Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایک اوور کا سپیل ،حارث کا نیا عالمی ریکارڈ

    By Daily Khabrainاکتوبر 10, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(نیوزایجنسیاں)پاکستانی آل راو¿نڈر حارث سہیل سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بیٹنگ کے جوہر دکھا کر اپنا انتخاب درست ثابت کر چکے ہیں اور اب انہوں نے باو¿لنگ میں بھی ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔سری لنکا کے خلاف دبئی میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں حارث سہیل نے ایک اوور کے بہترین اسپیل کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔میچ کے چوتھے دن سری لنکا کی دوسری اننگز کے 26ویں اوور میں کپتان سرفراز احمد نے انہیں باو¿لنگ کیلئے متعارف کرایا تو مہمان ٹیم نے سات وکٹ کے نقصان پر 95 رنز بنائے تھے۔28 سالہ اسپنر نے کپتان کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے اپنے اوور کی پہلی ہی گیند پر رنگنا ہیراتھ کو آو¿ٹ کرنے کے بعد چوتھی گیند پر وکٹوں کے عقب میں موجود سرفراز کی مدد سے مینڈس کو بھی چلتا کردیا۔اوور کی آخری گیند پر انہوں نے نووان پرادیپ کو بھی پویلین واپسی پر مجبور کردیا جو وکٹوں کے سامنے پیڈ لانے کے جرم میں آو¿ٹ قرار دیا گیا۔اس کے ساتھ ہی جہاں سری لنکن ٹیم کی اننگز 96 رنز پر تمام ہوئی وہیں اوور میں اک رنز کے عوض تین وکٹیں لینے والے حارث نے نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں کسی بھی اننگز میں ایک اوور کا سب سے بہترین اسپیل ہے۔اس سے قبل یہ ریکارڈ سابق ویسٹ انڈین بلے باز رام نریش سروان کے پاس تھا جنہوں نے 2002 میں بھارت کے خلاف برج ٹاو¿ن ٹیسٹ میں ایک اوور میں ایک رن دے کر دو کھلاڑیوں کو آو¿ٹ کیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی

      سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.