Author: Daily Khabrain

لاہور(خبر نگار)پنجاب میں شدید دھند اور فنی خرابی کی وجہ سے چارپاور پلانٹس ٹرپ کر گئے ،سسٹم سے مجموعی طور پر 2500میگا واٹ بجلی نکلنے سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا جس سے عوام کے معمولات زندگی بری طرح متاثرہوئے ۔پیپکو حکام کے مطابق شدید دھند اور فنی خرابی کی وجہ سے گدو، بلوکی، نشاط اور نشاط چونیاں پاور پلانٹس اچانک ٹرپ کر گئے جس سے سسٹم میں مجموعی طور پر 2500 میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا۔شارٹ فال پر قابو پانے کے لیے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ عارضی طور پر بڑھا دیا گیا ۔ بتایا…

Read More

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر (آج) جمعرات سے ترکی کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی‘ وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار اور وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد سمیت اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان ترکی کے صدر سے ملاقات اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کے وسیع تر امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اس موقع پر علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک) ایڈونچر کے شوقین کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں، جس کا منہ بولتا ثبوت ایک امریکی مہم جو کولن او بریڈی نے دیا اور تن تنہا برفیلے براعظم انٹارکٹیکا کو عبور کرکے تاریخ رقم کردی۔33 سالہ کولن او بریڈی کا تعلق امریکی ریاست اوریگون سے ہے جو پیشے کے اعتبار سے ایتھلیٹ اور موٹیویشنل اسپیکر ہیں۔کولن او بریڈی نے کسی ساتھی یا مدد کے بغیر انٹارکٹیکا کو 54 روز میں عبور کیا اور اس دوران انہوں نے 921 میل کا فاصلہ طے کیا۔وہ اس برفیلے براعظم کو تنہا عبور کرنے والے دنیا کے پہلے شخص ہیں۔انہوں نے…

Read More

ٹھٹھہ صادق آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ،سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹوکا91واں یوم پیدائش 5جنوری ہفتہ کو منایا جائے گا۔ اس حوالے سے ٹھٹھہ صادق آبادسمیت ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کے سلسلے میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں کیک کاٹے جائیں گے جبکہ پیپلز پارٹی کے وفاقی و صوبائی قائدین اورمقامی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی ملک و قوم کیلئے پیش کی گئی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔ پارٹی چیئرمین کی سالگرہ کے سلسلے میں پاکستان کے علاوہ بیرون ملک بھی…

Read More

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب ہم ایسے ملکوں کی امداد بند کررہے ہیں جو ہمیں کچھ نہیں دیتے پاکستان کی 1.3ارب ڈالر کی امداد بند کردی ہے کیونکہ وہ ہمارے ساتھ ٹھیک طریقے سے نہیں چل رہا۔ ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں نئی پاکستانی قیادت سے ملاقات کا منتظر ہوں غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان ہمارے دشمنوں کا خیال کرتا رہا ہے پاکستان کو پانی طرح پیسے دیئے امریکی صدر نے یہ گفتگو کابینہ سمیت ڈیمو کریٹ اراکین کانگریس سے ملاقات کے دوران کیں۔

Read More

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹرز نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو صحت میں بہتری کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی۔ فصیل کے مطابق گزشتہ روز مولانا طارق جمیل کودل کے عارضہ میں تشویش ناک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا جہاں انہیں یک سٹنٹ ڈالا گیا تھا۔ اب طبیعت میں بہتری آنے کے بعد ڈاکٹرز نے مولانا طارق جمیل کو گھر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ اس سے قبل ہسپتال میں داخل کئے جانے کے بعد مختلف شخصیات نے ہسپتال جا کر اور ٹیلیفون پر مولانا طارق جمیل کی خیریت دریافت کی۔ بتایا گیا ہے کہ…

Read More

اوہائیو (ویب ڈیسک) ایپل نے آئی فون X متعارف کروایا اور اس کی قیمت سامنے آئی تو یہ کمپنی کا مہنگا ترین فون ثابت ہوا جسے خریدنے کی خواہش ہر کوئی پوری نہیں کر سکا مگر امریکی ریاست اوہائیو کے ایک شخص کو اس وقت شدید جھٹکا اور صدمہ پہنچا جب اس کے نئے آئی فون XS Max نے جیب میں ہی آگ پکڑ لی اور پھٹ گیا۔جوش نامی اس شخص نے بتایا کہ اسے کچھ عجیب سی بو آئی اور پھر جلد ہی پینٹ کی پچھلی جیب میں شدید گرماہٹ محسوس ہوئی اور پھر دھواں نکلنا شروع ہو گیا…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کو نیا چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے وزارت قانون کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔ موجودہ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار 17 جنوری کو ریٹائر ہو جائیں گے جس کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ 18 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔محترم…

Read More

لاہور(خبر نگار) پنجاب کے وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کرپشن کی بارات مفاہمتی ٹرین میں سوار تھی جو اب احتساب کے پانی میں ڈوب چکی ہے اور ڈوبنے والے شور مچا رہے ہیں مگرکسی کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں احتساب جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بلیک میلنگ میں آنے والے نہیں، عمران خان شاہین صفت رہنما ہیں۔ عمران خان کبھی پاکستان کا نام ڈوبنے نہیں دے گا۔فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ عمران خان پاکستان کو…

Read More

لندن(ویب ڈیسک) برطانیہ میں ایک خاتون کا چار دفعہ حمل ضائع ہوا اور علاج کے باوجود اسے اولاد کے حصول میں شدید مشکل کا سامنا تھا لیکن پھر ایک ایسی دوا نے اس کی یہ مشکل حل کر دی کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ میل آن لائن کے مطابق لندن کی رہائشی 40سالہ کارمین ریبلینڈو نامی اس خاتون کی 13سال قبل شادی ہوئی تھی اور تب سے وہ ماں بننے کی کوشش کر رہی تھی۔ اس دوران وہ چار بار حاملہ ہوئی اور ہر بار اسقاط حمل ہو گیا۔ ان سالوں میں اس نے اپنے علاج پر 20ہزار…

Read More