Author: Daily Khabrain

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے 470 استعمال شدہ الیکٹرونکس اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی۔وفاقی حکومت نے استعال شدہ و پرانے ایل سی ڈی، ایل ای ڈیز، ویڈیو فونز، ڈیجیٹل قرآن، بلیو ٹوتھ، واکی ٹاکی سیٹ، وہیکل ٹریکنگ سسٹم، سی سی ٹی وی کیمرے،کارڈ لیس ہیڈ سیٹ کے ساتھ لائن ٹیلی فون سیٹ، سم کارڈز، میموری کارڈز، ہیڈ فونز، ائیر فونزہئیر، ڈرائیرز، شیورز، مائیکرو ویو اوون، کوکرز، ٹوئیسٹرزو دیگر گھریلو استعمال کی الیکٹرانکس مصنوعات سمیت مجموعی طور پر470 سے زائد استعمال شددہ الیکٹرانکس مصنوعات وپرزہ جات کی درآمد پر پابندی عائدکردی البتہ تمام اقسام کے استعمال…

Read More

نیویارک (ویب ڈیسک ) ماہرین کو اتفاقیہ طور پر چھاتی کے سرطان (بریسٹ کینسر) کو روکنے کی ایک راہ معلوم ہوئی ہے جس میں گردے میں پائے جانے والے ایک پروٹین کا کردار بہت اہم ہے۔”کینسرسیل“ جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکا میں پرنسٹن یونیورسٹی کے ماہرین نے اعلان کیا ہے کہ جو خواتین ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر کی شکار ہوتی ہیں ان میں اموات کی شرح دیگر خواتین کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوتی ہے اور اس ضمن میں قدرتی پروٹین Tinagl1 رسولیوں کی افزائش کو روک سکتا ہے اور اس طرح کینسر کو بڑی حد تک روکا…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) میٹھے مشروبات، فروٹ جوسز کا زیادہ استعمال گردوں کے امراض کا شکار بناسکتا ہے، یہ وہ بات ہے جس کا علم پہلے سے تھا مگر اب علم ہوا ہے کہ ایک اور مشروب زیادہ پینا بھی آپ کو اس جان لیوا بیماری کا شکار بناسکتا ہے۔درحقیقت چائے بہت زیادہ پینا بھی گردوں کے امراض کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔جون ہوپکنز یونیورسٹی کی تحقیق کے دوران تین ہزار سے زائد مردوں اور خواتین میں مختلف مشروبات پینے سے مرتب ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا گیا۔نتائج…

Read More

ریاض (ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے ماہرین نے انک جیٹ پرنٹر سے کاغذ پر چھاپے جانے والا سینسر تیار کیا ہے جو تھوک کی مدد سے خون کے اندر شکر کی مقدار بتاسکتا ہے۔ اس طرح بار بار انگلی میں نوک چبھو کر ذیابیطس کے اتار چڑھاو¿ معلوم کرنے کی ضرورت ختم ہوجائے گی۔ رپورٹ کے مطابق کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے حیاتیاتی ماہر ساہیکا عنال، انجینئر خالد سلامہ اور مٹیریل کے ماہر دریا باران نے مشترکہ طور پر یہ اہم شے ایجاد کی ہے۔سب سے پہلے انہوں نے اِنک جیٹ پرنٹر کی عام روشنائی (انک)…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) کچھ عرصے پہلے تک یہ افواہیں سامنے آتی رہی تھیں کہ سام سنگ کی جانب سے رواں گلیکسی ایس 10 تین مختلف وژن میں متعارف کرایا جائے گا پھر یہ کہا گیا کہ تین کے علاوہ ایک فائیو جی فون بھی سامنے آئے گا۔مگر اب ایک لیک میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سام سنگ پہلی بار 3 یا 4 نہیں بلکہ 5 ورڑن میں اپنا فلیگ شپ فون پیش کرنے والی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گلیکسی ایس 10، گلیکسی ایس 10 ایج، گلیکسی ایس 10 پلس اور گلیکسی ایس 10 فائیو جی کے ساتھ ساتھ…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) آئی فون ہو یا کوئی اینڈرائیڈ فون ، سب اسمارٹ ڈیوائسز کو استعمال کرنے کے لیے بٹن اور ٹچ اسکرین کی ضرورت ہوتی ہے مگر بہت جلد یہ سب بدل جائے گا۔جی ہاں مستقبل قریب میں اسمارٹ ڈیوائسز میں ایسی ٹیکنالوجی استعمال ہوگی جو آپ کو محض دور سے ہاتھ کی حرکت سے فون استعمال کرنے میں مدد دے گی۔گوگل یہ ٹیکنالوجی تیار کررہا ہے اور اسے امریکا کے فیڈرل کمیونیکشن کمیشن کی جانب سے پراجیکٹ سولی کی منظوری مل گئی ہے۔اس پراجیکٹ کا اعلان گوگل نے 4 سال قبل کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ…

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب لاہور کی سفارشات پر چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کیخلاف تحقیقات بند کر دیں جس کے بعد نیب لاہور نے احتساب عدالت میں دونوں اعلی شخصیات کیخلاف تحقیقات بند کرنے کا 9 سی کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔ نیب کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت حسین کے خلاف ایل ڈی اے سٹی میں پلاٹس کا کیس چل رہا تھا۔ چوہدری پرویز الٰہی پر ایل ڈی اے سٹی میں 28 پلاٹس کی غیر قانونی فروخت کی تحقیقات چل…

Read More

استنبول،انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ترکی کی قیادت نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو آگے بڑھانے کا عزم کیا ہے۔ ترک صدر نے تعلقات کی مزید مضبوطی کی خواہش کا اظہار کیا جبکہ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ پاک ترک تعلقات کو بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردوان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انقرہ کے صدارتی محل آمد پر وزیراعظم عمران خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے خیر مقدم کیا جس کے بعد دونوں رہنماں کے درمیان ون…

Read More

لاہور( این این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ، سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 90ویں سالگرہ آج5 جنوری کو منائی جائے گی۔اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور کارکن بانی چیئرمین کی سالگرہ کے کیک کاٹیں گے ۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو لاہور میں منعقدہ تقریب میں اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹیں گے۔ پیپلز پارٹی لاہور کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی مناسبت سے جنوری کا پورا مہینہ سالگرہ کے کیک…

Read More

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا کی بڑی طاقت ہے، اس کے ساتھ تعلقات کی اہمیت کو نظر انداز نہیں جا سکتا، پاکستان چاہتا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات میں بہتری لائی جائے۔ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند دنوں میں پاک امریکہ تعلقات میں نمایاں بہتری آئی ہے جس کا فائدہ دونوں ممالک سمیت افغانستان کو بھی ہو گا۔رہنما تحریک انصاف نے کہا کہ ہمیں امریکہ کی جانب…

Read More