Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نئے صوبوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ، سندھ سے بڑی تعداد سروے میں شریک
    • پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70درخواستیں موصول
    • جناح ہسپتال میں پارکنگ فیس کی وصولی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • جماعت اسلامی کا دھرنا عوام کی آواز ہے پٹرولیم لیوی ختم کی جائے: مفتاح اسماعیل
    • پاکستانی پولٹری فارمز سپر بگز کا گڑھ بننے لگے: برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
    • قائداعظم کا وژن جمہوریت، آئین کی بالادستی تھا:سپیکر سندھ اسمبلی
    • فیصل آباد،ائیرپورٹ پر 92پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا
    • سرگودھا میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سالا بہنوئی کو قتل کر دیا
    • کراچی میں جمع پانی میں ڈوب کرسالہ لڑکا جاں بحق12
    • جنرل ہسپتال میں نیورولوجی یونٹ میں فائرسیفٹی فول پروف انتظامات مکمل
    • پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
    • ذیابیطس کے بڑھتے بحران سے نمٹنے کیلئے قومی سطح پر موثر اقدامات ناگزیر ہیں، مصطفی کمال
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مصر نے 28سال بعد ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

    By Daily Khabrainاکتوبر 10, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایلگزینڈرا(آئی این پی) مصر نے کانگوکی فٹبال ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 2گول سے ہرا کر روس میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ 2018کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔پولینڈ نے آئندہ سال روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کےلئے کوالیفائی کر لیا۔ یورپ زون گروپ ای میں کھیلے گئے میچ میں پولینڈ نے مونٹی نیگرو کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی۔ 28سال بعد مصر کی قومی ٹیم ورلڈ فٹبال ٹورنامنٹ کا حصہ بنی ہے۔ یہ میچ ایلگزینڈرا کے برج العرب اسٹیڈیم میں 80ہزار تماشائیوں کے سامنے کھیلا گیا ۔گزشتہ روز کمپالا میں گھانا اور یوگنڈا کی فٹبال ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ کا نتیجہ برابر رہنے کے باعث مصر کی قومی فٹبال ٹیم کا فیفا ورلڈ کپ 2018میں کھیلنے کا خواب پورا ہو گیا ۔ اس میچ میں کوئی ٹیم گول نہیں کر سکی ۔سعودی عرب کی ٹیم پہلے ہی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کر چکی ہے۔ براعظم افریقہ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں مصر نے آخری بار اٹلی میںکھیلے گئے ورلڈ کپ 1990کے بعدایک طویل انتظار کے بعد ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کیاہے۔ کھیل کے پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہیں کر سکی تھی جبکہ63ویں منٹ میں مصر کو فری کک ملی جسے محمد صالح نے گول میں بدل دیا اور میچ 0-1سے خاتمہ کی جانب رواں تھا کہ کانگو کے فارورڈ موٹاونے 87ویں منٹ میں گول کر کے میچ 1-1سے برابر کردیا ۔آخری منٹ میںمصر کو پنلٹی کک مل گئی جسے محمد صالح نے ہی گول میں بدل کر میچ میں 1-2 کی پوزیشن حاصل کر لی جس نے مصر کی ٹیم کو 28سال بعد فیفا ورلڈ کپ کھیلنے کے قابل بنا دیا۔وارسا ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی) ۔ پولینڈ یورپ زون سے ورلڈ کپ میں جگہ بنانے والی چھٹی جبکہ مجموعی طور پر 14 ویں ٹیم ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی

      سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.