ممبئی (شوبزڈیسک) بھارت کے معروف اداکار انوپم کھیر فلم ” دی ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر “ میں سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ کا کردار ادا کر نا مہنگا پڑگیا، ان کے خلاف اعلی شخصیات کا امیج خراب کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم دی ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر کے ٹریلر کی ریلیز کے بعد سے ہی بھارت میں ایک تنازع کھڑا ہو گیا۔فلم میں من موہن سنگھ کے 10سالہ دور حکومت اور کانگریس پر گاندھی خا ندان کی گرفت سے لے کر کئی…
Author: Daily Khabrain
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور سارہ علی خان کی نئی فلم سمبا نے شائقین کا دل جیت لیا‘ اب تک 122 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم نے باکس آفس پرریکارڈ توڑ دیا ہے۔ فلم سمبا نے اپنے ریلیز ہونے سے اب تک بھارت بھر سے ایک سو بائیس جبکہ دنیا بھر سے 39.85 کروڑ کا شاندار بزنس کرلیا ہے۔ روہت شیٹی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں رنویر سنگھ اور سارہ خان مرکزی کردار ادا کررہے ہیں ۔ واضح رہے سمبا 28دسمبر کو سینما گھروں میں…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پرمشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ ٹرمپ جیسے شخص سے جو مسلمانوں کے خلاف بولتا ہے، پاکستان سے ڈومورکے مطالبے سے نیچے آتا ہی نہیں ہے۔ ان کے منہ سے ایسی بات سن کر تسلی ہوتا ہے انقلابات ہیں زمانے کے کہ ٹرمپ نے ایک دن کہنا تھا کہ میں پاکستان کی نئی قیادت سے ملاقات کا منتظر ہوں۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ عمران خان سے ملاقات کے لئے سٹیٹ گیسٹ کے طور پر…
لاہور(شوبزڈیسک )نئے سال کے آغاز پر اداکارہ میرا کی نئی پروڈکشن فلم” باجی“ پر بھارتی اداکار سونو سودنے نیک خواہشات کا اظہارکیا ہے۔ اداکارہ میرا کی فلم” باجی“ آئندہ دو ماہ میں ریلیز ہو رہی ہے ۔میرا کی انڈین اداکاروں سے دبئی میں ملاقات ہوئی جس پر انہیں ان کی فلم کے لئے مبارک باد دی گئی ۔دوسری جانب فلم سٹار میرا نے ساتھی فنکاروں اور قریبی دوستوں کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیے جانے کے بعد سوشل میڈیا کو اپنا واحد سہارا بنا لیا۔اداکارہ کی جانب سے کبھی وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام دیا گیا تو کبھی…
اسلام آباد(اے این این ) بوم بوم شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے فین کی خواہش پوری کرنے کے لیے اس کا رابطہ نمبر مانگ لیا ۔یک ٹویٹ صارف نے ٹویٹر پر شاہد آفریدی کے لیے ایک پیغام لکھا جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ شاہد آفریدی کو کس قدر چاہتے ہیں۔بلال مظہر نامی ٹویٹ صارف نے کہا کہ ایک دنیا،8سیارے، 204 ملک، 809آئی لینڈ،7سمندر اور 8 ارب سے زائد لوگوں ہیں لیکن میں اپنی زندگی میں صررف ایک بار شاپد آفریدی سے ملنا چاہتا ہوں۔شاہد آفریدی نے جب اپنے مداح کا محبت بھرا پیغام دیکھا تو انہوں…
میڈرڈ (اے پی پی) سٹار ہسپانوی کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال فٹنس مسائل کے باعث برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے، سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن میں شرکت فٹنس سے مشروط ہو گی۔ نڈال ران کی انجری میں مبتلا ہیں۔ عالمی نمبر دو نڈال نے اپنے بیان میں بتایا کہ میں برسبین انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کھیلنا چاہتا تھا لیکن ایم آر آئی سکین کے بعد ڈاکٹرز نے مجھے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے جس کی وجہ سے ایونٹ سے دستبرداری اختیار کی ہے، آسٹریلین اوپن سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرنے کیلئے سرتوڑ…
لاہور(سپورٹس رپورٹر)تین ملکی کبڈی سیریز میں شرکت کے لئے بھارت کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کبڈی کا انٹرنیشنل میلہ فیصل آباد میں شروع ہو چکا ہے، ایونٹ میں چاروں صوبوں سمیت آرمی، پی اے ایف، واپدا، ریلویز، پولیس، ایچ ای سی، پی او ایف واہ، بھارت اور ایران کی ٹیمیں بھی شریک ہوں گی۔ ایونٹ میں حصہ لینے کے لئے ایران کی ٹیم منگل کی شام لاہور پہنچی جب کہ بھارتی ٹیم جمعرات کو براستہ واہگہ لاہور آئی ہے۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کی طرف سے مہمان ٹیم کا پرتپاک استقبال کیا گیا، چیمپئن شپ کے بعد انٹرنیشنل…
لاہور (بی این پی )جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان چند رو زمیں متوقع ہے۔میزبان ٹیم کے ساتھ پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز 19 جنوری سے ہوگا، ون ڈے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورت کا آغاز کردیا گیا ہے۔ حارث سہیل فٹنس مسائل کی وجہ سے پوری سیریز سے پہلے ہی باہر ہوچکے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ڈراپ ہونے والے فاسٹ بولر محمد عامر کی واپسی کے ساتھ محمد رضوان، اور عابدعلی کو موقع دیئے جانے کا امکان ہے۔پیسرمحمد عباس کی…
ممبئی (ویب ڈیسک)بالی وڈ کے نامور اداکار قادر خان دو روز قبل کینیڈا میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے لیکن ان کی زندگی کے کچھ پہلو ایسے بھی ہیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ ہی جانتے ہیں۔بالی وڈ فلم نگری میں کام کرنے والے قادر خان صرف فنکار ہی نہیں تھے بلکہ وہ اسلامی تعلیمات کے فروغ اور بیداری کے لیے بھی اہم خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔ یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ انہوں نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد اپنی زندگی دین اسلام کی تعلیمات پھیلانے کے لیے وقف…
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ سنجے دت کی نقل اتار کر بتارہے ہیں کہ سنجے دت اپنی بیوی سے کتنے پریشان ہیں۔سلمان خان کی شادی بالی ووڈ کا بڑامسئلہ بنی ہوئی ہے اور ہر کوئی انہیں شادی کرنے کے لیے قائل کرتارہتا ہے جن میں ان کے دوست اداکار سنجے دت بھی شامل ہیں۔ حال ہی میں سلمان خان کپل کے کامیڈی شو میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے سنجے دت کی نقل اتارتے ہوئے بڑے ہی مزاحیہ انداز میں بتایا کہ کس طرح سنجے…