Author: Daily Khabrain

کراچی:قومی ائیر لائن نے ہوائی بیڑے میں جدید کم ایندھن خرچ کر نے والے 4 نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کم ایندھن والے چار نئے جدید طیار ے خریدنے کا فیصلہ کر لیا، پی آئی اے  کی جانب سے  نیرو باڈی کے4 نئے جہاز 6 سال کیلئے ڈرائی لیز پر لیے جائیں گے۔ جولائی کے وسط میں پہلا ایئر بس 320 پی آئی اے فلیٹ میں شامل ہوجائےگا  ، دوسراطیارہ اگست میں بیڑے میں شامل ہوگا جبکہ مزید 2طیارے اکتوبر اور دسمبر تک پی آئی اے کو مل…

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کی درخواست ضمانت منظور کرلی اور ضمانتی مچلکے جمع کروانے پر انہیں جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں جسٹس شہباز رضوی پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ گزشتہ سماعت میں خواجہ آصف کے وکیل اپنے دلائل مکمل کرچکے تھے اور آج کی سماعت میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے وکیل فیصل بخاری نے دلائل مکمل کیے۔ نیب کے وکیل نے مؤقف…

مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے کہا کہ میرے لئے بطور کپتان ٹیم کا فائنل میں پہنچنا اعزاز کی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے  کہا کہ زازائی جس طرح پرفارم کر رہا ہے ٹیم کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے پلے آف کی طرح فائنل میں بھی جیت حاصل کریں ، پشاور زلمی کی جیت میں پوری ٹیم نے کردار ادا کیا ، محمد اکرم اور ڈیرن سیمی نے ٹیم کا مورال بلند رکھا ، بطور کپتان ذمہ داری نبھاتے ہوئے…

مزید پڑھیں

اسلام آباد : وزیراعظم  عمران خان نےسیکیورٹی معاملات سے متعلق خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ، کمیٹی میں وزیر داخلہ شیخ رشید ،وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی شامل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نےوزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، اجلاس میں مسلح افواج کےسربراہان ، انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہان سمیت سینئر وفاقی وزرا فوادچوہدری اور شیخ رشید بھی شریک ہوئے جبکہ انٹیلی جنس بیورو…

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جوہر ٹاؤن کے علاقے میں دھماکے کی شدید مزمت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کی اور انہوں نے دھماکے میں 2 افراد کے جا ں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار بھی کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پنجاب حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہے، ہماری تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ ہیں۔ عثمان بزدار نے مزید کہا کہ یہ واقعہ امن و…

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے پاس پاکستان کو مزید ‘گرے لسٹ’ میں رکھنے کا کوئی جواز ہیں ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے اپنے بیان میں وزیر خارجہ نے کہا کہ ‘ایف اے ٹی ایف ایک تکنیکی فورم ہے، ٹاسک فورس کے حوالے سے پاکستان تکنیکی لوازمات پورے کر چکا ہے’۔ انہوں نے کہا کہ ‘ہمیں 27 ایکشن آئٹمز دیے گئے جن میں سے 26 پر کام مکمل کر چکے ہیں جبکہ ستائیسویں نکتے پر بھی بھرپور کام ہو چکا ہے، اس صورت حال میں…

مزید پڑھیں

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہو گئی جبکہ 17 افراد زخمی ہیں۔ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکا ایک گھر میں ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی،  دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، دھماکے سے ایک گھر زیادہ متاثر ہوا جبکہ دیگر گھروں کو بھی دھماکے سے نقصان پہنچا۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کو مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت طبی امداد کے لیے…

مزید پڑھیں

سرمایہ کاروں کے راستے میں روکاوٹیں ڈالنے والے بیورو کریٹس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی: عمران خان انتخابی اصلاحات کے لئے سیاسی رابطے بڑھانے کی ہدایت وفاقی کابینہ: آٹا سستا کرنے کلیئے10 لاکھ ٹن گندم در آمد کرنے کا فیصلہ، پبلک پراپرٹی کا قبضہ چھڑانے کابل منظور اسلم خان پی آئی اے کے نئے چیئرمین مقرر، عاصم رؤف کی بطور چئرمین ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی 3 ماہ کی توسیع

مزید پڑھیں

سی پیک کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک پراجیکٹس تیزی سے تکمیل کی طرف گامزن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پنجاب میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں اور کارپوریٹ زرعی فارمنگ پر ہونے والی پیش رفت پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ سی پیک منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام جاری ہے- وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں سی پیک…

مزید پڑھیں

کینیڈا نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں۔ کینیڈین وزیرٹرانسپورٹ کے مطابق کینیڈا اور پاکستان کے درمیان پی آئی اے کی فلائٹس بھی بحال کردی گئی ہیں تاہم بھارت پر سفری پابندیاں برقرار رہیں گی۔ دوسری جانب پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے ترجمان کے مطابق سی ای او ارشد ملک کی وضع کردہ ایس او پیز سے مطمئن ہونے کے بعد کینیڈین حکام کی جانب سے پی آئی اے کو دوبارہ براہ راست پروازیں شروع کرنے کی اجازت موصول ہوگئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ پی آئی اے پہلے مرحلے میں ہفتہ وار تین پروازیں اتوار سے…

مزید پڑھیں