Author: Daily Khabrain
ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی کیلئے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا شروع کردیا۔بھارتی الیکشن جیتنے کیلئے مودی سرکار نے پروپیگنڈا شروع کردیا ہے اوراپنے اندرونی دباو¿، تقسیم اور خراب پرفارمنس پر پردہ ڈالنے کیلئے لائن آف کنٹرول پرجھوٹی سرجیکل اسٹرائیک اور پاکستان کیخلاف جنگی جنون ابھارنے کا ڈرامہ شروع کردیا ہے۔بی جے پی کے اپنے رہنما سبرامنیم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انتخابات کارکردگی پر نہیں بلکہ جذبات پر جیتے جاتے ہیں۔سبرامنیم نے مودی سرکار کو انتخابی مہم میں کارکردگی کے بجائے ہندو…
لندن (ویب ڈیسک)برطانوی انٹیلی جنس کو چند روز قبل دنیا کی سب سے خطرناک خاتون کے حوالے سے نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔برطانوی میڈیا نے باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ انٹیلی جنس اداروں کے پاس 35 سالہ دہشت گرد برطانوی خاتون کے متعلق بہت سی معلومات ہیں۔سابقہ معلومات کے مطابق وہ کبھی کینیا اور کبھی صومالیہ میں روپوشی اختیار کرتی رہی ہے۔معلومات کے مطابق دنیا کی نمبر ایک دہشت گرد خاتون جس نے غالبا 400 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا، شاید یمن میں موجود ہے جہاں یقینی طور پر اس کے تعلقات ہیں۔ ساتھ ہی یہ بھی…
کراچی (ویب ڈیسک)ایک مرتبہ ایک پروفیسر اور کسان ایک ساتھ ریلوے سے سفر کررہے تھے۔ سفر کی بوریت دورکرنے کیلئے اورکچھ رقم ابٹورنے کیلئے پروفیسر نے کسان سے کہاکہ چلو ہم ایک کھیل کھیلتے ہیں۔ ہم دونوں ایک دوسرے سے سوال پوچھیں گے۔جس کوسوال کا جواب معلوم نہ ہوگا۔(وہ ہزار روپیہ دے گا۔ )پروفیسر کو یقین تھا کہ یہ بیچارہ کسانمیرے مقابلے میں کیاجانتاہوگا۔کسان نے کہا ٹھیک ہے لیکن میری گزارش ہے کہ آپ پروفیسر ہیں۔بہت کچھ جانتے ہیںمیں غریب کسان ہوں اگر آپ کوکسی سوال کا جواب نہ آتا ہوا توآپ ہزار روپے دیں گےاور اگر مجھے کسی سوال…
اسلام آباد (ویب ڈیسک)خوبصورت نظر آنے کی خواہش ہر عورت میں ہوتی ہے۔ زمانہ حال میں جسم کو خوبصورت رکھنے کے لیے لوگ جتنے جتن کرتے ہیں وہ اس بات کی واضح عکاسی کرتے ہیں کہ صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد بھی اپنی ظاہری خوبصورتی اور فٹنس کے بارے میں بہت حساس ہوتے ہیں۔ بعض اوقات تو ایسا دکھائی دیتا ہے کہ معاشرے میں ایک دوسرے سے بڑھ کر خوبصورت اور پرکشش نظر آنے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر دیکھا جائے تو خوبصورتی صرف گوری رنگت اور پرکشش نقوش کا ہی نام نہیں بلکہ ان سب…
کراچی (ویب ڈیسک)چہرے کی خوبصورت جلد کے لئے سب لوگ ہی بڑے بڑے پاپڑ بیلتے ہیں۔کبھی کسی کریم کا استعمال کیا جاتا ہے تو کبھی کوئی ٹوٹکا آزمایا جاتا ہے لیکن اگر آپ کو بھی خوبصورت جلد کی خواہش ہے تو رات کو سوتے وقت ایسی پوزیشن میں ہرگز نہیں سونا چاہیے جس میں آپ کے بال آپ کے چہرے پر آتے رہیں۔بیوٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ سر میں تیل یا لوشن لگا کر سو جاتے ہیں جس کی وجہ سے بال جب چہرے پر آتے ہیں تو وہ تیل یا لوشن…
ماسکو(ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیابھرمیں اگردرجہ حرارت 10 سینٹی گریڈسے نیچے گرجائے توشہریوں کےلئے زندگی بسرکرنامشکل ہوجاتی ہے تفصیلات کے مطابق روس میں ایک ایساگاﺅں بھی ہے جہاں درجہ حرارت منفی2 سے 71سینٹی ڈگری گریڈتک گرجاتاہے جس کی وجہ سے اس کودنیاکاسردترین گاﺅں قراردیاگیاہے اس گاﺅں کانام اومیان ہے اورموسم سرمامیں اس گاﺅں میں موبائل سروس بھی کام کرناچھوڑجاتی ہے۔ مرنے والے تومرجاتے ہیں لیکن ان کےلئے لواحقین کےلئے ایک نئی پریشانی کھڑی ہوجاتی ہے کہ اس گاﺅں کی زمین اتنی ٹھنڈی ہے کہ یہاں پرزمین کوکوئلے سے گرم کرکے قبرکھودی جاتی ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق اس گاﺅں کادرجہ حرارت…