Author: Daily Khabrain

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے سی ڈی اے کے اشتراک سے قائداعظم یونیورسٹی کی زمین پر قائم غیرقانونی تجاوزات اور تعمیرات کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا۔ آپریشن کے پہلے روز سو کنال اوپن لینڈ واگزر کروا کر یونیورسٹی انتظامیہ کے حوالے کر دی گئی۔ یہ آپریشن یونیورسٹی کو الاٹ شدہ زمین پر قابض ایسے لوگوں کے خلاف کیا جا رہا ہے جو ایک عرصہ سے اس اراضی کو استعمال میں لائے ہوئے ہیں اور اپنے اثر کے باعث ان تجاوزات کے خلاف کوئی بھی کارروائی عمل میں لانے میں رکاوٹ کا باعث رہے…

Read More

لاہور (خبرنگار) معروف صحافی علی احمد ڈھلوں کی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے سی پی این ای کے صدر عارف نظامی نے کہا کہ آج میڈیا شدید بحران کا شکار ہے میڈیا انڈسٹری میں یہ تاثر پایا جارہا ہے کہ موجودہ حکومت اخبارات کو ڈیڈ کرنا چاہتی ہے جو کہ غلط تاثر ہے موجودہ حکومت کو چاہیے کہ وہ اس تاثر کوختم کریں اشتہارات کی میرٹ پالیسی کو اپنانا چاہیے اور یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ سابقہ دور میں جن کو خوب نواز گیا اب بھی کچھ ایسا ہورہا ہے حکومت کو اس بارے بھی دیکھنا ہوگا…

Read More

لاہور(وقائع نگار ،خبر نگار) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ میڈیا اینڈسٹری کے لیے نیا میکنزم لا رہے ہیں جس میں سرکاری اشتہارات اور ادائیگیاںبراہ راست صحافتی اداروں کو فراہم کی جائیں ۔ تلخیاں کم ہوں گی لیکن احتساب کی گرمی کم نہیں ہوگی، چاہے وہ ہمارے لوگ ہیں یا اور لوگ ہوں۔ اگراحتساب پرسمجھوتا کیا تو ووٹرز سے غداری ہوگی، لوگ ہماری فلموں کودیکھ کردنیا کے اسمگلرزکی فلموں کوبھول گئے،آیندہ 6 ماہ میں معیشت کی بہتری کےاقدامات کیے جائیں گے۔وزیر اطلاعات فواد چودھری نے گزشتہ روز لاہور میںسینئر صحافی علی احمد ڈھلو کی کتاب رونمائی کی…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک)پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر (پِلاک) میں سالِ نو کے آغاز میں کلاسیکی موسیقی کی خوبصورت محفل کاانعقاد کیا گیا۔ عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد حامد علی خاں، نایاب علی خاں اور انعام علی خاں نے اپنی خوبصورت گائیکی سے حاضرین کے دل موہ لئے۔ پہلے نایاب علی خاں اور انعام علی خاں نے پرفارم کیا۔ اُس کے بعد آصف علی خاں نے طبلے پر سولو پرفارمنس کا بھر پور مظاہرہ کیا۔ اُس کے بعد حامد علی خاں نے سُر کے جادو جگائے اور اپنے گھرانے کی خاص بندشیں پیش کیں۔ ڈاکٹر غزالہ عرفان نے کلاسیکی موسیقی کے…

Read More

 لاہور(شوبزڈیسک)سال کی پہلی پاکستانی فلم ”گم“ ڈسٹری بیوشن کلب کے زیر اہتمام 11جنوری کو سنیماﺅں کی زینت بنے گی۔سمیع خان اور شمعون عباسی سمیت دیگر فنکاروں پر مشتمل فلم انٹرنیشنل فلم فیسٹیولز میں کئی ایوارڈزاپنے نام کر چکی ہے ۔ڈائریکٹر عمارلاثانی اور کنزہ ضیاءکی زیر ہدایت بنی پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ کرائم تھرلر فلم ” گم“ آئندہ جمعہ کو لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر سنیماﺅں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی جس کی مناسبت سے تشہیری مہم بھی زوروں شور سے جاری ہے ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ ریلیز سے قبل ”…

Read More

\ لاہور(شوبزڈیسک) اورینٹل فلمز کے زیر اہتمام بننے والی کامیڈی میوزیکل اردو فلم ”جیک پاٹ“ 11جنوری کو ملک بھرکے سینماﺅں میں ری ریلیز کی جارہی ہے جس کی کاسٹ میں اداکار نور حسن،صنم چوہدری ،ثناءفخر، عدنان شاہ ٹیپو، عنایت خان، اسماعیل تارا، ساجن عباس ، ریحانہ ملہوترا اور جاوید شیخ شامل ہیں جبکہ اداکارہ زارا شیخ، جان ریمبو، سنگیتا، محمود اسلم، افتخار ٹھاکر، میرا مہمان اداکار ہیں ۔فلم کے رائٹر بابر کشمیری، موسیقار نوید واجد علی ناشاد ،ہدایتکار شعیب خان اور پروڈیوسر خرم ریاض ہیں۔ فلمساز خرم ریاض نے بتایا کہ یہ پہلی پاکستانی فلم ہے جس کی شوٹنگ اور…

Read More

لاہور(شوبزڈیسک) پروڈیوسر سعدیہ جبار کی نئی پروڈکشن ”دلِ بے رحم“ 8 جنوری سے نجی ٹی وی پر نشر کیا جا رہا ہے۔اس ڈرامہ کی ہدایت کاری کے فرائض بشر مومن، خدا اور محبت سے شہرت پانے والے سید علی رضا اسامہ نے دئیے جبکہ تحریر منصور سعید کی ہیں۔ دل ِ بے رحم کی کہانی محبت میں رقابت اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے اتار چڑھاﺅ پر مشتمل ہے۔ یہ ایک سنجیدہ کہانی ہے جس میںایک شخص کی محبت کو دشمنی اور بدلے کی آگ میں جھونکتے اور دوسروں کی زندگیوں کو اسکی غلطیوں کی وجہ سے بربا…

Read More

کیپ ٹا ﺅ ن (آئی این پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کی پچز کو بدترین قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ فاسٹ بولرز کو پچ سے ضرورت سے زیادہ مدد ملی، سنچورین اورکیپ ٹا ﺅ ن کی وکٹ ٹیسٹ کرکٹ کے معیار کی نہیں تھی ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ کیپ ٹا ﺅ ن اور سنچورین میں فاسٹ بولرز کو پچ سے ضرورت سے زیادہ مدد ملی۔انھوں نے جنوبی افریقا کی پچز پرسوال اٹھا دیا اور کہا کہ سنچورین اورکیپ ٹا ﺅ ن کی…

Read More

کیپ ٹاﺅن(ندیم شبیر سے ) جنوبی افریقہ کو کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ اورسیریزمیں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کےلئے 41رنزکاہدف مل گیا۔کھیل کے تیسرے روز پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 294 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی۔دوسری اننگز میں گرین کیپس کے بلے بازوں نے نسبتا بہتر بلے بازی کرتے ہوئے اننگز کی شکست کو ٹال دیا، اسد شفیق 88، بابر اعظم 72 اور شان مسعود 61 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، ان کے علاوہ کوئی بیٹسمین جم کر بیٹنگ نہ کرسکا، امام الحق اور اظہر علی نے 6، 6 جب کہ فخر زمان 7، سرفراز احمد 6، محمد عامر…

Read More

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے قائم مقام سیکرٹری ایاز محمود کا کہنا ہے کہ ٹیم میں اب وہی رہے گا جس کی پہلی ترجیح پاکستان ہوگی۔لاہور میں میڈیا سے خصوصی بات چیت کے دوران پاکستان ہاکی فیڈریشن کے قائمقام سیکرٹری کا کہنا تھا کہ ٹیم میں اب وہی رہے گا جس کی پہلی ترجیح پاکستان ہوگی، غیر ملکی لیگز کے لئے قومی کیمپس کو چھوڑنے والے پلیئرز کے لیے ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ہو گی، ڈسپلن اور ہاکی کے کھیل پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، پاکستان ہاکی ٹیم کی انٹرنیشنل کامیابیوں کی کنجی ملکی کوچ کے پاس ہی…

Read More