Author: Daily Khabrain

لاہور( ویب ڈیسک) عامر نے جب دنیا میں قدم رکھا‘ تو وہ خوب رو اور چلبلا بچہ تھا۔ جب بھی چمک دمک والی کوئی چیز دیکھتا تو بے اختیار اس کی جانب لپکتا۔ ایک دن رات کو بجلی گئی تو پتا چلا کہ یو پی ایس خراب ہو چکا۔ماں نے موم بتی جلا دی اور عامر کو قریب بٹھا کر سبزی کاٹنے لگی۔ تھوڑی دیر بعد وہ اٹھ کر کسی کام سے باورچی خانے گئی۔اِدھر منچلے عامر نے آو دیکھا نہ تاو?‘ موم بتی کا شعلہ پکڑنے ہاتھ بڑھا دیئے۔ چیخ سن کر پریشان ماں بھاگی آئی‘ تو دیکھا کہ…

Read More

سالٹ لیک (ویب ڈیسک )وہ وقت قریب ہے جب نحیف انسان 200 پونڈ (90 کلوگرام) وزن اٹھاسکیں گے اور مزدور ایک وقت میں دگنا یا تین گنا وزن اٹھانے کے قابل ہوجائیں گے۔سالٹ لیک امریکا میں واقع سارکوس کمپنی نے یہ روبوٹک لباس (ایکزو اسکیلیٹن) بنایا ہے جو پہننے والے کو 20 گنا مضبوط بناتا ہے۔ روبوٹک لباس کا نام ’گارجیئن ایکس او میکس‘ رکھا گیا ہے جو بیٹری سے چلنے والا دنیا کا پہلا روبوٹ نظام ہے جسے پورے بدن پر پہنا جاسکتا ہے۔ کمپنی کو اس کے ا?رڈرملنا شروع ہوگئے ہیں اور 2020ئ تک اس کی فروخت شروع…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک ) قدرت نے ہمیں بے شمار غذائیت سے بھرپور پھلوں، سبزیوں اور دیگر نعمتوں سے نوازا ہے جن کا استعمال اگر ہم اپنی روزمرہ زندگی میں شروع کردیں تو یقیناً ہم بے شمار بیماریوں سے نہ صرف بچ سکتے ہیں بلکہ ایک صحت مند زندگی بھی گزار سکتے ہیں۔کھیرے کا شمار بھی غذائیت سے بھر پور ایک سبزی میں ہوتا ہے اور عام طور پر اس کا استعمال کھانے کے ساتھ سلاد کے طور پر کیا جاتا ہے تاہم قدرت نے اس میں بھی ہمیں بے شمار غذائی اجزا سے نوازا ہے جو جسم کو مختلف اندرونی…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے 1287 ڈالر کی سطح پرمستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب300روپے اور 258روپے کا اضافہ ہو گیا۔جس کے نتیجے میں کراچی ،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد ،لاہور، اسلام آباد ،راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر67500روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر57870روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے890روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت763روپے پر مستحکم رہی۔

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سردی اور دھند بڑھتے ہی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو2 روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمت115روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ گھریلو سلنڈر23 روپے مہنگا کرکے نئی قیمت1361روپے مقررکی گئی ہے۔

Read More

لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ میں سانس کی بایوپسی کی طبی آزمائشیں (کلینکل ٹرائلز) شروع ہوگئے ہیں جس سے کینسر کی شناخت میں مدد ملے گی۔ دو سال تک ایک خاص آلے کو انسانوں پر آزمایا جائے گا تاکہ سانس میں چھپے سرطان کے مرکبات کا اندازہ لگا کر اس کی افادیت کا جائزہ لیا جاسکے۔کیمبرج میں واقع کینسر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اور اول اسٹون میڈیکل مشترکہ طور پر آلے کی آزمائش کریں گی۔ دونوں مل کر بریتھ بایوپسی ٹیکنالوجی کے مختلف پہلوو¿ں کا جائزہ لیں گے۔اس غیرمعمولی آزمائشی نظام کے تحت 1500 سے زائد انسانی سانس کی آزمائش کی…

Read More

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) چیف جسٹس نے اسپتالوں کی کمی پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ ایک درخواست پر پگڑیاں اچھالی جاتی ہیں، کیا نیب کے علاوہ سارا پاکستان چور ہے۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسلام آباد میں اسپتالوں کی کمی پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، اس دوران چیف جسٹس نے نیب پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ چیئرمین نیب کا بطور سابق جج حاضری سے استثنی ختم کر دیں، ایک درخواست پر پگڑیاں اچھالی جاتی ہیں، نیکی کا کام ہو رہا ہے نیب ٹانگ اڑا کر…

Read More

جنوبی افریقا (ویب ڈیسک ) کیا آپ ایسے گھرمیں سوسکتے ہیں جہاں دن کے علاوہ رات کو بھی شیروں کے دھاڑنے کی آواز آتی ہو اور آپ کے اور جنگلی درندوں کے درمیان صرف ایک برقی باڑ حائل ہو؟ اگر آپ یہ مہم جوئی چاہتے ہیں تو جنوبی افریقا کا ’ شیرگھر‘ آپ کے لیے ہی ہے جہاں آس پاس 77 شیر پائے جاتے ہیں۔ تین بیڈ روم پر مشتمل یہ مکان کرائے پر دستیاب ہے اور ایک رات کا کرایہ صرف 100 ڈالر ہے جو ہیری اسمتھ کی جنگلی حیات کی تحفظ گاہ میں واقع ہے لیکن ٹی وی…

Read More

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) ملک میں بجلی کا بحران ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے جب کہ وزارت توانائی نے بجلی بحران کی ذمہ داری دھند پر ڈال دی ہے۔وزارت توانائی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بجلی کا شارٹ فال 5850 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے، ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 8150 میگاواٹ اور طلب 14 ہزار میگاواٹ ہے جب کہ گدو، بلوکی، حویلی شاہ بہادر سمیت 13 پاور پلانٹس بند ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تربیلا اور منگلا میں بجلی پیدا کرنے والے 22 یونٹس بند ہیں،پن بجلی ذرائع سے صرف 600 میگاواٹ بجلی…

Read More

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار قادر خان کے بیٹے سرفراز خان نے بالی ووڈ فنکاروں کی بے حسی پر اپنے غصے کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خود کو میرے والد کا بیٹا کہنے والے گووندا نے آج تک انہیں فون نہیں کیا۔بالی ووڈ کے مرحوم اداکار و مصنف قادر خان کے ساتھ متعدد فلموں میں کام کرنےوالے اداکار گووندا نے ان کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ قادر خان نا صرف ان کے استاد تھے بلکہ وہ ان کے والد کی طرح تھے۔گووندا کے اس بیان پر قادر خان کے بیٹے…

Read More