ملک منظور احمد اس بات میں کو ئی شک نہیں ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ورثے میں بہت سے چیلنجز ملے اور ان چیلنجز میں پاکستان کی ایک تباہ حال معیشت سمیت دیگر کئی مسائل تھے،اور اسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے ابتدائی دنوں میں ہی دوست ممالک سے رجوع کیا اور ان سے ملنے والی رقوم سے حکومت کا نظام چلا یا گیا۔حکومت اپنی آئینی مدت کے تین سال مکمل کر چکی ہے اور ان تین سالوں کے دوران ملکی معیشت کے حوالے سے ایک ملا جلا رجحان رہا…
Author: Daily Khabrain
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ورثے میں بہت سے چیلنجز ملے فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کا پاکستان نہ آنا ایک نہایت ہی تشویشناک بات ہے اس بات میں کو ئی شک نہیں ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ورثے میں بہت سے چیلنجز ملے اور ان چیلنجز میں پاکستان کی ایک تباہ حال معیشت سمیت دیگر کئی مسائل تھے،اور اسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے ابتدائی دنوں میں ہی دوست ممالک سے رجوع کیا اور ان سے ملنے والی رقوم سے حکومت کا نظام چلا یا گیا۔حکومت اپنی آئینی مدت کے…
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک جرمن دفاعی تعلقات کا باہمی تعلقات و خطے کی سلامتی پر مثبت اثر پڑے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چیف آف ڈیفنس جرمن آرمی سے ملاقات ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جرمنی کی وزارت دفاع میں ہونے والی ملاقات میں جرمنی کے ڈی جی سیکیورٹی اینڈ ڈیفنس پالیسی بھی موجود تھے۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ ملاقات میں خطے کی سلامتی صورتحال، دفاع و…
مائیکرو سافٹ نے 6 سال کے بعد پہلا نیا ونڈوز آپریٹنگ سسٹم متعارف کرادیا ہے۔ کئی ماہ سے کمپنی کی جانب سے نئے آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 11 کا عندیہ دیا جارہا تھا اور اب اسے باضابطہ طور پر پیش کردیا گیا۔ اس نئے آپریٹنگ سسٹم میں زیادہ توجہ ونڈوز یوزر انٹرفیس کو سادہ بنانے، نئے ونڈوز اسٹور، کارکردگی اور ملٹی ٹاسکنگ کو بہتر بنانے پر دی گئی۔ فوٹو بشکریہ مائیکرو سافٹ ونڈوز 11 میں نیا اسٹارٹ مینیو اور اپ ڈیٹڈ اسٹارٹ بٹن دیا گیا ہے جو دونوں ہی ٹاسک بار کے سینٹر میں موجود ہیں۔ اس کا یوزرانٹرفیس ونڈوز 10…
کراچی : پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ٹوکیو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔طلحہ طالب نے سرسٹھ کلو گرام کیٹگری کےلیے کوالیفائی کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے،طلحہ طالب نے انویٹیشنل کوٹے پر اولمپکس کےلیے کوالیفائی کیا ہے۔ جی این این کے مطابق طلحہ طالب نے 67 کلو گرام کیٹگری میں ٹوکیواولمپکس کے لیے کوالیفائی کیاہے۔ گزشتہ سال کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ملتوی ہونے والے ٹوکیو اولمپکس کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا گیا تھا، اولمپک مقابلوں کی نئی تاریخ کا اعلان انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی، انٹرنیشنل پیرالمپک کمیٹی اور ٹوکیو 2020 آرگنائزنگ…
وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاور سیکٹر میں صلاحیتی ادائیگی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو کہہ دیا ہے کہ حکومت، غریب عوام پر بوجھ نہیں ڈالے گی اور بجلی کے ٹیرف میں اضافہ نہیں کریں گے۔ بجٹ پر بحث کے دوران قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاور سیکٹر میں صلاحیتی ادائیگی کا مسئلہ ہے اس کی وجہ سے 900 ارب روپے ہم اس مد میں ادا کررہے ہیں جو ہم استعمال بھی نہیں کرتے، تاہم ٹیرف میں کوئی اضافہ نہیں کر رہے ہیں’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘حکومت…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے جولائی کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر سامنے آنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج این سی او سی کے اجلاس میں مصنوعی ذہانت کی بنیاد پر وبا کی ماڈلنگ کا تجزیہ کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) کے نفاذ اور جاری مضبوط ویکسینیشن پروگرام کی عدم موجودگی میں جولائی کے دوران پاکستان میں وبا کی چوتھی لہر پھیل…
ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے ملک میں تیار کردہ کورونا ویکسین لگوالی۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق علی خامنہ ای نے ایران کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی۔ اس موقع پر ایران کے سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ ان کی بیرون ملک میں تیار کردہ کورونا ویکسین لینے میں کوئی دلچسپی نہیں اس لیے بہتر ہےکہ ایران کی اپنی ویکسین کا انتظار کیا جائے کیونکہ ہمیں اپنے قومی وقار پر فخر کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر نے جنوری میں امریکا اور برطانیہ کی کورونا ویکسین کی درآمد…
اپوزیشن عوام دوست بجٹ تنقید کر کے عوام سے دشمنی کر رہی ہے : وزیر اعلی پرویز الٰہی کی ملاقات ‘ بجٹ اجلاس ‘ سیاسی صورتحال پر بات چیت
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ موبائل فون پر پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسے ٹیکس لاگو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے اپنے خطاب میں کہا کہ دودھ ، دہی پر ٹیکس واپس لے لیا گیا ہے ، انٹرنیٹ ، ایس ایم ایس پر بھی ٹیکس لاگو نہیں ہے ، موبائل فون پر پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسے ٹیکس لگا یا گیا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سونے اور چاندی پر بھی ٹیکس کو کم کیا گیا ۔ آٹے…
