ آج سورج 6 بج کر 41 منٹ پر غروب ہو گا۔ اور چاند 7 بج کر 6 منٹ تک دیکھا جا سکے گا۔ محمد ریاض نے کہا کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ دو ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain