Author: Daily Khabrain

کراچی: فاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ  2023 کے الیکشن نئی مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گے ۔ کراچی میں وفاقی وزیر علی زیدی اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اسد عمر نے کہا کہ ماضی کی حکومت نے کراچی کے لئے کوئی بڑے منصوبے نہیں دیئے، 13 سال سے اس شہر کو بہتر کرنے کی ذمہ داری پیپلز پارٹی کی تھی، کراچی کو ترسایا جاتا ہے گلی سے صفائی نہیں ہوتی، اگر میرے حلقے میں پیپلز پارٹی اپنے جھنڈے لگا کر کام کرتی ہے تو میں انہیں خوش آمدید کہتا ہوں، وزیر اعظم عمران خان…

Read More

شمع باسط کل اقتدار میں آئے طالبان اور آج انہوں نے حکومت کا اعلان بھی کرڈالا افغانستان میں طالبان کی حکومت اور راج ایک حقیقت ہے اور طالبان کا کہنا ہے کہ تمام ہمسایوں کے ساتھ اچ ہے تعلقات کی خواہش ہے اور ہماری حکومت کی بھی کوشش ہے کہ طالبان کی حکومت اور اقتدار سے متعلق جلد کوئی واضح بیان اور پالیسی مرتب کرے۔۔مگر ہماری حکومت سے ابھی تک مہنگائی ہی کنٹرول نہیں ہو رہی ہے وہی پرانے رونے وہ ملک کو کھا گیا یہ ملک کو کہیں باھر أٹھا کے لے گیا خزانے خالی ملے بنک کرپٹ ملے…

Read More

آج 11 ستمبر 2021 کو ایک طرف تو امریکہ میں سانحہ نائن الیون کی 20 ویں برسی منائی جا رہی ہے جبکہ دوسری طرف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے افغانستان سے بھاگنے اور20 سالہ جنگ کے بعد طالبان کی نئی تشکیل کردہ حکومتی کابینہ حلف اٹھا رہی ہے۔ آج سے ٹھیک 20 سال پہلے دہشت گردی کا اپنی نوعیت کا ہوشربا واقعہ پیش آیا۔ اس وقت دنیا کی واحد سپر پاور رہ جانے والے امریکہ میں صبح 8 بجے 4 مسافر بردار طیارے اغوا ہوئے اور انہیں خود کش حملوں کے انداز میں مختلف عمارتوں سے ٹکرانا شروع کیا…

Read More

اعجاز الحق قدرت کے فیصلوں کے سامنے انسان بے بس ہوتا ہے، اور ایمان کا تقاضہ یہی ہے کہ قدرت کے فیصلوں کو تسلیم کیا جائے، لیکن جب کسی انسان کے رویے سے نقصان ہورہا ہو تو پھر قدرت سے ہی دعا کی جاتی ہے کہ وہ رحم بھی کرے اور انصاف بھی مہیا کرے۔ بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح جیسا انسان، رہنما، کھرا اور سچا مخلص لیڈر برصغیر کے مسلمانوں کو اب کم ہی نصیب ہوگا، ان کی قیادت میں مختصر مدت میں بر صغیر کے مسلمان اپنے لیے ایک الگ مملکت حاصل کرنے میں کامیاب…

Read More

کرامت علی آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ” فرسٹ ایڈ "کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ابتدائی طبی امداد کا عالمی دن ہر سال ستمبر کے دوسرے ہفتہ کو پوری دنیا میں منا یا جاتا ہے۔تاریخ میں پہلی بار یہ دن سال 2000میں انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اینڈ ریڈ کریسنٹ نے منایا۔ یہ دن عوام میں ابتدائی طبی امداد کی اہمیت و فوائد کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے اور طبی امداد دینے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے طور پر منایا جاتا ہے تاکہ کسی ایمرجنسی یا بحرانی حالات میں کسی شخص کو ابتدائی طبی امداد…

Read More

ڈاکٹر محمدممتاز مونس اقوام عالم کی تاریخ میں صرف وہی یاد رکھتے جاتے ہیں جو اپنے مشاہیر اور محسنوں کو یاد رکھتے ہیں۔ کشمیر کا پاکستان سے کیا رشتہ ہے یہ ایک دلسوز کہانی ہے پاکستانیوں نے کشمیر کے لیے کیا ہے اور کشمیریوں نے پاکستان کے لیے کیا کیا یہ وہ دکھ بھری کہانی ہے جسے یاد کر کے آج ہم سید علی گیلانی کی روح سے شرمندہ ہیں۔76سالوں سے پاکستان کی جنگ لڑنے والے کشمیری آج ہم سے پوچھ رہے ہیں کہ ہم نے ان کے لیے کیا کیا اور انہوں نے ہمارے لیے کیا کیا نہیں کیا۔سید…

Read More

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹیسٹ منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ آج سے ‘اولڈ ٹریفورڈ’ میں کھیلا جانا تھا تاہم اب پانچواں میچ منسوخ کردیا گیا ہے۔ سیریز کے دوران بھارتی ہیڈ کوچ روی شاستری، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ کورونا کا شکار ہوئے۔ بھارتی کھلاڑیوں اور کوچز کی بےاحتیاطی سے کورونا مزید پھیلا، مانچسٹر ٹیسٹ سے پہلے بھارتی ٹیم کے ایک اور اسپورٹ اسٹاف وائرس میں مبتلا ہوئے۔ وبا کی موجودہ صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے…

Read More

واشنگٹن / بیجنگ: مریکی صدر جوبائیڈن نے اقتدار سنبھالنے کے 7 ماہ بعد اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان جاری معاشی جنگ کے تھمنے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور چین کے درمیان سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالتے ہی اختلافات شروع ہوگئے تھے جس میں ہر گزرتے روز کے ساتھ معاشی اور تجارتی جنگ میں اضافہ ہوتا گیا اور دونوں ممالک ایک دوسرے کی مصنوعات پر ٹیکس کی شرح بڑھاتے رہے اور اقتصادی پابندیاں سخت کرتے رہے۔ امریکا…

Read More

آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن واستحکام کیلئے بیرونی اور اندرونی قوتوں کے عزائم کو ناکام بنائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرکانفرنس ہوئی جس میں عالمی، علاقائی اور ملکی سکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔  آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کانفرنس میں افغانستان کی صورتحال پربھی غورکیا گیا۔ اس حوالے سے آرمی چیف کا کہنا تھاکہ بارڈر منیجمنٹ کی وجہ سے پاکستان کی سرحدیں اور داخلی سلامتی برقرار ہے۔ آئی ایس پی آر کے…

Read More

کراچی : اگست 2021میں ترسیلات زرمیں 27 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد ترسیلات زر 2 ارب 66کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں، اس دوران سعودی عرب سرفہرست رہا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اگست 2021ء میں کارکنوں کی ترسیلات زر کا مضبوط رجحان جاری رہا اور ترسیلات زر 2.66 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ یہ مسلسل چھٹا مہینہ ہے کہ آنے والی رقوم اوسطاً 2.7 ارب ڈالر کے لگ بھگ رہی ہیں اور مسلسل پندرہ مہینہ ہے کہ 2 ارب ڈالر سے زائد رہی ہیں۔ مرکزی بینک کا کہنا…

Read More