Author: Daily Khabrain

جاوید ملک WHO کی 2019ء کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں خودکشی سے مرنے والوں کی تعداد ملیریا، ایڈز، چھاتی کے کینسر یا جنگ وغیرہ سے ہونے والی اموات سے زیادہ ہے۔ WHO کی رپورٹ کے مطابق ہی سال 2019ء میں سات لاکھ سے زائد لوگوں نے خودکشی کی۔ یعنی ہر 100 میں سے 1 موت کی وجہ خودکشی تھی! ممتاز تجزیہ نگار اسد رائے کی ایک ریسرچ کے مطابق خودکشیوں کے حوالے سے سرِ فہرست ممالک میں جنوبی کوریا پانچویں نمبر پر ہے۔ جنوبی کوریا میں خودکشی کرنے والوں میں زیادہ تعداد بوڑھے افراد کی ہے۔ اس کی…

Read More

سجادوریا افغانستان سے امریکہ کے اچانک انخلاء نے افغان حکومت سمیت دیگر طاقتوں کو بھی حیرت میں مبتلا کر دیا تھا۔بھارت خاص طور پر پریشان دکھائی دیا۔بھارتی میڈیا کی تو گویا دُم پر پاوٗں آگیا۔ بھانت بھانت کی بولیاں بولتے کئی بھارتی تجزیہ کار، میڈیا کی سکرینوں پر جلوہ گر ہوئے۔کئی امریکہ کو طعنے دیتے رہے اور کوستے رہے کہ بُزدل ہو،بھاگ گئے ہو۔ بھارت کی پریشانیاں اور بدحواسیاں سمجھ میں آتی ہیں کہ انہوں نے اربوں ڈالرز خرچ کر کے اشرف غنی حکومت کو اپنے قابو میں کیا تھا،پاکستان کے پڑوس میں کئی قونصل خانے کھول رکھے تھے،جن کے…

Read More

عثمان احمد کسانہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔74 سالوں میں ان گنت کشمیریوں کا خون بہایا جا چکا، کشمیریوں کی آزادی کی خواہش اور جدو جہد انکا جرم بن گئی، اقوام متحدہ سے لیکر مقامی سطح کی این جی اوز تک ہر کوئی بھارت کے سامنے بے بس دکھائی دیتا ہے،بہت کچھ ہوا، کشمیریوں نے بہت کچھ سہالیکن بعض اوقات اس قدر نیچی حرکات اور اوچھے ہتھکنڈے دیکھنے کو ملتے ہیں کہ حیرانی کیساتھ پریشانی بھی لاحق ہوتی ہے کہ خدا کسی کو اتنا گرا ہوا دشمن بھی نہ دے۔چند دن قبل جموں کشمیر کے…

Read More

کنور محمد دلشاد وزیرِ اعظم 2023ء کے انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروانے کے لیے پُرعزم ہیں اور قانون سازی کے لیے اسی سال پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا پڑا تو وہ قانونی اور آئینی حق کو بروائے کار لائیں گے اورقانون سازی کا عمل اسی سال مکمل کیا جائے گا۔الیکشن ایکٹ 2017کی دفعہ 103کے تحت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں،پارلیمنٹ ایکٹ کے ذریعے اس ابہام کو دور کیا جاسکتا ہے،ممکن ہے کہ حکومت بیک ڈور پالیسی کے تحت پاکستان پیپلزپارٹی کے ارکان سینٹ سے استفادہ کرتے ہوئے سینیٹ سے ہی الیکشن ایکٹ…

Read More

آغا خالد یہ 2009-10کی بات ہے ملاعبدالغنی برادرکوکراچی سے حیدرآباد سے ملانیوالے موٹروے ایم 9 سے حراست میں لے لیاگیاتھایہ تعین آخرتک نہ ہوسکاکہ حرکت المجاہدیں سے متعلق مدرسہ سے رات کے آخری پہرانہیں لے جانے والی بڑی گاڑیوں میں سوارسادہ لباس میں ملبوس اہلکارکس ادارہ سے تھے تاہم اس سلسلہ میں حراست کی وجوہ کے حوالے سے متعددکہانیاں گشت کرتی رہیں جن میں ایک یہ بھی تھی کہ ملابرادرامریکہ بہادرسے براہ راست رابطوں کے بعدان سے خفیہ مذاکرات کیلئے کراچی پہنچے تھے۔ امریکہ کومطلوب طالبان رہنماؤں کی فہرست میں ان کانام اس وقت سرفہرست تھاجس کی وجہ سے وہ…

Read More

انٹرنیشنل: امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ طالبان افغان شہریوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے عہد پر عمل کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن قطر کے 2 روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے افغان انخلاء کاروں اور امریکی ٹیموں سے ملاقات کی اور امریکا جانے کے لیے ٹرانزٹ پرواز سے قطر آنے والے افغانوں کی نقل مکانی سے متعلق امور پر بات چیت کی۔ اینٹونی بلنکن نے اپنے قطری ہم منصب کے ہمراہ دوحہ میں پریس کانفرنس میں کہا کسی افغانستان سے امریکا کے لیے پرواز…

Read More

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیراندرولا کامینارا نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں یورپی یونین اور پاکستان کے تعلقات کے فروغ کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھاکہ مشترکہ مفادات پر مبنی تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں  اور  پاکستان یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے…

Read More

لاہور: اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں فنکاروں کے مسلسل غیر حاضر ہونے پر وارنٹ جاری کیے۔  اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید پر مسجد میں ویڈیو شوٹ کرنے کے الزام میں مقدمہ زیر سماعت ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اداکارہ صبا قمر اور اداکار بلال سعید کے البم کے ایک گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں دونوں فنکار لاہور کی مسجد وزیر خان میں…

Read More

شہباز شریف سے ٹیلی فون پر صرف الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی پر بات ہوئی پاکستان کو جدید اسلامی ملک بنانا چاہتے ہیں جس کی مثال دنیا میں دی جائے پی پی ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف لڑی طالبان حکومت بننے پر چاہتے ہیں دہشت گردی ختم ہو ہماری اسمبلیوںسے استعفے نہ دینے کی بات سچ ثابت ہو رہی ہے

Read More

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان نے عارضی حکومت تشکیل دیتے ہوئے وزراء اور کابینہ اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا جس کے مطابق نئی حکومت کا سربراہ محمد احسن اخوند کو منتخب کیا گیا ہے۔کابل میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے نئی حکومت کی تشکیل اور وزراء کے ناموں کا اعلان کیا۔انہوں نے بتایا کہ نئی حکومت کے سربراہ محمد احسن اخوند ہوں گے جبکہ ملاعبد الغنی برادر کو معاون سرپرست ریاست اور وزراء کا عہدہ دیا گیا ہے، اسی طرح مولوی محمد یعقوب مجاہد وزیردفاع، سراج حقانی کو وزیرداخلہ تعینات کیا گیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد…

Read More