Author: Daily Khabrain

خیبرپختونخوا: صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت پر تحقیقات کے لیے حکومتی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ رات گئے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو، صوبائی وزیر خزانہ ظہور بلیدی اور صوبائی وزیر برائے خوراک سردار عبدالرحمٰن کھیتران نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر میر ضا لانگو نے کہا کہ عثمان کاکڑ کی موت پر انتہائی دکھ اور رنج ہے، عثمان کاکڑ کے لواحقین جس طرح کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں حکومت ان کے ساتھ ہے۔ اس سے قبل…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہناہےکہ لاہور دھماکے کے ملزمان کی گرفتاری کے قریب پہنچ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پرجاری کیے گئے اپنے بیان میں وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا نے کہا ” پولیس نے جوہرٹاؤن دھماکے کی تحقیقات میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے اور پنجاب پولیس ملزمان کی گرفتاری کے قریب ہے ۔ پولیس جلد ملزمان کو قانون کی گرفت میں لے کر اچھی خبر سنائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں انتشار پھیلانے والے ناکام ہوں گے اور پاکستان کبھی کسی دباؤ میں نہیں آئیگا۔ وزیراعظم عمران خان کی حکومت…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اہم ترین سیشن میں ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کرنے والے اراکین قومی اسمبلی بالاآخر قانون سازی کے لئے ایک پیچ پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر قومی اسد قیصر کی کاوشیں رنگ لے آئیں ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ کمیٹی کو قانون سازی سے متعلق جلد ٹی او آرز طے کرنی ہدایت کی گئی ہے جس کے بعد کمیٹی ٹی او آرز تیار کرکے جلد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ارسال کرے گی۔ کمیٹی قومی اسمبلی…

مزید پڑھیں

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے یکم جولائی سے ٹیکس اقدامات پر عملدرآمد شروع ہو جائے گا، نئے بجٹ میں کسی ٹیکس چور کو نہیں چھوڑیں گے۔ اپنے ایک بیان میں شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ماضی میں ٹیکس چور ٹیکس نوٹس نظرانداز کر دیتے تھے، اب ایف بی آر کے نوٹسز نظرانداز کرنے والوں کو نقصان ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس افسر کسی ٹیکس گزار کو ہراساں نہیں کر سکے گا، نئے بجٹ میں ٹیکس چور کے لیے کوئی رعایت نہیں ہے۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس نے پولیوکیسز میں کمی اور عوامی صحت سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جب کہ عمران خان  نے بل گیٹس کو ملک میں انسداد پولیو مہم سے متعلق آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے مائیکرو سافٹ کے بانی کو کورونا سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت اقدامات سے بھی آگاہ کیا جب کہ وزیراعظم نے بل گیٹس فاؤنڈیشن کی پسماندہ لوگوں کی معاشی ترقی کے اقدامات کو سراہا۔ وزیراعظم نے انسداد پولیو کیلئے بل…

مزید پڑھیں

زرداری نے راجہ پرویز اشرف کو بلاول ہاؤس طلب کر کے پنجاب کی سیاسی شخصیات سےرابطوں کا ٹاسک دے دیا 2013ء میں دوسری پارٹیوں سے الیکشن لڑنے والی مت متعدد شخصیات نے پیپلز پارٹی میں واپسی کیلئے حامی بھری پیپلز پارٹی پنجاب میں مستقبل میں کم بیک چاہتی ہے آصف زرداری نے ملاقات میں چودھری پرویرالٰہی سے پنجاب کے کچھ اضلاع میں ق لیگ سے تعاون منگ لیا جس میں جھنگ،گجرات،منڈی بہاولدین،قصور کے حلقے شامل ہیں

مزید پڑھیں

اسلام آباد: پاکستان سٹیٹ آئل ( پی ایس او) اور پیٹرولیم ڈویژن کے درمیان غلط فہمیاں پیداہونے کی وجہ سے ملکمیں تیل کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔  تفصیلات کے مطابق آئل ریفائنریاں اورپاکستان سٹیٹ آئل ( پی ایس او) مناسب مقدار میں تیل درآمد کے سودے نہ کر سکیں۔ آئل ریفائنریوں کے پاس وافر مقدار میں فرنس آئل کا ذخیرہ موجود ہے۔ تیل کے نئے سودے نہ ہو سکے، پی ایس او نے پیٹرولیم کو مطلع کر دیا ہے ۔ پیٹرولیم ڈویژن نے ممکنہ طلب اطلاع نہیں دی ہے ۔پی ایس ترجمان کا مزید کہناتھا کہ آنے…

مزید پڑھیں

بیجنگ:  چین کے سائنسدانوں نے دو شہروں کے درمیان انتہائی محفوظ کوانٹم رابطے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے ۔ یہ دونوں شہر ایک دوسرے سے 511 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔ تاہم اس کے درمیان ایک روایتی ریلے سسٹم موجود تھا۔ تاہم آگے چل کر یہ ایک محفوظ کوانٹم نیٹ ورک کی صورت اختیار کرسکتا ہے۔ اس عمل کو کوانٹم میکانیات کی ایک خاصیت یعنی کوانٹم الجھاؤ (اینٹینگلمنٹ) کی بدولت انجام دیا گیا ہے۔ اس میں دو ذرات فاصلے پر رہتے ہوئے بھی ایک دوسرے پر اثرانداز ہوتے ہیں یعنی جب ایک ذرے کی کیفیت معلوم کرلی جاتی ہے تو…

مزید پڑھیں