Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نئے صوبوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ، سندھ سے بڑی تعداد سروے میں شریک
    • پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70درخواستیں موصول
    • جناح ہسپتال میں پارکنگ فیس کی وصولی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • جماعت اسلامی کا دھرنا عوام کی آواز ہے پٹرولیم لیوی ختم کی جائے: مفتاح اسماعیل
    • پاکستانی پولٹری فارمز سپر بگز کا گڑھ بننے لگے: برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
    • قائداعظم کا وژن جمہوریت، آئین کی بالادستی تھا:سپیکر سندھ اسمبلی
    • فیصل آباد،ائیرپورٹ پر 92پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا
    • سرگودھا میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سالا بہنوئی کو قتل کر دیا
    • کراچی میں جمع پانی میں ڈوب کرسالہ لڑکا جاں بحق12
    • جنرل ہسپتال میں نیورولوجی یونٹ میں فائرسیفٹی فول پروف انتظامات مکمل
    • پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
    • ذیابیطس کے بڑھتے بحران سے نمٹنے کیلئے قومی سطح پر موثر اقدامات ناگزیر ہیں، مصطفی کمال
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فٹبال میچ میں ساتھی کھلاڑی کی ٹکر سے گول کیپر ہلاک

    By Daily Khabrainاکتوبر 17, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    goalkeeper
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جاوا(آئی این پی) انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ساتھی کھلاڑی کی ٹکر سے گول کیپر ہلاک ہوگیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں مقامی فٹبال لیگ میں پرسیلا اور سیمین پڈانگ کےمابین میچ جاری تھا کہ اس دوران پرسیلا ٹیم کا گول کیپر اپنے ہی کھلاڑی کی ٹکر لگنے سے موت کے منہ میں چلا گیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ 38 سالہ شعور الہدی گول کیپرکو سر اور سینے پر چوٹ لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ ٹکرلگنے سے شعور الہدی کو دل کا دورہ پڑا اور اس کا سانس رک گیا،ڈاکٹرز نے ایک گھنٹے سے کھلاڑی کا سانس بحال کرنے کی سرتوڑ کوشش کی تاہم وہ جانبرنہ ہوسکا۔دوسری جانب گول کیپرکی موت پر شہرسوگ میں ڈوب گیا۔کھلاڑیوں اور ہزاروں فٹبال شائقین نے میچ کے بعد شعور الہدی کی یاد میں شمعیں روشن کیں جب کہ سوشل میڈیا پر بھی لوگوں نے واقعہ پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی

      سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.