Author: Daily Khabrain

وزیرِ اعظم عمران خان سے مشیر برائے پارلیمانی امور ظہیر الدین بابر اعوان کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں مشیر برائے پارلیمانی امور ظہیر الدین بابر اعوان نے وزیرِ اعظم کو سینیٹ اجلاس پر بریفنگ دی جبکہ وزارت کی پارلیمانی کارکردگی کے بارے میں بھی تفصیلی بریفنگ دی۔

Read More

کولمبو: انگلش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر معین علی میں سری لنکا پہنچنے پر کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد انہیں قرنطینہ کردیا گیا۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق معین علی سری لنکن قوانین کے مطابق دس روز تک آئسولیشن میں رہیں گے۔ ای سی بی کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر کرس ووکس کو بھی معین علی کے ساتھ ممکنہ رابطے میں ہونے کی وجہ سے دس روز تک آئسولیشن میں رہنا پڑے گا۔…

Read More

جنوبی افریقہ  کی کرکٹ ٹیم 16 جنوری کو کراچی پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق دو ٹیسٹ اور تین  ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے  جنوبی افریقی  کرکٹ ٹیم 16 جنوری کو کراچی پہنچے گی۔ ٹیسٹ میچز اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستانی امپائرز اور میچ آفیشلز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ آئی سی سی کی کورونا پروٹوکول پالیسی کے تحت غیر ملکی آفیشلز نہیں آئیں گے۔پی سی بی دونوں ٹیسٹ میچز اور تین ٹی ٹوئنٹی  کے لیے پاکستانی امپائرز و میچ ریفری تعینات کرے گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ  کے مابین سیریز بائیو سیکیور ماحول میں کھیلی جائے گی۔ لاہور…

Read More

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان مفاہمتی عمل کے امریکی خصوصی نمائندہ زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان مفاہمتی عمل کے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے آرمی چیف سے ملاقات کی، ملاقات میں افغان امن عمل پر خصوصی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامورپربات چیت کی گئی اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  ملاقات میں…

Read More

اسلام آباد / واشنگٹن: کورونا کے پھیلاؤ کے خدشات کےپیش نظر واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کردیا گیا۔ پاکستانی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق کورونا کیسز کے ممکنہ پھیلاؤ و خطرات کے پیش نظر واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کردیا گیا ہے، تاہم یہ بندش صرف آئندہ 3 روز تک کےلئے ہے۔ ترجمان کے مطابق سفارتخانہ 4 سے 6 جنوری تک بند رہے گا، سفارتخانہ کو جراثیم کش سپرے کرنے کے بعد کھول دیا جائے گا، اس دوران قونصلر سروسز بھی بند رہیں گی، جب کہ سفارتخانے کے تمام عملے کا کورونا ٹیسٹ بھی کروایا جائے گا،…

Read More

لاہور:قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں جس کے بعد انہوں نے خود کرقرنطینہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے اور کورونا وائرس کا شکار ہونے پر قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے خود کرقرنطینہ کر لیا۔ قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر قائداعظم ٹرافی کے کمنٹری پینل میں شامل ہیں اور کورونا وائرس کے مثبت آنے کے بعد دیگر کمنٹیٹرز کو بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کر دی گئی…

Read More

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کی تحریک کرپشن بچانے اور این آراو حاصل کرنے کے لیے ہے.وزیراعظم کا پارٹی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) فارغ ہوچکی ہے اور اپنی موت آپ مررہی ہے اپوزیشن کی پوری تحریک این آر او کے لیے ہے جو نہیں دونگا. پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حکومت کو پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں ہے پی ڈی ایم نے کورونا کے دنوں عوام کی زندگی سے کھیلنے کوشش کی. نجی ٹی وی نے اپنے…

Read More

منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ایک بار پھر میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا کر دی۔ شہباز شریف، حمزہ شہباز و دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش کیا گیا لیکن شہباز شریف کے وکیل اسلام آباد میں مصروفیت کے باعث پیش نہ ہوئے۔ دوران سماعت شہباز شریف نے کہا کہ یکم دسمبر کا اخبار دیکھیں، چینیوٹ مائنز میں کرپشن ہوئی، میرے دور میں مائنز سے کروڑوں کا خزانہ نکلا، وہ خزانہ عوام کا ہے، وہ سپریم…

Read More

وزیر تعلیم شفقت محمود نے 18جنوری سے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نویں سے 12ویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو 18جنوری سے کھول دیا جائے گا۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے وفاقی وزیر تعلیم کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے سخت احتیاطی اقدامات اٹھائے جن کا تعلق ہمارے تعلیمی اداروں کو بند کرن ےسے تھا اور جو دیگر ہم نے ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جیسے بڑے اجتماعات، شادی ہال اور ریسٹورنٹس بند جگہ پر ڈائننگ پر پابندی عائد کی۔ انہوں نے کہا…

Read More

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی ہندو توا پالیسی سے سیکولر ازم کا تصور دفن کردیاہے۔ انہوں نے آج (پیر) ایک بیان میں کہا کہ عالمی ذرائع ابلاغ بھارت پر کھل کر تنقید کررہے ہیں جہاں اقلیتوں کو امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان نے عالمی برادری کے سامنے دستاویز رکھی ہے جس میں ملک میں بھارت کی طرف سے دہشت گردی کرانے کے ثبوت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تنازعہ کشمیر کو ہر فورم پر اٹھاتا رہے گا اور کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول…

Read More