Author: Daily Khabrain

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ’کالم نگار‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ناصر اقبال خان نے کہا ہے کہ ترکی پاکستان میں سرمایہ کاری کرتا ہے تو اس سے ہمیں فائدہ ہو گا ماضی میں ہمارے اہل اقتدار خود سرمایہ دار تھے وہ صرف اپنے کاروبار کو پھیلاتے رہے، خود بیرون ملک سرمایہ کاری کرتے تو ان کے کہنے پر کون یہاں سرمایہ کاری کرتا۔ عمران خان پہلے حکمران ہیں جن کا اپنا کوئی کاروبار نہیں ہے ان پر اندرون بیرون لوگ اعتماد کرتے ہیں۔ شعبہ تعلیم اور صحت یہاں ایک…

Read More

دبئی (آئی این پی)پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی ایئر 2018کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔گلوبل سوکر ایوارڈ کی 10ویں تقریب دبئی کے جومیرا ریزورٹ میں ہوئی۔ اس موقع پر پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ شہرہ آفاق فٹبالر رونالڈو نے اپنے نام کیا۔ کرسٹیا نو رونالڈو کا کہنا تھا کہ پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ ان کے لیے اعزاز ہے، اس موقع پر اپنی فیملی، دوستوں اور اسٹاف کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ 2018بہت مشکل سال رہا، لیکن میں نے کئی انعامات بھی جیتے، 2019نیا سال ہے، اس سال…

Read More

کراچی(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے سیزن 4 کے لیے کراچی کنگز کے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان کردیا گیا۔ عماد وسیم کپتان برقرار رہیں گے جبکہ کولن انگرام نائب کپتان ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کی مینجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ عماد وسیم کراچی کنگز کے کپتان رہیں گے۔اپنے ٹویٹ میں سلمان اقبال کا کہنا تھا کہ کولن انگرام کراچی کنگز کے نائب کپتان ہونگے ۔پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی سیزن 2016 میں شعیب ملک ٹیم کے کپتان تھے…

Read More

ڈھاکہ (آئی این پی) بنگلہ دیش پریمیئرلیگ (بی پی ایل)کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش جانےوالے محمد حفیظ کو ڈھاکا ایئرپورٹ پر روک لیا گیا اور وہ ڈی پورٹ ہونے سے بال بال بچ گئے۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا آغاز 5 جنوری سے ہوگا جس میں محمد حفیظ سمیت متعدد کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔ایونٹ میں راج شاہی کنگز کی نمائندگی کرنےوالے محمد حفیظ بغیر ویزا کے ڈھاکا پہنچے تو انہیں ایئرپورٹ پر ہی روک لیا گیا۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے آنےوالے کھلاڑیوں کیلئے آن ارائیول ویزا کی پالیسی تھی لیکن بنگلہ دیش میں انتخابات کی وجہ سے کرکٹرز کو…

Read More

کیپ ٹاﺅن(نیوزایجنسیاں)کیپ ٹاﺅن کے دوسرے روزپروٹیزبلے بازوں کا راج رہا،پورے دن کے کھیل کے دوران قومی باﺅلرزصرف4کھلاڑیوں کو ہی آﺅٹ کرسکے۔میزبان سائیڈنے دوسرے روزکھیل کے اختتام پر6وکٹوں کے نقصان پر382 رنز بنا لیے ۔ کپتان فیف ڈوپلیسی نے 103رنزکی شانداراننگز کھیلی جبکہ ٹیمیاباوما75رنزبناکرآﺅٹ ہوئے۔میزبان سائیڈکو پاکستان کیخلاف 205رنزکی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے جبکہ اس کی 4وکٹیں باقی ہیں۔کوئنٹن ڈی کوک55اورورنن فلینڈر6رنزکیساتھ کریزپرموجودہیں شاہین آفریدی نے 3کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔کیپ ٹاﺅن ٹیسٹ کے دوسرے روزجنوبی افریقہ نے 123 رنز 2 وکٹوں کے نقصان سے اننگز شروع کی تو محض 4 رنز کے اضافے پر تیسری وکٹ گر گئی…

Read More

ممبئی(شوبزڈےسک )بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت شیوسینا کی درخواست پراداکارعمران ہاشمی کی فلم چیٹ انڈیا کے فلمسازوں نے اپنی فلم کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا اب فلم اپنی مقررہ تاریخ سے ایک ہفتے قبل ریلیزہوگی۔ناموربالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی کی فلم چیٹ انڈیا کا انتظار ان کے مداح بے چینی سے کررہے تھے فلم رواں ماہ 25 جنوری کو ریلیزہونی تھی تاہم بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت شیوسینا کی درخواست پر اب چیٹ انڈیا 25 جنوری کے بجائے 18 جنوری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ 25 جنوری کو ہندوانتہا پسند جماعت شیو سینا کے…

Read More

ٹورنٹو(شوبزڈےسک ) کینیڈا میں انتقال کرنے والے اداکار قادر خان کے نمازِ جنازہ میں بالی ووڈ کی کسی بھی شخصیت نے شرکت نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق لیجنڈری اداکار قادر خان کا نماز جنازہ کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی مسجد میں بدھ کے روز ادا کیا گیا جس میں ان کے مداحوں اور عزیزواقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر مرحوم کے صاحبزادے سرفراز خان نے نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میرے والد نے ہمیشہ دوسروں کا احترام اور عزت کرنے کا درس دیا، قادر خان اپنے مداحوں سے بہت زیادہ…

Read More

ممبئی (شوبزڈےسک ) بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں رنبیر کپور سے 11 برس کی عمر میں محبت ہوگئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران جب عالیہ بھٹ سے پوچھا گیا کہ آپ کوفلم انڈسٹری میں سب سے پہلے کون اچھا لگا تھا جس کے جواب میں عالیہ نے اپنے گہرے دوست رنبیر کپور کانام لیا۔ عالیہ بھٹ نے کہا میں 11 برس کی عمر میں فلم بلیک کے لیے آڈیشن دینے گئی تھی اور وہاں پہلی باررنبیر سے ملی تھی اور انہیں دیکھتے ہی ان سے محبت ہوگئی تھی۔واضح…

Read More

ممبئی (شوبزڈےسک ) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم زیرو کی ناکامی کے بعد اگلی نئی آنے والی فلم سارے جہاں سے اچھا جلد شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 21 دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بننے والی شاہ رخ خان کی فلم زیرو کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا کے مطابق شاہ رخ نے اس ناکامی کا دباﺅ کم کرنے کیلئے نئی فلم سارے جہاں سے اچھا جلد شروع کرنے پر آمادگی ظاہر کردی۔ واضح رہے کہ مہیش متھائی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا نام سلوٹ سے…

Read More

لاہور(شوبزڈےسک )اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ اس وقت اردو فلم انڈسٹری فروغ پا رہی ہے جبکہ پنجابی نئی فلمیں نہ بننے کی وجہ سے لاہور کی انڈسٹری جمود کا شکار ہو چکی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سب کو مشترکہ پلیٹ فارم تشکیل دیکر پنجابی فلموں کا تسلسل شروع کرنا ہو گا اور کم از کم سالانہ دس سے بارہ فلموں کی نمائش سے پنجابی فلموں کا دور واپس آسکتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ آج بھی ہماری انڈسٹری میں ایسے ڈائریکٹر موجود ہیں جو کسی بھی فلم کی کامیابی کی علامت سمجھے جاتے…

Read More