Author: Daily Khabrain

پاکستان نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں ہندو مندر کو نذر آتش کرنے کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے ہفتہ کے روز کیے گئے ‘غیر ضروری دعوؤں’ کو مسترد کردیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ ‘یہ پہلا موقع نہیں ہے جب ہندوستانی حکومت نے اقلیتوں کے حقوق کے لیے کہیں تشویش ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے، حالانکہ وہ خود اقلیتوں کے حقوق کی مستقل سب سے زیادہ خلاف ورزی کرتے رہے ہیں’۔ دفتر خارجہ کا یہ بیان ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب اقلیتی برادری…

Read More

ایپل کی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس خودکار ڈرائیونگ والی گاڑی کی تیاری کے منصوبے میں تیزی سے پیشرفت ہورہی ہے۔ ایپل کے خودکار ڈرائیونگ کی تیاری کے خفیہ منصوبے یا پراجیکٹ ٹائٹن کے حوالے سے کئی برسوں سے رپورٹس سامنے آرہی ہیں۔ مگر اب خبررساں ادارے رائٹرز نے کچھ زیادہ ٹھوس تفصیلات فراہم کی ہیں، جس کے مطابق ایپل کی جانب سے 2024 تک اپنی الیکٹرک گاڑیوں کی پروڈکشن شروع کی جاسکتی ہے۔ اس گاڑی کا دل اس کی بیٹری ہوگی جس میں ‘انقلابی’ مونوسیل ڈیزائن موجود ہوگا۔ اس بیٹری کی بدولت کمپنی کو پاور یل میں زیادہ متحرک میٹریل ایڈ…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت صوبے کو 1200 ارب روپے کا مقرض کرگئی۔ لاہور میں صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فردوس اعوان نے کہا کہ معیشت کی تباہی کی وجہ ایک مخصوص خاندان بنا۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت نے مالی مشکلات کا سامنا حکمت عملی کے ساتھ کیا ہے۔ ہاشم جواں بخت نے کہا کہ صوبے میں ترقی کا عمل تیزی سے جاری ہے، صرف ہماری نہیں دنیا کی معیشت کورونا وائرس کے باعث مشکلات کا…

Read More

الحدیدہ: یمن کے ساحلی شہر کے ایک ہال میں شادی کی تقریب کے دوران بمباری کے نتیجے میں 5 خواتین جاں بحق اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں ایئرپورٹ روڈ پر واقع المنصور ہال میں شادی کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران نزدیک ہی توپ کا گولہ گرا جس کے نتیجے درجنوں افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ادارے نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں 5 خواتین کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی جب کہ 7 افراد شدید زخمی ہیں جن میں 4 خواتین اور 3 بچے…

Read More

کراچی: پاکستان سپر لیگ فائیو کی فاتح کراچی کنگز نے اپنا نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق جنوبی افریقی کھلاڑی ہرشل گبز کراچی کنگزکے نئے ہیڈ کوچ مقرر کردئیے گئے ہیں، کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کے انتقال پر ہرشل گبز کوذمےداریاں دی گئیں ہیں۔ ہرشل گبز نےجنوبی افریقہ کیلئے90ٹیسٹ،248ون ڈے،23ٹی ٹوئنٹی کھیلے، دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے ہرشل گبز نےون ڈےمیں8094،ٹیسٹ میں6167،ٹی ٹوئنٹی میں400رنزبنا رکھے ہیں، یہی نہیں سابق جنوبی افریقی اوپنر مختلف لیگز میں کوچنگ کا تجربہ رکھتےہیں۔ ہرشل گبزنے 14سال انٹرنیشنل کرکٹ میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کی،وہ عالمی کرکٹ…

Read More

19جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کریں گے، مطالبہ ہے کہ فارن فنڈگ کیس کا ایک مہینے میں فیصلہ کیا جائے، پی ڈی ایم دھاندلی کی پیداوار حکومت کو گھر بھیج کردم لے گی۔ سیکر ٹری جنرل ن لیگ احسن اقبال کی پریس کانفرنس لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکر ٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف اسرائیل ،بھارتی فنڈنگ کے ثبوتوں کو چھپایا جارہا ہے،19جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گے،پی ڈی ایم کی تحریک ٹائم ٹیبل کے مطابق آگے بڑھ رہی ہے، دھاندلی کی پیدا وارحکومت کوگھر بھیج کردم لیں گے۔انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم نے کرائسٹ چرچ میں دہشت گرد حملے میں متاثرہ مسجد کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق   قومی کرکٹ ٹیم نے مسجد پہ دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے ملاقات بھی کی۔ شہداء کے متاثرین کی ہیگلے اوول میں قومی ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران قومی کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ قومی ٹیم نے شہداء کے اہلخانہ سے کہا کہ  شہداء کا مرتبہ بہت بلند ہے، ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم ان دنوں…

Read More

بھارت نے ایک اور مسلم دشمن اقدام اُٹھا دیا۔ بھارت کی ریاست آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت قائم ہے اور آسام کی ریاستی اسمبلی نے تمام مدارس بند کرنے کا بل منظور کرلیا۔ آسام میں بی جے پی کی حکومت نیا بل منظور کیا ہے جس کے تحت ریاست میں حکومت کے زیر انتظام چلنے والے 700 سے زائد مسلم مدارس کو اپریل تک بند کردیا جائے گا۔ بل کے مطابق ان 700 مسلم مدارس کو سیکنڈری اور ہائی اسکولوں میں تبدیل کیا جائے گا۔ آسام کی حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ مودی حکومت…

Read More

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف، رانا ثنا اللہ، اور شہباز شریف کے اثاثے بڑھنے کا ایک ہی طریقہ کار ہے، خواجہ آصف نے بھی اپنے قائد کی طرح ٹی ٹی کا طریقہ کار اپنایا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف سے جب 22 لاکھ روپے ماہانہ کا ثبوت مانگا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ وہ کیش میں لین دین کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘خواجہ آصف کی تنخواہ کی مد میں 14 کروڑ روپے ملنے کا…

Read More

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جو قانون میرے حقوق صلب کرے گا میں اسے نہیں مانتا۔ ایک سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے ارکان اسمبلی سے استعفے مانگے جو ہمیں مل گئے، ہم نے31 جنوری تک استعفے جمع کروانے کی مہلت دی ہے، ابھی 31 جنوری آئی ہی نہیں۔ نیب سے متعلق بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نیب کٹھ پتلی ادارہ ہے، ہم اس کے احتساب کو تسلیم نہیں کرتے۔ سربراہ پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ جو قانون میرے حقوق…

Read More