Author: Daily Khabrain

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کو اورنج لائن منصوبہ کی تعمیراتی کمپنیوں کو ایک ارب روپے ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ میں اورنج لائن میٹرو ٹرین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ تعمیراتی کمپنیوں کے لئے بلوں کی ادائیگی شہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے، اس لیے انہیں کام کی اجرت ساتھ ساتھ ملنی چاہیے۔ تاہم ایل ڈی اے کے وکیل نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر کہا کہ ادائیگیوں کے لئے تعمیراتی کمپنیوں کے کام کی پیمائش ہونی ضروری ہے۔تعمیراتی کمپنی کے وکیل نے درخواست…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسجد الحرام میں بلی کا ایسا کام جسے جن کر آپ سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے، رپورٹ کے مطابق خانہ کعبہ میں موجود رات کے سوئے ہوئے انسانوں کو فجر کی نماز کیلئے اٹھانے لگی۔ عرب میڈیا کے مطابق بلی روزانہ فرش پر سوئے ہوئے لوگوں کو عین فجر کی نماز کے وقت جگا دیتی ہے تا کہ وہ نماز ادا کر سکیں۔بلی نماز کیلئے ایک شخص کو اٹھانے کے بعد ایک سائیڈ پر چلی جاتی ہے اور دوسرے کی طرف روانہ ہو جاتی ہے۔ بلی کو نمازیوں کو جگاتے ہوئے روزانہ کئی افراد…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے افغانستان کا نام ویزا آن ارائیول کی فہرست سے نکال دیاہے جس کے بعد اب افغان شہریوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق افغان شہریوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹر امیگریشن عصمت اللہ جونیجو نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر افغانستان کا نام ویزہ آن آرائیول کی فہرست سے نکالا گیا ہے۔ اس وقت 24 ممالک کے شہریوں کو ویزہ آن ارائیول کی سہولت دی جاری ہے۔عصمت اللہ جونیجو کا کہنا…

Read More

نیویارک(ویب ڈیسک ) پاکستانی نڑاد امریکی خاتون رابعہ کولیر” ہیریس کناونٹی“ کی ڈسٹرکٹ کورٹ کی 113ویں جج منتخب ہو گئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق رابعہ کولیر نے 12 سال پریکٹس کیا ہے ، انہوں نے رابرٹ کولیر سے شادی کی جوکہ اٹارنی ہیں ، ان کے دو بیٹے ہیں اور وہ شمالی ہیوسٹن میں رہتی ہیں۔انہوں نے ہیریس کاونٹی ڈیموکریٹک لائرز ایسوسی ایشن اور ایسوسی آف ویمن اٹارنی میں بطور بورڈ ممبر کے بھی خدمات انجام دیں ہیں۔ رابعہ کولیر نے ہیوسٹن میں کنگ ووڈ ہائی سکول سے گریجوایشن کی جبکہ انہوں نے گورنمنٹ میں یونیورسٹی آف ٹیکساس سے آرٹس میں…

Read More

لاہور (صدف نعیم)نئے سال کے آغاز پر اداکارہ میرا کی نہی فلم باجی پر بھارتی اداکار سونو سعود کی نیک خواہشات کا اظہار ۔ اداکارہ میرا کی فلم باجی آئندہ دو ماہ میں ریلیز ہو رہی ہے ۔ اداکارہ میرا کی انڈیا اداکاروں سے دبئی میں ملاقات ہوئی جس پر انہیں ان کی فلم کے کئے مبارک باد دی گئی۔

Read More

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑاگئی اور پوری ٹیم 177 رنز پر پویلین واپس لوٹ گئی۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کیپ ٹاو¿ن میں کھیلا جارہا ہے جس میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ قومی ٹیم کی جانب سے فخرزمان اور امام الحق نے ایک بار پھر مایوس کن آغاز کیا اور صرف 13 رنز کے مجموعی اسکور پر دونوں اوپنرز پویلین واپس لوٹ گئے، امام 8 اور فخر…

Read More

ماونٹ مونگانوائے(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو تین ایک روزہ سیریز کے پہلے میچ میں 45 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔بے اوول گراو¿نڈ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مارٹن گپٹل کی شاندار سنچری کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 371 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی جانب سے بھی شاندار بیٹنگ کی گئی تاہم مقررہ اوور میں مہمان ٹیم 326 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔کشال پریرا نے ایک چھکے اور 13 چوکوں کی مدد سے 86 گیندوں پر 102 رنز کی شاندار…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 2 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 115 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔اس کے علاوہ ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 23 روپے مہنگا کرکے نئی قیمت 1361 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)خون کی نالیوں میں گندگی یا چکنائی آجائے تو کافی پیچیدگیاں پیدا ہوجاتی ہیں،آئیے آپ کو خون کی شریانیں صاف کرنے کاطریقہ بتاتے ہیں۔اس نسخے کے استعمال سے آپ دل کی سرجری سے بچ سکتے ہیں۔ اجزا لہسن کی چھلی ہوئی توڑیاں۔۔۔30عدد لیموں چھلکوں سمیت۔۔۔5عدد تازہ پانی۔۔۔ایک لیٹر طریقہ لیموں کو رات کو نمک والے پانی میں بھگودیں اور اگلی صبح انہیں خشک کرکے ان کے ٹکڑے کریں۔لہسن اورلیموں کو اچھی طرح بلینڈ کرکے اس میں پانی ملائیںا ور اسے صرف ایک بار ابالیں اور ٹھنڈا کرلیں۔اب اس محلول کو کسی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں۔اب تین…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک )زیتون کا استعمال صدیوں سے چلتا آرہا ہے ،زیتون صحت کے لیے جادو ثابت ہو تا ہے جبکہ اسے مختلف ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے،اگر جسم کے کسی حصے میں درد ہوتو زیتون کے تیل میں نمک ملاکر مالش کریں تو آپ کو سکون مل جائے گا،ایک برتن میں دس بڑے چمچ نمک اور20بڑے چمچ زیتون کے تیل کے ڈالیں اور اسے اچھی طرح سیل کرکے دو دن تک پڑا رہنے دیں۔اب اس تیل سے ہر صبح متاثرہ حصے کی مالش کریں چند دنوں میں آپ صحتیاب ہوجائیں گے

Read More