Author: Daily Khabrain

اسلاآباد(خبریں، چینل ۵، ویب ڈیسک) سابق سفیر عاقل ندیم نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کے لیے اہم ترین منصوبے سے پاکستان کو اس منصوبے پر کسی بھی ملک کی مخالفت کی پرواہ کیے بغیر منصوبے کو مکمل کرنا چاہیے۔ سی پیک منصوبے کی بدولت پاکستان میں لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی آئی اور نیا مواصلاتی نظام تشکیل پارہا ہے امریکہ اور بھارت چین کی وجہ سے اس پراجیکٹ کی مخالفت کر رہے ہیں۔ بھارت میں مودی کی حکومت کے ہوتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے باہمی تعلقات میں بہتری کا کوئی امکان نہیں ہے البتہ بھارت میں حکومت کی…

Read More

قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے بھی باہر ہو گئے ہیں جس کے بعد محمد رضوان ہی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں شروع ہو گا۔ دائیں ہاتھ کے انگوٹھے میں فریکچر کے باعث بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی نہیں کھیل سکے تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کرائسٹ چرچ پہنچنے پر بابر اعظم نے گزشتہ روز مکمل نیٹ سیشن کیا تاہم نیٹ کے دوران انہوں نے اپنے ہاتھ کے انگوٹھے میں ہلکا…

Read More

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب تک میں وزیر داخلہ ہوں جو کوئی بھی فوج کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرے گا اس پر 72 گھنٹے میں پرچہ کٹواؤں گا۔ راولپنڈی میں نادرا کے دفتر کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 15 لاکھ پناہ گزینوں اور 8 لاکھ افغانوں کا ڈیٹا ہے، پناہ گزینوں کو یہاں رہنے کی اجازت ہے تاہم افغان مہاجرین غیر قانونی ہیں اور ان کے بارے میں فیصلہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2 لاکھ افغانوں کے کارڈ بلاک کیے…

Read More

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے 2020 میں ترقی کا پہیہ روکنے کی پوری کوشش کی، عوام نے اپوزیشن کی منفی سیاست کو یکسر رد کیا، نئے سال میں معیشت نئی بلندیوں کو چھوئے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 2021ء کا پاکستان ماضی کی نسبت زیادہ خوشحال، مضبوط اور ترقی یافتہ ہوگا، انشاء اللہ 2021ء عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا سال ہوگا، پی ڈی ایم کو نئے سال پر انتشار کی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر کے پاکستان کے لئے سوچنا ہوگا۔ عثمان بزدار…

Read More

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمن نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے انتخابات لڑنے کا فیصلہ بعد میں کیاجائیگا ، فیصلہ کر ینگے لانگ مارچ نے اسلام آبا د جانا یا راولپنڈی ، 19جنوری کوالیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر مظاہرہ ہوگا ،پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت جاتی امرا میں ہوا جس میں آصف علی زرداری، نوازشریف، اختر مینگل، بلاول بھٹو بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے ،میاں افتخار حسین، آفتاب شیر پائو، محمود اچکزئی اور دیگر رہنما بھی…

Read More

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے پاس سے کوئی جواب نہیں آیا، پیپلز پارٹی کے پاس حکومت ہے اور وہ استعفے نہیں دینا چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا بیانیہ دفن ہوچکا ہے، فضل الرحمن نے کہا کہ نیب کے سامنے مظاہرہ کریں گے، یہ اداروں کو دھمکانے کی کوشش ہے کہ آپ احتساب کے اداروں کا گھیراؤ کریں گے۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی پیشی پر مسلم لیگ (ن) نے بھی پر حملہ کیا تھا۔ خیال رہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے جبکہ…

Read More

سعودی عرب میں "کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن اتھارٹی” (نزاہہ) نے جمعات کے روز ایک اعلان میں بتایا کہ حالیہ عرصے کے دوران بدعنوانی سے متعلق مقدمات میں ملوث ایک سابق مختار وزیر، افسران اور ذمے داران کو حراست میں لیا گیا۔ ان مقدمات کا تعلق دھوکہ دہی، جعل سازی، رشوت اور مالی خرد برد سے ہے۔ نزاہہ کے ایک عہدے دار نے بیان میں بتایا کہ اتھارٹی نے مذکورہ عرصے میں متعدد فوجداری مقدمات شروع کیے اور ملوث افراد کے خلاف ضابطے کے اقدامات مکمل کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں 12 مقدمات کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔…

Read More

پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعت مسلم لیگ فنکشنل کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں  پی ٹی آئی کی جانب سے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم اور دیگر جبکہ فکشنل لیگ کے سردار رحیم شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں اتحادی جماعت سے ملیر اور سانگھڑ میں حمایت مانگ لی ہے۔  ملاقات کے بعد  میڈیا سے گفتگو میں فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ ہماری فنکشنل لیگ سے مختلف مسائل پر بات ہوئی اور ملاقات میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے بات چیت کی۔ انہوں نے…

Read More

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی قانون کی حکمرانی، آئین اور پارلیامینٹ کی بالادستی کے لئے ہمیشہ میدان میں کھڑی رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان بار کونسل کے نومنتخب ارکان کے نام تہینتی پیغام میں فاروق ایچ نائک، محمد احسن بھون، عابد ساقی، شہادت اعوان اور دیگر نومنتخب ارکان کو مبارکباد دی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی سی بی کے نومنتخب ارکان کی کامیابی جمہوریت، آئین کی بالادستی اور عدلیہ کی آزادی کے لئے خوش آئند ہے پی پی پی چیئرمین…

Read More

حکومت گرانے بچانے کی بجائے دونوں مہنگائی ختم کرنے کے ایجنڈے پر اکٹھے ہو جائیں، جنوری 2022ء تک حالات ٹھیک نہ ہوں تو پرانے ایجنڈے پر واپس چلے جائیں۔ سربراہ مسلم لیگ ق اور سابق وزیراعظم کی گفتگو لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن ایک سال مہنگائی بیروزگاری کے خاتمے پر کام کریں، حکومت گرانے بچانے کی بجائے دونوں مہنگائی ختم کرنے کے ایجنڈے پراکٹھے ہو جائیں، جنوری 2022ء تک حالات ٹھیک نہ ہوں تو پرانے ایجنڈے پر واپس چلے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق چودھری برادران سے بشپ لاہور سباسٹین فرانسس شا نے ملاقات کے…

Read More