Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کو دبئی ٹیسٹ میں بھی شکست، سری لنکا نے سیریز جیت لی

    By Daily Khabrainاکتوبر 10, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    test
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی: ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 68 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔سری لنکا کے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہےاور اسے جیت کے لیئے 73 رنز جب کہ سری لنکا کو1 وکٹ درکار ہے، وکٹ پر اس وقت یاسر شاہ کے ساتھ اسد شفیق موجود ہیں جنہوں نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیریئر کی 11 ویں سینچری مکمل کی۔ آجاآو¿ٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی سرفراز احمد تھے جو کہ 68 رنز بنا کر پریرا کا شکار ہوئے، ان کے بعد آنے والے کھلاڑی محمد عامر بھی 4 رنزبنا کر پریرا کی گیند پر آو¿ٹ ہوگئے، یاسر شاہ بھی زیادہ دیر تک اسد شفیق کا ساتھ نہ دے سکے اور 5 رنزبنا کرہیراتھ کا شکار ہوگئے، 244 کے مجموعی اسکور پر اسد شفیق بھی ہمت ہار بیٹھے اور 112 رنزبنا کر لکمل کا شکار ہوگئے۔سری لنکا کی جانب سے پریرا نے 5 شکار کیئے جب کہ لکمل ،گماگے ،ہیراتھ اور فرنینڈو نے ایک ،ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل میچ کے چوتھے دن سری لنکا کے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز شان مسعود اور سمیع اسلم نے کیا تو سمیع اسلم صرف ایک رنز بنا کر گماگے کا شکار ہو گئے، سینئر بلے باز اظہرعلی بھی زیادہ دیرتک وکٹ پر نہ ٹھہر سکے اور 36 کے مجموعی اسکور پر 17 رنز بنا کر پرادیپ کی گیند پر کیچ آو¿ٹ ہو گئے، ان کے بعد آنے والے حارث سہیل بھی صرف 10 رنز بنا کر پریرا کا شکار ہو گئے۔شان مسعود بھی 52 کے مجموعی اسکور پر ہمت ہار بیٹھے اور 21 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، انہیں بھی پریرا نے ہی آو¿ٹ کیا، ان کے بعد آنے والے بابر اعظم بھی اسی اوور میں 2 گیندیں کھیل کر بنا کوئی رن بنائے چلتے بنے۔ 52 رنز پر 5 وکٹیں گرنے کے بعد اسد شفیق اور کپتان سرفراز احمد نے انتہائی ذمہ داری سے ٹیم کا اسکور آگے بڑھانا اور چوتھے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 198 رنز بنا لئے تھے اور اسے جیتنے کے لئے مزید 119 رنز جب کہ سری لنکا کو 5 وکٹیں درکار ہیں۔ اسد شفیق 86 جب کہ سرفراز احمد 57 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔اپنی دوسری اننگز میں سری لنکا کی پوری ٹیم 96 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوگئی تھی جس پرقومی ٹیم کو 317 رنز کا ہدف ملا ہے۔ سری لنکا کی جانب سے مینڈس نے سب سے زیادہ 29 اور ڈکویلا نے 21 رنز بنائے جب کہ ان کے علاوہ کوئی بھی مہمان بلے باز خاطرخواہ کارکردگی نہیں دکھا سکا۔پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں وہاب ریاض نے 4، حارث سہیل نے 3 ،یاسر شاہ نے 2 اورمحمد عباس نے ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل اپنی پہلی اننگز میں سری لنکا نے 482 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 262 رنز بنا کر آو¿ٹ ہو گئی اور یوں مہمان ٹیم کو پہلی اننگز میں 220 رنز کی سبقت حاصل ہوئی تھی۔واضح رہے کہ ابو ظہبی میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 21 رنز سے شکست دی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.