Author: Daily Khabrain

کیپ ٹاﺅن (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ اوپننگ بیٹسمین فخرزمان کو بیرون ملک کامیابی کے ساتھ کھیلنے کی ضرورت ہے جس کے لیے انہیں خود کو غیر ملکی کنڈیشنز سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔ایک انٹر ویو کے دوران گرانٹ فلاور کا کہنا تھا کہ بائیں ہاتھ کے اوپنر جنوبی افریقی وکٹوں پر اسی انداز سے نہیں کھیل سکتے جیسے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں کھیلتے ہیں کیونکہ وکٹوں کا اچھال یکسر مختلف ہے۔قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب فخر زمان جنوبی افریقہ کے…

Read More

لاہور(سپورٹس رپورٹر) عالمی سطح پر پاکستان فٹبال کو ایک بار پھر پنکچر کرنے کی مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ایشین فٹبال کی نفیڈریشن کی جانب سے فیصل صالح حیات کو مارچ 2020 تک صدر تسلیم کرنے کے فیصلے کے بعد جوابی کارروائی میں نو منتخب قیادت نے فیصل صالح حیات کے ساتھ کام کرنے والے سیکرٹری احمد یار لودھی کو فارغ کردیاہے۔ نو منتخب پی ایف ایف کے صدر اشفاق حسین نے قائم مقام جنرل سیکرٹری کی ذمہ داریاں شرافت حسین کو سونپ دی ہیں۔ نئے عہدیداروں نے لاہور کے فیفا فٹبال ہاس کا چارج لینے کے بعد اب پیر کو…

Read More

لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پرولیگ کے کیمپ کا آغاز ہوگیا اور پہلے روز سات کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ میں ہی فیل ہوگئے۔ٹیم مینجمنٹ نے ہفتے کو صبح کے سیشن میں تمام کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے جس کے دوران 7 کھلاڑی مطلوبہ معیار پر پورا نہ اتر سکے۔ چند لڑکوں کی فٹنس متاثر کن رہی تاہم اکثریت کو فٹنس میں بہتری لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پرو ہاکی لیگ کے لیے قومی کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا ہے، کیمپ میں 50 سے زیادہ کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ کیمپ میں دو…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہےکہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کا پوری دنیا کو نقصان اور آصف زرداری کو فائدہ ہوا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے ایک بار پھر شہبازشریف اور رانا ثنائ اللہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔انہوں نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پر بھی الزام لگاتے ہوئے کہا کہ خاقان عباسی ایل این جی کے چور ہیں انہوں نے جیل ہی جانا ہے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میرا ان لوگوں سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں، رانا ثنائ بدبودار ا?دمی ہے، وہ اس لیے بول رہا ہےکہ میں شہبازشریف کے…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اعظم سواتی کے مستعفیٰ ہونے کے ایک ماہ بعد بھی ان کا نام وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور کابینہ ڈویڑن کی ویب سائٹ پر بطور وفاقی وزیر موجود ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے بیٹے نے گھر کے ساتھ رہائش پذیر غریب خاندان پر تشدد کیا تھا اور ان کیخلاف مقدمہ بھی درج کرایا تھا۔ وفاقی وزیر نے اس معاملے پر ا±س وقت کے آئی جی اسلام آباد پولیس کو فون بھی کیے تھے لیکن آئی جی جانب سے فون کال وصول نہ کرنے پر ان کا تبادلہ کردیا گیا…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)کراچی میں ہمارا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ ٹیسٹ میچ تھا ‘محمد یوسف برائن لارا کو گھر پر کھانے پر دعوت دی‘ اس نے کہا کہ اس کو کھانے پر بلا کر اس کو دین کی دعوت دیتے ہیں ‘ ہمارے کراچی کے ایک بزرگ ہیںشیخ ہاشم صاحب ‘ وہ امریکہ میں رہتے تھے35سال پہلے مسلمان ہوئے‘امریکہ اور ویسٹ انڈیز قریب ہےانہوں نے کہا چلو اس کو دعوت دیتے ہیں مسلمان ہونے کی ‘ اس کو دعوت دی اور بتایا کہ ہم کس طرح اللہ کی بات مانتے ہیں اور کس طرح حضوراکرم کے طریقے کے مطابق زندگی…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)یہ دنیا اللہ پاک نے بہت خوبصورت بنائی ہے اور ایسے ایسے مقامات کی تخلیق کی ہے جنہیں دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے۔آئیے آپ کو آج دنیا کے ان پانچ مقامات کے بارے میں بتاتے ہیں جہاں سورج کبھی غروب نہیں ہوتا اور اگر ہوتا بھی ہے تو اتنے مختصر وقت کے لئے کہ ہمیں یقین ہی نہ آئے۔ ناروے یورپ کے شمال میں واقع یہ خوبصورت ملک ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں آپ کو دنیا کی ہر سہولت بہم میسر ہے اور ساتھ ہی حکومت کی جانب سے شہریوں ساتھ ہی حکومت…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)اس میں کوئی شک نہیں کہ یاجوج ماجوج بنی آدم میں سے دو بڑی قومیں ہیں ، سور?الکھف میں ذوالقرنین کے قصہ پر نظر دوڑانے والے کو اس بات کا قطعی علم ہو گا کہ یہ دونوں قومیں موجود ہیں اور جو دیوار بنائی گئی ہے وہ کوئی خیالی اور معنوی نہیں بلکہ حقیقی اور حسی ہے جو کہ لوہے اور پگھلے ہوئے تانبے سے بنائی گئی ہے۔ اللہ تعالی نے اس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے فرمایا:حتی کہ جب وہ دو دیواروں کے درمیان پہنچا تو ان دونوں کی دوسری طرف ایسی قوم پائی جو کہ بات…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک)اگر یہ کہا جائے کہ انگریزی لفظ OKدنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے الفاظ میں سے ایک ہے تو بے جا نہ ہو گا۔ بات بات پر OKبولتے ہو ئے ا?پ نے کبھی سوچا کہ اس کا مطلب کیا ہے ؟ دراصل یہ لفظ پرانی انگریزی کے دو الفاظ” Oll Korrect”کا مخفف ہے جن کا مطلب ہے "سب ٹھیک ہے”۔ انیسویں صدی کے وسط میں امریکی شہرو ںبوسٹن اور نیویارک میں غیر روایتی الفاظ کا استعمال عام تھا اور بڑے لفظوں کومختصر کر کے بولنا بہت پسند کیا جا تاتھا۔اس دور میں” You know”کی جگہ KYاور”…

Read More

کراچی (ویب ڈیسک)جعلی اکاو¿نٹ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے اثاثے منجمد کرنے کی سفارش کردی۔جعلی اکاو¿نٹ اور منی لانڈرنگ کیس میں جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ میں نئی سفارشات جمع کرواتے ہوئے آصف زرداری، فریال تالپور، اومنی گروپ اور زرداری گروپ کے اثاثے منجمد کرنے کی سفارش کردی۔ جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ زرداری اور اومنی گروپس نے غیر قانونی اثاثے بنائے، سرکاری فنڈز میں بے ضابطگیاں کیں اور کمیشن لیا۔جے آئی ٹی کے مطابق دونوں گروپس…

Read More