Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • مشرقی انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بغیر بال دکھائے شیمپوکی تشہیر ‘ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

    By Daily Khabrainجنوری 22, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(شوبز ڈیسک)شیمپو اور ہیئر کلرکا اشتہار ہو اور نرم و ملائم چمکدار بال نہ دکھائے جائیں ایسا ممکن ہی نہیں، لیکن روایت کے برعکس برطانوی مسلمان ماڈل اور یوٹیوب بلاگر امینہ خان نے شیمپو کا اشتہار حجاب کے ساتھ شوٹ کرایا ہے، جس کی ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر بھی کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے معروف کاسمیٹکس برانڈ نے ہیئرکلر اور شیمپو کے اشتہار کے لئے باحجاب ماڈل کا انتخاب کیا اور ماڈل نے بغیر بال دکھائے ہیئر کلر کی تشہیر کی،برطانوی مسلمان ماڈل اور یوٹیوب بلاگر امینہ خان نے اپنے اشتہارکی ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی جس میں خود امینہ کے بال تو حجاب میں ڈھکے ہیں تاہم دوسری 2 ماڈلز کے بال کھلے ہوئے ہیں،امینہ خان نے جریدے’ ووگ ‘یو کے سے گفتگو میں کہا ’ کتنے برانڈز اس طرح کا دلیرانہ قدم اٹھانے کی جرات رکھتے ہیں؟ بہت زیادہ نہیں۔
    یہ اشتہار گیم چینجر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کمپنی نے ایک ایسی لڑکی کو اپنے ہیئر پروڈکٹ کی اشتہاری مہم میں شامل کیا جس کے بال چھپے ہوئے ہیں۔ اس کا مطلب وہ مختلف چیزوں اور نظریے کو بھی اہمیت دیتے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ خالصتا ًبالوں سے متعلق پروڈکٹ کے اشتہار میں بالوں کو ہی ظاہر نہیں کیا گیا۔امینہ خان کے اس اشتہارنے بھرپور توجہ حاصل کی۔ امریکی نیوز چینل سی این این کا کہنا ہے کہ بالوں کی پروڈکٹس کے لئے باحجاب ماڈل لے کرنئی تاریخ رقم کی گئی ہے۔امینہ خان نے 20 سال کی عمر سے حجاب پہننے کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی شروع کی، وہ نہ صرف برطانیہ بلکہ یورپی اور کئی مسلم ممالک کے مختلف برانڈز کے اشتہاروں میں کام کر چکی ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ اس اشتہار کے ذریعے مسلمان خواتین کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ بالوں کی دیکھ بھال اور خوبصورتی کا حجاب سے کوئی تعلق نہیں، باحجاب خواتین بھی بالوں کو حسین بناسکتی ہیں، جس طرح دیگر خواتین کھلے بالوں کو بناتی ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.