Author: Daily Khabrain

سڈنی (ویب ڈیسک ) ٹیسٹ میں بھارت نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 622 رنز بنا کر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کردی اور دوسرے دن کھیل کے اختتام تک میزبان ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 24 رنز بنالیے۔سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی بھارتی بلے بازوں کے نام رہا جنہوں نے کینگروز بولروں کی ایک نہ چلنے دی، چتیسور پجارا نے 130 رنز سے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا اور شاندار 193 رنز کی اننگز کھیلی۔بھارت کی جانب سے ساتویں پوزیشن پر بیٹنگ کرنے والے ریشب پانت نے بھی کینگروز بولروں کو تختہ مشق بنائے رکھا اور…

Read More

ماو¿نٹ ماو¿نگونئی (ویب ڈیسک )جیمی نیشام نے سری لنکا سے پہلے ون ڈے میں تھشارا پریرا کے ایک ہی اوور میں 5 چھکوں سمیت ریکارڈ 34 رنز سمیٹ لیے یہ نیوزی لینڈ کی اننگز کا 49 واں اوور تھا۔جس میں نیشام نے پہلے لگاتار 4 بالز پر چھکے رسید کیے، پھر نوبال پر 2 رنز بنانے کے بعد فری ہٹ پر چھکا جڑا اور آخری بال پر سنگل لیا، ان کے اس لاٹھی چارج نے تماشائیوں کو بھی خوب محظوظ کیا، یہ ون ڈے کرکٹ میں کسی ایک اوور میں بولر کی تیسری بڑی پٹائی ہے۔سابق جنوبی افریقی بیٹسمین ہرشل…

Read More

کوپن ہیگن( ویب ڈیسک )ڈنمارک میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں کو حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔خبر ایجسنی کے مطابق حادثہ دو جزائر کے درمیان پ±ل پر پیش آیا جس کے باعث 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوئے۔مقامی وقت کے مطابق حادثہ صبح سویرے پیش آیا اور اس وقت ٹرین میں 131 مسافر اور عملے کے 3 ارکان سوار تھے۔مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت بہت تیز ہوائیں چل رہی تھیں اور مال بردار گاڑی کی بوگی کی چھت اڑ کر مخالف سمت سے آنے والی مسافر ریل گاڑی کو جا لگی…

Read More

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان نے سویت یونین اور افغان جنگ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر امریکی حکام سے وضاحت طلب کر لی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ روسی دراندازی جائز تھی کیونکہ افغانستان سے دہشت گرد روس جا رہے تھے۔افغان صدارتی محل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان نے سابقہ سوویت یونین کے قبضےکے خلاف جنگ لڑی تھی۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سابق امریکی صدور نے بھی اس حملے کی مذمت کی بلکہ افغانستان سے تعاون بھی کیا۔صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق افغانستان میں غیر…

Read More

سری نگر( ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے جامع مسجد سری نگر کی بے حرمتی کے خلاف آج یومِ تقدّس منایا جارہا ہے۔حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے مقبوضہ وادی میں آج یومِ تقدّس منانے کا اعلان کیا تھا۔یومِ تقدس بھارتی فورسز کی جامع مسجد سری نگر کی بے حرمتی کرنے کے خلاف منایا جا رہا ہے۔اس موقع پر پ±ر امن احتجاجی مظاہرے بھی کیے جائیں گے۔دوسری جانب بھارتی فورسز نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو مظاہروں کی قیادت سے روکنے کے لیے ان کے دفتر سے گرفتار کرلیا۔اس…

Read More

ممبئی(شوبزڈیسک ) بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون کل 5جنوری کو 33برس کی ہوجائیں گی۔ دیپیکا پڈوکون ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں 5جنوری 1986 کو پیدا ہوئیں اور پرورش بنگلور میں ہوئی۔ انہوں نے اپنے شوبز کیرئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا۔ انہوں نے فلم اوم شانتی اوم سے بالی وڈ میں قدم رکھا۔اس کے لئے انہیں بہترین نئی اداکارہ کا فلم فیئرایوارڈ حاصل کیا۔ ان کی کامیاب فلموں میں لو آج کل، یہ جوانی ہے دیوانی، چنائی ایکسپریس، باجی راو¿ مستانی شامل ہیں۔

Read More

لاہور(شوبزڈیسک)اداکار بلال عباس خان اور صبا قمر کو لیکر مختلف بیانات زیر گردش تھے، جسے ڈرامے کے ٹیزر نے واضح کردیا ہے، اور ڈرامہ ایک الگ ہی نوعیت کی کہانی پر مشتمل ہے، اور کہانی میں ہم دیکھیں گے کہ دونوں ہی ہمہ گیر صلاحیتوں کے مالک اداکار منفی کردار میں نظر آئیں گے۔اس حوالے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بلال عباس خان کا کہنا تھاکہ سب سے ضروری ہے کہ ہراسگی کے مخالف کھڑے ہونا اور اس کے خلاف اپنی آواز کو بلند کرنا، "چیخ”میں میرا کردار منفی اور انتہائی طاقتور اور مختلف ہے، مجھے اپنے…

Read More

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفاعی تجزیہ کار جنرل ر غلام مصطفی نے کہا ہے کہ امریکہ کی کوشش ہے پاکستان کو دباﺅ میں رکھے لیکن ہمیں دبنا نہیں چاہئے۔ چینل فائیو کے روگرام نیوز ایٹ7 میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوموں کے درمیان تعلقات مفادات کی بنیاد پر ہوتے ہیں۔پاکستان کو چاہئے اپنے مفادات کو ترجیح دے پاکستان ایک مضبوط ملک ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی آرمی چیف بھی ملکی سفارتکاری کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔ایران ،ترکی اور پاکستان مل کر ایک جیسا سوچ رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنماءچوہدری منظور احمد نے کہا کہ حکومت نے جو…

Read More

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار علامہ صدیق نے کہا ہے کہ پاکستان نے جن دوملکوں سے بہت زیادہ تجارت کی وہ ترکی اور چین ہیں۔ ہم نے تو اپنے ملک سے کچرا ٹھانے کا ٹھیکہ بھی ترکی کو دے دیا تھا بڑے افسوس کی بات ہے کہ ہم یہ کام بھی نہیں کرسکتے۔ چینل فائیو کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں ے کہا کہ ترکی اور پاکستان کے مابین تجارت میں ترکی کو زیادہ فائدہ ہوا۔ ترک صدر نے بھی اپنے ملک میں اپوزیشن کا کڑا احتساب شروع کر رکھا ہے وزیراعظم عمران خان ترکی کے…

Read More

حافظ آباد ( بیورو رپورٹ) 8سال قبل اغوا کے بعد قتل ہونے والے ٹیکسی ڈرائیور کی گاڑی پولیس آفیسر سے برآمد ، پولیس نے گاڑی پکڑنے کے بعد دوبارہ پیٹی بھائی کوعنایت کر دی، گاڑی تو مل گئی مگر قاتلوں کا سراغ نہ لگایا جا سکا، ورثا پولیس کے خلاف سراپا احتجاج، نصاف کے منتظر۔ سال قبل چک ٹھٹھہ مونا صلابت کے منور حسین کو گاڑی سمیت اغوا کر لیا گیا، اغوا 8کے 7روز بعد منور حسین کی لاش تو مل گئی مگر اس وقت گاڑی کا کچہ پتا نہ چلا، مقتول کی گاڑی ورثا کے پہچاننے پر حافظ آباد…

Read More