چین (ویب ڈیسک)امریکا کے بعد چین نے بھی سب سے بڑا غیر جوہری بم تیار کرلیا۔چینی سرکاری میڈیا گلوبل ٹائمز کے مطابق چین کے سب سے بڑے بم کو ’ایچ کے 6 بمبور‘ سے نامعلوم مقام پر گرایا گیا جس کی ویڈیوز گزشتہ ماہ جاری کی گئی تھیں۔اس غیرجوہری بم کو چینی ساختہ ’مدر آف آل بمز‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی ویڈیوز اور تصاویر چینی دفاعی کمپنی نے جاری کیں۔امریکا نے ستمبر 2017 میں افغانستان میں داعش کے ٹھکانوں پر اسی نوعیت کا بم گرایا تھا۔ 9800 کلو وزنی جی بی یو 43 بی نامی امریکی بم…
Author: Daily Khabrain
راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے آرٹلری کور کے کثیر الجہتی لانچ راکٹ سسٹم میں اے 100 راکٹ کو شامل کرلیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی سائنسدانوں اور انجینیئرز نے اے 100 راکٹ کو مقامی سطح پر تیار کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق راکٹ 100 کلو میٹر کے فاصلے تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ راکٹ کی آرٹلری کور میں شمولیت کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب سے خطاب میں جنرل قمر…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سب ہی کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے پاس ڈھیروں دولت ہواور اس کے لئے وہ دن رات محنت بھی کرتے ہیں لیکن اب چینی ماہرین نے ایسا آسان طریقہ بتادیا ہے کہ دولت خودبخود آپ کے گھر میں آئے گی۔ معروف چینی علم فینگ شوئی کے مطابق اگر گھر میں کراسولا(Crassula )نامی پوداموجود ہوتو دولت دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہونے لگتی ہے۔اس پودے کے پتے نرم،چکنے اور چمکدار ہوتے ہیں اور اسے بآسانی گملوں میں بھی لگایاجاسکتا ہے۔اس کا رنگ ہلکا سبز اور اس کا تنا شروع میں پتوں جیسااور نشوونما کے…
نیو یارک (ویب ڈیسک)امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ منتخب ہونے والی مسلم خواتین سینیٹرز نے تقریب حلف برادری میں قرا?ن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھاکر نئی تاریخ رقم کردی۔فلسطینی اور صومالی نڑاد امریکی کانگریس کی مسلم خواتین ارکان راشدہ طلیب اور الہان عمر نے 116ویں کانگریس کا حصہ بنتے ہوئے 435 ممبران کے درمیان پہلی مسلم خواتین سینیٹرز کا اعزاز بھی حاصل کیا۔حلف برداری کی تقریب میں راشدہ طالب نے فلسطین کا روایتی لباس تھوب زیب تن کیا۔فلسطینی نڑاد سینیٹر 42 سالہ راشدہ کے والدین فلسطینی شہر بیت المقدس میں پیدا ہوئے، تاہم بعد ازاں ان کا خاندان…
انقرہ(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور ترکی کے سربراہان حکومت کے درمیان انقرہ میں ہونے والی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک ساتھ نماز جمعہ بھی ادا کی۔اس کے علاوہ پاکستان اور ترکی کے درمیان انقرہ میں وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوئے۔پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کی جب کہ ترک وفد کی قیادت وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے…
ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی ریا ست کیرالہ کے سبریمالا مندر کے باہر کشیدہ حالات کی کوریج کرنے والی خاتون صحافی سجیلا عبد الرحمان کی روتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق کیرالہ کے سبریمالا مندر میں دو خواتین کے داخل ہونے کے خلاف ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر تشدد کے واقعات رونما ہوئے۔ہڑتال کے دوران رپورٹنگ کرتے دیگر میڈیا اہلکاروں پر بھی حملے کئے گئے۔ان میں سے ایک خاتون صحافی سجیلا عبد الرحمان کو انتہا پسندوں نے تشدد کا نشانہ بنایا۔سجیلا کا کہنا ہے کہ ڈیوٹی کے دوران کسی نے کمر پرزورسے…
لاہور (ویب ڈیسک )دنیائے فٹبال میں بے انتہا شہرت رکھنے والے پرتگال کے کھلاڑی لوئس فیگو نے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی شائقین فٹبال کیلئے خوشخبری ہے کہ لوئس فیگو دس جنوری کو دورہ پاکستان پر پہنچ رہے ہیں جہاں ہو لاہور اور کراچی میں مختصر قیام کریں گے جبکہ اس موقع پر وہ پاکستانی فٹبالرز کو کھیل کے گ±ر بھی سکھائیں گے۔
اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت اورمسلم لیگ (ن) نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی پرمکمل اعتماد کا اظہارکیا ہے۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجا ظفرالحق کے چیمبرمیں چیئرمین صادق سنجرانی، قائد ایوان شبلی فراز اوراپوزیشن لیڈر راجہ ظفر الحق کے درمیان ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر پارلیمانی بزنس سمیت سینیٹ کے زیرالتواءامورپربات چیت کی گئی۔ملاقات کے دوران حکومت اورمسلم لیگ (ن) کی جانب سے صادق سنجرانی پرمکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا، راجا ظفرالحق نے یقین دہانی کرائی کہ چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کی خبروں میں صداقت نہیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان…
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر آصف علی زرداری، پرویز مشرف اور سابق اٹارنی جنرل ملک قیوم کے خلاف این آر او کیس ختم کردیا ہے۔عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ نے جمعہ کے روز فیروز شاہ گیلانی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے سابق صدور کو فریق بناتے ہوئے مو¿قف اپنایا تھا کہ این آر و سے کرپشن کیسز ختم کیے گئے جس سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا۔درخواست گزار نے استدعا کی تھی ملک کی لوٹی ہوئی رقم وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرائی جائے۔چیف جسٹس نے…
کیپ ٹاﺅن (ویب ڈیسک )دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے کھیل میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کے 177 رنز کیخلاف چار وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لیے ہیں اور 11 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے 177 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ کی جانب سے مرکرام اور الگر نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا۔تاہم مرکرام سینچری بنانے میں کامیاب نہیں ہوئے اور شان مسعود کی گیند پر 78 رنز بناکر آوٹ ہو گئے۔ دوسرے نمبر پر آنے والے الگر 2 رنز بنا کر محمد عامر کی گیند پر…