Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • لاہور میں خوفناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی درخت سے جا ٹکرائی، 5 افراد جاں بحق
    • ربیع الاول کی آمد پر روضہ امام حسینؓ سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا شیخ زاید ہسپتال کا دورہ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شیخ زاید ہسپتال کا دورہ کر کےانتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج اپنے غازیوں کی عیادت کی
    • جنوبی کوریا کا انچیون ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین بین الاقوامی ہوائی اڈہ قرار
    • ربیع الاول کا آغاز، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو منائی جائے گی
    • ایرانی وزیر خارجہ: امریکا سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا
    • لبنانی وزیراعظم کا اسرائیلی انخلا کے لیے ٹائم فریم مقرر کرنے پر زور، حزب اللہ نے معاہدہ مسترد کردیا
    • ٹرمپ : آبنائے ہرمز کو جلد امریکی علاقہ قرار دیں گے
    • مشرقی انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ
    • سویڈن کی سفیر نے پاکستان کا 79واں یومِ آزادی منایا
    • جاپان میں ریکارڈ بارشوں سے ہزاروں مسافر ناریٹا ایئرپورٹ پر پھنس گئے، 8 افراد ہلاک
    • پاکستان ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے اہم بحری تجارتی راستوں کے تحفظ کی کوششوں میں شامل
    • کورین طلبہ نے پاکستان کے یومِ آزادی کی خوشی میں ’دل دل پاکستان‘ گا کر جشن منایا۔
    • پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت سے ریکارڈ 1.57 ٹریلین روپے پٹرولیم لیوی حا سل کی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بالی ووڈ کے تینوں خانز نے کس سے کیاملنے سے انکار ۔۔۔ جان کر دنگ رہ جائیں گے

    By Daily Khabrainجنوری 23, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک )بالی ووڈ کے تینوں خانز نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملنے سے انکار کردیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حال ہی میں بھارت کا دورہ کیا جہاں مودی سرکارکی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا، نیتن یاہو کو بھارت کے کئی شہروں کا دورہ کرایا گیا اور مسلمان مخالف نیتن یاہو نے مسلمانوں کے ہاتھ کا بنا ہوا تاج محل بھی دیکھا اور ا±س کے سامنے بیٹھ کر تصویر بھی بنائی۔دورے کے آخری روز ’بالی ووڈ شلوم‘ کے نام سے تقریب منعقد کی گئی جہاں بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور کئی نامور اداکاراو?ں سمیت معروف ہدایت کاروں نے بھی شرکت کی جب کہ امیتابھ بچن تو اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کرنے پر اتنے خوش تھے کہ ان کے ساتھ سیلفی بھی بنائی لیکن بالی ووڈ کے خانز شاہ رخ، سلمان اور عامر خان نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملنے سے انکار کردیا۔در حقیقت تینوں خانز کی اسرائیلی وزیراعظم سے نہ ملنے کی بنیادی وجہ مذہب نہیں بلکہ انسانیت ہے کیوں کہ وہ لوگ ایسے شخص سے نہیں ملنا چاہتے تھے جوکہ ایک جنگی مجرم ہے جس کے ہاتھ معصوم فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تینوں خانز کے اس اقدام کو کافی سراہا بھی گیا اور سب نے اپنی رائے سے مختلف انداز میں خوشی کا اظہار کیا۔ اہل±ل بیت نے تینوں خانز کو شاباشی دیتے ہوئے کہا کہ تینوں خانز کااسرائیلی وزیراعظم سے ملنے سے انکار کی وجہ وزیر اعظم کا یہودی ہونا نہیں بلکہ اسرائیل کا فلسطینیوں پر ظلم و زیادتی کرنا ہے۔اسرائیل کے ثقافتی اور علمی بائیکاٹ کی فلسطینی مہم کے ا?فیشل ٹویٹراکاو¿نٹ سے کہا گیا کہ بالی ووڈ ہمیں آپ کی فلموں سے محبت ہے اور وہ فلسطین میں بہت مقبول ہیں، برائے مہربانی (ان فلموں کو) اسرائیل کو ہماری جدوجہدِ ا?زادی کو نیچا دکھانے کے لیے استعمال نہ کرنے دیں، کیوں کہ ہم انصاف، آزادی اور برابری کے لیے کام کررہے ہیں جب کہ زندگی گزارنے کی دو راہیں ہیں، اول یہ کہ جو ہورہا ہے اس کے ساتھ رہا جائے یا پھر اسے بدلنے کی ذمے داری اٹھائی جائے۔بالی ووڈ اداکار اعجاز خان نے اپنی ویڈیو میں امیتابھ بچن اور دیگر فلمی دنیا کی اہم شخصیات کو نیتن یاہو کے ساتھ سیلفی بنانے پر شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم سے ملنے سے انکار پر بھارتی میڈیا نے تینوں خانز کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پروپیگنڈا کرنا شروع کردیا کہ خانز نے اسرائیلی وزیر اعظم سے ملنے سے اس لئے انکار کیا کیوں کہ وہ یہودی ہیں اور ا±ن کا یہ اقدام ملک کے خلاف ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.