Author: Daily Khabrain

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز  نے کہا کہ  مریم نواز کس منہ سے جنوبی پنجاب کا رونا روتی ہیں، جاتی  امراء  روڈ کی بار بار کارپٹنگ ہوتی رہی اور جنوبی پنجاب کی سڑکیں موہنجوڈارو کا نقشہ پیش کرتی ہیں، مریم نواز کی بہاولپور میں پی ڈی ایم جلسے سے کی گئی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ افسوس  مریم نواز بہاولپور میں خطاب کرتے ہوئے یہ بھول گئیں کہ اس شاہی خاندان نے لاہور کو بنانے سنوارنے کے نام پر جنوبی پنجاب کے عوام کے فنڈز پر ڈاکہ ڈالا، وفاقی وزیر اطلاعات…

Read More

مالی فائدے کیلئے مصر‘ ترکی اور عمان کے اسرائیل سے تعلقات ترکی سے اسرائیل برآمد ہونے والے تمباکو اور مشروبات میں21فیصد اور پلاسٹک، سیمنٹ اور شیشے کی مصنوعات کی برآمد میں 31 فیصد اضافہ ہوا مصر امن معاہدے کے بدلے ہر سال 103 ارب ڈالر کی فوجی اور 250ملین ڈالر کی اقتصادی امداد حاصل کرتا ہے۔ کیمپ ڈیوی معاہدے کی پاداش میں مصر کی رکنیت معطل کرنے والی عرب لیگ کے اکثر ممالک آج کل اسرائیل کے حلیف ہیں۔ اسرائیل اور اردن کے درمیان نام نہاد امن معاہدے سے عمان نے اسرائیل سے اپنا 380 مربع کلو میٹر رقبہ واپس…

Read More

بزدار حکومت یکساں اور حقیقی ترقی کیلئے سرگرم عمل ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر کیبنٹ سٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ نے سوا 12ارب روپے کے 10 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں فلائی اوور کی تعمیر 2ارب 20کروڑ روپے کی لاگت سے ہوگی۔ میو ہسپتال کے نیوروسرجری ڈیپارٹمنٹ کیلئے الیکٹرومیڈیکل ایکیوپمنٹ کی خریداری کیلئے 35کروڑ روپے کی منظوری دی گئی ہے۔ میانوالی سرگودھا روڈتا واں بھچراں 3کلو میٹر سڑک کے لئے 7کروڑ روپے، کوٹ چھٹہ میں اسسٹنٹ کمشنرکی رہائش گاہ اورتحصیل کمپلیکس کی تعمیر کیلئے 12کروڑ  5لاکھ روپے کی…

Read More

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ اسلام آباد آتا ہے تو میں اسے بطور وزیر داخلہ ڈیل کروں گا، جیسے انھوں نے استعفے دئیے ویسے یہ پنڈی بھی جائیں گے، پہلے اسلام آباد تو آئیں، مدرسوں کے طلبہ کو کہیں گے کہ اسلام اور اسلام آباد میں فرق کریں،عمران خان سے پوچھ کر ہی نواز شریف کے پاسپورٹ پر بیان دیا ہے، ری نیو نہیں ہوگا ،گرینڈ ڈائیلاگ ہو رہے ہیں یا نہیں اس کا مجھے علم نہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ مولانا فضل الرحمان ایسی باتیں کر رہے ہیں جو…

Read More

امریکی کانگریس کے دونوں ایوانوں میں قدامت پسند قانون سازوں نے ایک اور کوشش کا آغاز کردیا جس کے ذریعے وہ نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو 20 جنوری کو حلف اٹھانے سے روکنا چاہتے ہیں سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کو انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کے لیے سینیٹر اور ایوان نمائندگان کے ممبران کی ضرورت ہے جبکہ ایک ریپبلکن سینیٹر مسوری کے جوش ہولی نے اس کوشش کی حمایت کرنے کی پیش کش کردی. ایوان میں قدامت پسند قانون سازوں کے ایک گروپ نے صدارتی انتخابات کے نتائج کو ختم کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کی حمایت کرنے کا وعدہ پہلے ہی کر رکھا ہے…

Read More

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بہاولپور میں ریلی کے دوران فارن فنڈنگ کیس پر 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے مظاہرے کا اعلان کردیا۔ ریلی سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں نے تبدیلی کو مذاق بنادیا ہے، انھیں حکومت کرنی نہیں آتی۔ ان کا کہنا تھا کہ  پہلے کہا مجھے تجربہ نہیں ہے، وقت چاہیے بعد میں بیان کی وضاحت کرتے ہیں جنھیں وضاحت کرنی اور صفائی پیش کرنی نہیں آتی وہ حکومت کیا چلائیں گے؟ مولانا فضل الرحمان کا…

Read More

بہاولپور: (ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم استعفے دے دیئے تو حکومت کا کام تمام ہو جائے گا۔ جعلی وزیراعظم یاد رکھیں ان کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ بہاولپور میں پی ڈی ایم کی ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ اس حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔ آج ملک میں مہنگائی سے ہر شخص پریشان ہے۔ جعلی حکومت کی وجہ سے عوام پس رہے ہیں۔ عوام نے فیصلہ سنادیا، حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔ انہوں نے…

Read More

اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں معروف صوفی بزرگ ’ابن عربی‘ کا کردار ادا کرنے والے تُرک نژاد امریکی اداکار عثمان سویقوت نے پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے نامور اداکار فیروز خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کردی۔ گزشتہ روز فیروز خان نے 12ویں صدی کے مسلمان اسکالر ، شاعر اور فلسفی ابن عربی کے سُنہرے الفاظ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیے تھے۔  فیروز خان کے اس اقدام کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ’ارطغرل غازی‘ میں معروف صوفی بزرگ ’ابن عربی‘ کا کردار ادا کرنے والے تُرک نژاد امریکی اداکار عثمان…

Read More

کسٹم انٹیلیجنس بلوچستان نے چمن میں کارروائی کے دوران غیر ملکی ٹائیرز، چائنیز نمک بمعہ کنٹینر قبضے میں لے لیے۔ کسٹم انٹیلیجنس آفیسر شبیر احمد کے مطابق فرنٹئیر کور بلوچستان کے ہمراہ باب دوستی چمن پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے افغانی کنٹینر کی تلاشی کے دوران غیر ملکی اسمگل شدہ ایک ہزار 358 بیگز چائینیز نمک اور 1 ہزار 650 ایل ٹی وی ٹائیز برآمد کر لیے گئے۔ برآمد شدہ اسمگل کیے جانے والے سامان کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریبا 2 کروڈ روپے بنتی ہے جبکہ قبضے میں لیے گئے کنٹینر کی قیمت ایک کروڑ روپے سے زاہد ہے۔…

Read More

بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس مسائل کا حل نہیں تو انہیں استعفیٰ دینا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیرِاعظم عمران خان کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب بھی کہتے ہیں کہ وہ ٹریننگ پر ہیں، 3 سال ہونے کو ہیں، اب بھی یہ کہیں تو ہم کیا کریں؟ ان کے پاس مسائل کا حل نہیں تو انہیں استعفیٰ دینا چاہیئے۔ انھوں نے کہاکہ حکومتی وزراء پی ڈی ایم کے خلاف…

Read More