Author: Daily Khabrain

کراچی (ویب ڈیسک)کہتے ہیں ”جتنا چھانو گے اتنا ہی کِرکِرا ہوگا“، برطانیہ کے ایک خاندان کے ساتھ یہی ہوا، جس کے ایک فرد نے اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا اور اس چھان پھٹک کا نتیجہ سامنے آنے پر پورا خاندان بدمزہ ہوگیا۔ہوا یوں کہ برطانیہ سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان خود کو اطالوی النسل قرار دیتا تھا، اور اس پر فخر کرتا تھا۔ اس خاندان کے ایک صاحب نے نہ جانے کیوں اپنا ڈی این اے ٹیسٹ کروالیا، جس کی رپورٹ نے بتادیا کہ حضور! آپ کا اٹلی یا اطالوی نسل سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔موصوف کی…

Read More

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا میں کیلا مارنے پر نوجوان کو ایک ہزار ڈالر جرمانہ اور قید کی سزا ہوگئی۔امریکی ریاست آئیوا کے دارالحکومت ڈیس موائنز میں ایک نوجوان کو اس جرم میں جیل کی سزا ہوگئی کہ اس نے دوسرے شخص کو کیلا مارا تھا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 26 سالہ نوجوان روجیلیو تاپیا خریداری کے لیے شاپنگ اسٹور گیا جہاں اس کی کسی دوسرے گاہک کے ساتھ کسی بات پر تلخ کلامی ہوگئی۔اسٹور کے ملازم نے مداخلت کرکے دونوں کے درمیان بیچ بچاﺅ کرانے اور معاملہ رفع دفع کرنے کی کوشش کی تو روجیلیو تاپیا اسٹور کے ملازم کے…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے اے ڈی خواجہ کو ماڈل ٹاﺅن جے آئی ٹی کا سربراہ مقرر کردیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے اے ڈی خواجہ کو ماڈل ٹاﺅن جے آئی ٹی کا نیا سربراہ مقرر کر دیا ہے، اے ڈی خواجہ اس وقت بطور آئی جی موٹرویز خدمات انجام دے رہے ہیں۔سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی 5 رکنی نئی جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی کے نمائندے لیفٹیننٹ کرنل محمد عتیق الزمان، لیفٹیننٹ کرنل عرفان مراز نمائندہ ایم آئی اور محمد احمد کمال ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی شامل ہیں۔سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی ایف آئی آر 28 اگست کو تھانہ…

Read More

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک)ابھی دنیا جعلی خبروں کے چنگل سے آزاد نہیں ہوئی تھی کہ یہ این ویڈیا سمیت کئی کمپنیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے خصوصی الگورتھم اور کمپیوٹرپروگراموں نے ہزاروں لاکھوں چہروں کے ڈیٹا بیس کو دیکھتے ہوئے ایسے چہرے بنائے ہیں جو دنیا میں کہیں وجود نہیں رکھتے۔ اس سے بڑھ کر ان چہروں کو ماڈلنگ کےلیے بھی تجرباتی طور پر استعمال کیا گیا ہے۔اس کے لیے این ویڈیا نے جو تصاویر جاری کی ہیں انہیں پہچاننا بہت مشکل ہے۔ اس کے لیے الگورتھم ( ایک طرح کے سافٹ ویئر) کی ایک بالکل نئی قسم تیار کی…

Read More

کراچی(ویب ڈیسک) شہرقائد اپنی بے تحاشا گنجان آبادی اور بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے جس کے تدارک کے لیے شہرمیں بائیو گیس سے چلنے والی بسیں متعارف کرائے جانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔کراچی والوں کے لیے ایل پی جی اورسی این جی پرچلنے والے ذرائع آمدو رفت پرسفرکرنا معمول کی بات ہے لیکن اب شہرمیں بائیو گیس سے چلنے والی بسیں متعارف کرائی جا رہی ہیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بائیو گیس دنیا میں توانائی کے حصول کا متبادل ایسا ذریعہ ہے جسے مویشیوں خصوصاً گائے اور بھینسوں…

Read More

بیجنگ(ویب ڈیسک)چینی خلائی مشن نے چاند کے عقبی حصے میں کامیاب لینڈنگ کرکے تاریخ رقم کردی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چینی خلائی ایجنسی کا روبوٹ جہاز ’چینگ 4 مشن‘ چاند کے ’تاریک حصے‘ میں اترنے والا پہلا جہاز بن گیا ہے۔ چاند کی اس سطح کو تاریک پہلو اس لیے کہا جاتا ہے کہ اسے پہلے کبھی دیکھا نہیں گیا تھا اور ‘تاریک’ کا مطلب یہ نہیں کہ وہاں روشنی نہیں ہوتی۔چینگ فور چاند کے قطب جنوبی-ائیٹکن بیسن پر اترنے میں کامیاب ہوا جسے چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے ‘خلابازی کی تاریخ کا اہم قدم’ قرار دیا ہے۔ ماضی…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزارت خزانہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ جنوری میں چینی امداد سمیت 6 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ چین سے رواں ماہ میں 2ارب ڈالرملنے کا امکان ہے جبکہ یواے ای سے بھی 3 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے اس کے علاوہ سعودی پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر کی رواں ماہ ملنے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے نئی انڈسٹریل پالیسی کا اعلان رواں ماہ کے اختتام پر ہو گاجبکہ نئی ٹیرف پالیسی کااعلان بھی رواں ماہ میں ہی کیا جائے گا۔ذرائع کے…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بدبو منہ کی ہو یا پاﺅں کی آپ کے لئے کسی بھی محفل میں شرمندگی اور ارد گرد بیٹھے لوگوں کے لئے ناگواری کا باعث بنتی ہے۔ انسانی جسم پورے کا پورا بدبو پیدا نہیں کرتا بلکہ جسم کے کچھ خاص حصے ہوتے ہیں، جو ایسی صورت حال پیدا کر دیتے ہیں۔ پسینے کے باعث خصوصا مردوں کے پیروں سے بہت زیادہ بدبو آتی ہے، کیوں کہ زیادہ تر مرد حضرات ہی بند جوتے پہنتے ہیں۔ ایسے لوگ تھوڑی دیر بند جوتا پہن کر اگر جرابیں اتاریں، تو آپ انہیں اپنے پاس نہیں بٹھا پائیں گے۔ اسی طرح…

Read More

لاہور(ویب ڈیسک)انسانی دماغ سے نکلنے والی چھوٹی چھوٹی رگیں (نروز) پورے جسم میں پھیل جاتی ہیں اور مختلف اعضاءکو سگنل پہنچانے کا کام کرتی ہیں۔ یہ سب رگیں دماغ سے نکل کر گردن کے پیچھے سے ہوتی ہوئی ریڑھ کی ہڈی کے ذریعے جسم کی مختلف جگہوں سے ملی ہوتی ہیں۔ گردن کے پیچھے کا حصہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ اگر اس حصے کو خشک رکھا جائے تو رگیں کھنچے کی وجہ سے انسان کے دماغ پر اسکا اثر پڑتا ہے۔ کئی لوگ تو دماغی توازن کھو بیٹھتے ہیں۔ ڈاکٹر لوگ انہیں سمجھاتے ہیں کہ وہ گردن کے…

Read More

لاہور (صدف نعیم)گلو کار شہریار ٹوانہ نے بالی ووڈ میں کامیابی کے بعد ایک اور ویڈیو سانگ شوٹ کر دیا جسکو ابھی سے پذیرائی ملنے لگی ۔شہریار ٹوانہ نے اس سے قبل ©©”مجھے خدا پہ یقین ہے “”محرما “”تیری راہ میں رُل گئے“جیسے لازوال گیت گا کر شہرت حاصل کی ۔

Read More