کراچی (ویب ڈیسک )سوزوکی کے بعد انڈ س موٹر کمپنی نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ 75 ہزار روپے تک اضافہ کر دیا ہے جس کہ وجہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور روپے کی گرتی ہوئی قدر بیان کی گئی ہے جس کے باعث گاڑیوں کی تیاری کا خرچ بڑھ رہاہے۔تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا کی جانب سے 2018 میں گاڑیوں کی قیمتوں میں چارمرتبہ اضافہ کیا گیا تھا تاہم حالیہ روپے کی گرتی ہوئی قدر کے باعث قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ٹیوٹا نے نئے سال کے آغاز میں اپنی مصنوعات کی قیمتیں…
Author: Daily Khabrain
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان سمیت بھارت میں بچوں کے سالانہ بورڈ کے امتحانات میں طالب علموں کے پاس ہونے کے لیے کم از کم 33فیصد نمبر درکار ہوتے ہیں۔ تاہم کبھی کسی نے سوچا کہ یہ 33فیصد نمبر ہی کیوں ہوتے ہیں ؟34یا 32کیوں نہیں ہوتے ہیں ا?خراس کی وجہ کیاہے۔ایک بھارتی چینل کے مطابق امتحانی پرچون میں ان پاسنگ مارکس نمبروں کا ا?غا ز کافی پرانا ہے۔ 1857کی جنگ آزادی کے بعد ہندوستان میں1858 میں پہلا میٹرک کے امتحان ہوا تو انگریزوں کو اس چیز کی ضرورت محسوس ہوئی کہ طالب علموں کو کتنے نمبر لینے پرپاس کیا جائے۔ان…
ٹنڈو آدم(ویب ڈیسک) ٹنڈو آدم کی مقامی عدالت نے جعلسازی کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی دیوان سچا نند کو 3 سال قید کی سزا سنا دی۔دیوان سچانند نے کاروباری لین دین پر سیٹھ ایوب راجپوت نامی ایک شخص کو ایک کروڑ روپے کا چیک دیا تھا جو باو¿نس ہو گیا تھا۔ جس کے بعد سیٹھ ایوب راجپوت نے دیوان سچا نند کے خلاف مقدمہ درج کروایا۔یہ کیس کافی عرصے تک چلتا رہا جبکہ رکن سندھ اسمبلی اس دوران ضمانت پر رہا رہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ٹنڈو آدم کامران کلہوڑو کی عدالت میں آج دیوان سچا نند…
لاہور (ویب ڈیسک ) قومی کرکٹر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ہاں ” اذہان مرزا ملک‘ ‘کی آمد ہوئی تو پوری دنیا سے انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے اور پھر ایک طویل انتظار کے بعد دونوں نے اپنے بیٹے کی تصویر بھی مداحوں کو دکھا دی۔شعیب ملک کی جانب سے پہلی تصویر شیئر کئے جانے کے بعد ثانیہ مرزا کا ”ڈر“ بھی ختم ہو گیا ہے اور اب اس ”ہیپی فیملی“ کی تصاویر سامنے آنا شروع ہو گئی ہے مگر اس مرتبہ جو تصویر سامنے آئی ہے اسے اب تک کی خوبصورت ترین تصویر کہا…
لاہور ( ویب ڈیسک ) کہتے ہیں کہ دل لگی کے معاملات میں حیثیت یاشکل وصورت کا عمل دخل کم ہی ہوتاہے لیکن لاہور کے ایک کروڑ پتی مل مالک کی بیٹی نے یہ ثابت کردیا اور اپنی شادی کی تقریب سے بھاگ کر سرگودھا میں گدھا گاڑی والے سانول سے لو میرج کرلی۔ لاہور کی نادیہ پہلے بھی اپنے غریب عاشق کے ساتھ فرار ہوگئی تھی مگر والدین بہلا پھسلا کر ساتھ لے گئے تھے اور گدھا گاڑی والے ہی سے شادی کرنے کا وعدہ کردیا۔ گھر پہنچنے کے بعد والدین کی نیت بدل گئی اور زبردستی اس کی…
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) ایف آئی اے نے ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاو¿نڈیشن کی ساڑھے 3 ارب روپے مالیت کی جائیدادیں ضبط کرلیں۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا انسداد دہشت گردی ونگ اسلام آباد خدمت خلق فاو¿نڈیشن کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کررہا ہے جس کی سربراہی اے ٹی سی ونگ کے سربراہ مظہر کاکا خیل کررہے ہیں۔خدمت خلق فاو¿نڈیشن کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں ایف آئی اے نے کے کے ایف کی 29 جائیدادیں ضبط کرلی ہیں جن کی مالیت ساڑھے 3 ارب…
نیویارک (ویب ڈیسک ) معدے کی تیزابیت کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں۔اگر ایسا مشروب مل جائے جو جو سینے کی جلن سے نجات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقیناًآپ ایسا مشروب ضرور پئیں گے۔آئیے آپ کو ایسا مشروب بنانے کے طریقہ بتاتے ہیں جو ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے آپ کو سینے کی جلن سے نجات دے گا۔پوری عمر بھر پور یاداشت رکھنے کے لیے اس ایک انتہائی آسان نسخے پر عمل کریں۔ایک کپ کھیرا،آدھ کپ اناناس،تھوڑی سی اجوائن،آدھا لیموںاور کچھ ناریل پانی لیں۔تمام سخت اشیاءکو ایک کپ میں ڈال دیں،پھر اس…
لاہور (ویب ڈیسک ) ایک بڑی کمپنی کے گیٹ کے سامنے ایک مشہور سموسے کی دکان تھی۔لنچ ٹائم میں اکثر کمپنی کے ملازم وہاں آکر سموسے کھا یا کرتے تھے۔ایک دن کمپنی کے ایک منیجر، سموسے کھاتے کھاتے سموسے والے سے مذاق کے موڈ میں آ گیا۔منیجر صاحب نے سموسے والے سے کہا، “یار شاہد، اپنی دکان تم نے بہت اچھی طرح سے سیٹ کی ہے، لیکن کیا تمہیں نہیں لگتا کے تم اپنا وقت اور ٹیلینٹ سموسے بیچ کر برباد کر رہے ہو؟ سوچو، اگر تم میری طرح اس کمپنی میں کام کر رہے ہوتے تو آج کہاں ہوتے؟…
سڈنی (ویب ڈیسک ) بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنالیے۔بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے سڈنی ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو مایانک اگروال اور لوکیش راہل نے اننگز کا آغاز کیا۔اوپننگ جوڑی صرف 10 رنز تک ایک ساتھ چل سکی، راہل 9 رنز بنا کر آو¿ٹ ہوئے جس کے بعد اگروال اور چتیسور پجارا نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 116 رنز کی شراکت قائم کی۔اگر وال 77، کپتان ویرات کوہلی 23 اور اجنکا ریہانے…
نیو لینڈز (ویب ڈیسک ) جنوبی افریقا نے تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کیپ ٹاو¿ن ٹیسٹ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈپلوسی نے ٹاس جیت کر پہلے سرفراز الیون کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی بیٹنگ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں کی تاہم فاسٹ بور حسن علی کی جگہ محمد عباس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان نے آج تک جنوبی افریقا کی سرزمین پر کوئی سیریز نہیں جیتی اور کیپ ٹاو¿ن میں پاکستان کا ریکارڈ بھی کچھ اچھا نہیں، اس گراو¿نڈ…