Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سنیل گروور کی ’دی کپل شرما شو‘ میں واپسی کا امکان

    By Daily Khabrainنومبر 10, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک )بھارت کے مشہور کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ میں ’ڈاکٹر گلاٹی‘ کا کردار ادا کرنے والے سنیل گروور کی شو میں ایک بار پھر واپسی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔بھارت میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ گزشتہ کئی سال سے اپنی کامیڈی کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر تھا لیکن کپل کے ساتھی اداکار سنیل گروور سے جھگڑے کی وجہ سے ناصرف شو کی ریٹنگ میں فرق آیا بلکہ شو کے دیگر اہم کردار بھی اس پروگرام سے الگ ہوگئے تھے بعد ازاں شو کی مقبولیت میں کمی اور کپل کی خراب صحت کی وجہ سے شو کو بند کرنا پڑا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طویل جھگڑے کے بعد سنیل گروور کی ’دی کپل شرما شو‘ میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں اور’دی کپل شرما شو‘ کے میزبان نے بھی اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میری اور سنیل کی کافی عرصے سے ملاقات نہیں ہوئی لیکن ہمارے درمیان پیغامات کا تبادلہ ہوتا رہتا تھا اور وہ بہت جلد واپس آرے ہیں جس کے بعد ہم مل کرشو شروع کریں گے اور شو کے دیگر کردار بھی واپس ہمارے ساتھ ہوں گے۔یہ خبر بھی پڑھیں:بھارتی کامیڈی پروگرام ’دی کپل شرما شو‘ بند کردیا گیاکپل شرما نے کہا کہ ہمارا اپس کا جھگڑا میڈیا کی وجہ سے کافی بڑا مسلہ بن گیا تھا جو کہ ہماری دوستی کو بھی متاثر کر رہا تھا لیکن ہم نے اس مسلے کو مکمل طور پر باہمی اتحاد کے ساتھ حل کرلیا ہے اور شو کو ایک بار پھر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ کپل شرما شو اپس کے جھگڑوں کی وجہ سے ختم کردیا گیا تھا اب دیکھنا یہ ہے کہ سنیل گروور کی واپسی اس کامیڈی شو کو اس کی کھوئی ہوئی مقبولیت واپس دلا سکے گی یا نہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.