ملتان (سجاد بخاری‘نعیم ثاقب سے) پی ڈی ایم میں نے بنائی اور جس مسودہ پر ہم سب نے دستخط کئے تھے پاکستان پیپلزپارٹی آج بھی اس معاہدے پر قائم ہے۔ ہماری اسمبلیوں سے استعفے نہ دینے کی بات سچ ثابت ہوئی۔ شہبازشریف سے فون پر بات صرف الیکشن کمیشن ممبران کی نامزدگی کے بارے میں ہوئی۔ پاکستان پیپلزپارٹی انتہاء پسندی اور دہشتگردی کے خلاف ہے۔ ہم پاکستان کو ایک جدید اسلامک ملک بنانا چاہتے ہیں جس کی مثال دی جاسکے۔ موجودہ حکومت کی نالائقی عوام نے دیکھ لی ہے اور جنوبی پنجاب صوبے کا صرف لولی پاپ دیا جارہا ہے۔…
Author: Daily Khabrain
خضر کلاسرا بلاول بھٹو زرداری کا دورہ جنوب خاص توجہ کا مرکزیوں بن گیاہے کہ سید یوسف رضاگیلانی، بلاول بھٹوزرداری کے دورہ کو یادگار بنانے کیلئے وزیراعظم عمران خا ن کے سینیٹ کے الیکشن کے امیدوار حفیظ شیخ کی شکست جیسا سرپرائز دینے جارہے ہیں۔ اس میں وہ کتنا کامیاب ہوتے ہیں؟ اس کیلئے زیادہ انتظارنہیں کرنا پڑے گا۔ سیدیوسف گیلانی کے بارے میں اس بات پر تو سب اتفاق کرتے ہیں کہ موصوف سیاسی میدان میں مخالف پر وار کرنے میں ثانی نہیں رکھتے ہیں۔ اس کی مثال یوں بھی دی جاسکتی ہے کہ گیلانی نے نوازشریف کو ملتان…
مریم ارشد زندگی میں ایسے بہت سے لوگ ہوتے ہیں جن سے ہم نہ تو کبھی ملتے ہیں اور ناں ہی انہیں دیکھا ہوتا ہے۔ لیکن ان کی شخصیت میں کچھ عجب سا رنگ ہوتا ہے۔ کچھ لوگ اپنی شخصیت کی اتنی گہری چھاپ لیے ہوتے ہیں کہ کوئی رشتہ نہ ہونے کے باوجود بھی وہ اپنے اپنے سے لگتے ہیں۔ محترم سیّد علی شاہ گیلانی بھی کچھ ایسے ہی انسان تھے۔ ان کے چہرے کی متانت، سنجیدگی، نرمی اور افکار کی مضبوطی دل کی اتھاہ گہرائیوں میں اترتی جاتی ہے۔ سیّد علی گیلانی کی استقامت کو آج تک کوئی…
مرزا روحیل بیگ جی ایس پی پلس یورپی یونین کی جانب سے ایک ایسا ترجیحی نظام ہے جو کہ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے عام قوانین سے چھوٹ اور آسانی فراہم کرتا ہے۔ جس کی سہولت یورپی یونین کی جانب سے 90 سے زائد ترقی پذیر ممالک کو دی جا رہی ہے۔ اقوام متحدہ نے 1971 میں ایک قرارداد منظور کی کہ یورپی ممالک ترقی پذیر ممالک کی برآمدات بڑھانے اور وہاں پر روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے ان ممالک کی مصنوعات کو یورپی منڈیوں تک رسائی دے۔ جس کے بعد جنرلائزڈ سکیم آف پریفرنسز کا آغاز ہوا۔ جس…
اکرام سہگل ہو سکتا ہے کہ ہماری مغربی سرحدوں پر بگاڑ عارضی طور پررک جائے،لیکن پاکستان کے لیے نقصان دہ مختلف گروہوں کی ابھرتی ہوئی عداوتیں جاری رہیں گی۔ اس کے نتیجے میں پاکستان کے اندر غیر فعال ایکٹوسٹس کے ابھرنے کے خطرے کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ اس لیے ہمیں مشرقی اور مغربی دونوں محاذوں کے لیے ان کو روکنے کی اپنی قابل اعتماد صلاحیت کو برقرار رکھنا چاہیے۔ ان دونوں محاذوں کے درمیان فرق ان کی خطرات کی نوعیت میں ہے۔ اس کے باوجود کہ بھارت نے ایک پلیٹ فارم کے طور پر افغانستان میں مختلف گروہوں…
سید سجاد حسین بخاری آج کل پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دس روزہ سرائیکی وسیب کے دورے پر ہیں۔ اس دورے میں انہوں نے ملتان کے علاوہ مظفرگڑھ‘ ڈیرہ غازیخان‘ میلسی‘ دنیاپور اور آج وہ تین روزہ دورے پر رحیم یارخان چلے گئے ہیں اور پھر گیارہ ستمبر کو بلاول بھٹو زرداری لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن آئیں گے جہاں پر پاکستان پیپلزپارٹی کے پرانے گھر سیہڑ ہاؤس جائیں گے جہاں پر سردار بہادرخان سیہڑ ان کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے اور شمولیت کا اعلان بھی کرینگے۔ سیہڑخاندان کے سربراہ سردار بہرام خان سیہڑ مرحوم پاکستان…
طالبان کی جانب سے نئی عبوری حکومت کے ابتدائی اراکین کے ناموں کا اعلان کیا جارہا ہے۔ طالبان کے ترجمان کے ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے نئی حکومت کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق محمد حسن اخوند عبوری وزیر اعظم ہوں گے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ طالبان کے سابق بانی امیر ملا عمر کے صاحبزادے اور ملٹری آپریشن کے سربراہ محمد یعقوب مجاہد کو عبوری وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سراج الدین حقانی وزیر داخلہ، ہدایت اللہ بدری وزیر خزانہ اور شیخ اللہ منیر نئی افغان حکومت میں وزیر تعلیم ہوں گے۔
تل ابیب: اسرائیل آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے تیزی سے تیاریاں جاری ہیں۔ اسرائیلی چیف آف جنرل اسٹاف اویو کوہاوی نے ایک انٹریو میں کہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی کے لیے تیاریوں میں تیزی آرہی ہے اور اسی مقصد کے لیے دفاعی بجٹ میں بھی اضافہ کیا گیا ہے، یہ انتہائی پیچیدہ کام ہے جس کے لیے خفیہ معلومات اور زیادہ سے زیادہ اسلحہ درکار ہے اور ہم اس پر کام کررہے ہیں۔ اسرائیلی فوجی سربراہ نے کہا کہ مشرقی وسطیٰ میں ہم ایران کے اتحادیوں پر بھی نظر رکھے ہوئے…
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں عرصہ دراز سے چمٹے عہدیداروں کے آپریشن کلین اپ کا پلان بنالیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق اور وقار یونس کے بعد اور بھی لوگوں کی چھٹی ہوگی۔ رمیز راجہ 13دسمبر کو عہدہ سنبھالنے کے بعد ایکشن لیں گے۔ آنے والے دنوں میں استعفوں اور جبری رخصت کا سلسلہ متوقع ہے۔ پی سی بی اور نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں نئے چہرے لائے جائیں گے۔ رمیز راجہ نئے آئیڈیاز رکھنے والی ٹیم کی مشاورت سے معاملات چلائیں گے۔ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ محمد یوسف سمیت اسٹاف میں تبدیلیوں کا عندیہ دیا گیا…
ناظم علی ناظم آج جو بات میں کرنے جا رہا ہوں یہ صرف پاکستان میں بسنے والے لوگوں کے لئے نہیں ہے بلکہ پوری دنیا پر ہندو مسلم سکھ عیسائی ہر مذہب کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ ہم اپنے ہی ہاتھوں تباہی کی طرف جا رہے ہیں اور ہمیں ہر گز یہ معلوم نہیں ہے کہ ہمارے ہاتھوں سے بنائی ہوئی چیزیں ہمارے استعمال میں لائی جانے والی چیزیں ہمارے روزمرہ کی زندگی میں ہماری ضروریات بن کے جو چیزیں سامنے آئی ہے جن کے بغیر ہمارا گزارا نہیں ہے اور وہ ایسی چیزیں ہیں کہ جس پر ہمیں…
