Author: Daily Khabrain

طارق ملک لیجئے قارئین کرام!آج ڈالر 167 روپے 23 پیسے کا ہو گیا ہے اگر ماضی کی طرف نظر دہرائی جائے تو جنرل مشرف کے دور میں ڈالر 57 روپے کا رہا۔جمہوری حکومتوں میں ڈالر 110 روپے 23 پیسے مہنگا ہواجس کی وجہ سے ملک میں غربت، مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ ہوا۔ملک میں اس وقت سینٹ کی 100 قو می اسمبلی کی 342، بلوچستان اسمبلی کی 65، خیبر پختو نخواہ اسمبلی کی 145 پنجاب اسمبلی کی 371 اور سندھ اسمبلی کی 168 نشستیں بنتی ہیں۔میرے ناقص علم کے مطابق 1 نشست جیتنے کے لئے کم ازکم 10 کروڑ روپے…

Read More

میاں انوارالحق رامے گزشتہ صدی غلام اور محکوم قوموں کیلئے آزادی اور خود مختاری کی صدی تھی۔بر صغیر پاک و ہند کے لوگ انگریز کی غلامی کا شکار تھے۔گزشتہ صدی میں برصغیر کی دو قوموں کے اندر آزادی اور خود مختاری کے خوابوں نے جنم لیا۔مسلمان برصغیر پاک و ہند میں چونکہ حکمران رہ چکے تھے ان میں آزادی کے آدرش زیادہ بلند تھے۔علی گیلانی بطل حریت ان افراد میں شامل تھے جس نے بر صغیر میں آزادی کے پرچم کو اکیسویں صدی تک اپنی ہمت اور طاقت کے مطابق بلند کئے رکھا۔سید علی گیلانی نے زندگی کی آخری سانس…

Read More

عارف بہار ڈیڈ لائن کی آخری لکیر سے چند گھنٹے کی دوری پر ہی امریکہ کا آخری جہاز آخری فوجی کو لے کر افغانستان کی حدود پار ہوگیا۔امریکہ نے افغانستان آنے میں بھی عجلت کی تھی اور رخصتی میں بھی عجلت کا پہلو نمایاں رہا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق آخری جہاز کے کابل ائر پورٹ سے ٹیک آف کرتے ہی کابل شہر ہوائی فائرنگ سے گونج اُٹھا۔امریکی فوجی کے جہاز میں سوا ر ہو کر اُڑان بھرتے ہی طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد فاتحانہ انداز میں ائر پورٹ میں داخل ہوئے اور مختلف حصوں کا جائزہ لیا۔ ذبیح اللہ…

Read More

لیفٹیننٹ جنرل(ر)سلیم اشرف چالیس اکتالیس سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے۔ اس عرصے میں دو نسلیں جوان ہو جاتیں ہیں اور دنیا بالکل بدل جاتی ہے۔ خواص طور پر آج کی ڈیجیٹل ایج میں تو اتنے عرصے میں ایک مختلف اور نئی دنیا جنم لے لیتی ہے۔ 1979 کا سال گزشتہ صدی کا ایک نہایت ہی اہم سال تھا جس میں تاریخ کا نیا مگر بہت ہی عہد ساز سال شروع ہوا۔ افغانستان میں سوویت یونین کی افواج داخل ہو گئیں اور وہاں جنگ کاایک طویل اوربہت ہی تباہ کن سلسلہ شروع ہو گیا۔ یہ جنگ پاکستان کی سلامتی اور…

Read More

ملک منظور احمد افغانستان میں آخری چند روز بہت ہی ہنگامہ خیز گزرے ہیں۔ بالآخر کابل پر قبضے کے تقریبا ً دو ہفتے بعد طالبان نے اپنی عبوری حکومت کا تو اعلان کر دیا ہے لیکن ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ ابھی طالبان کے لیے چیلنجز کا صرف آغاز ہو ا ہے۔ طالبان کی جانب سے اعلان کردہ نئی عبوری افغان حکومت میں ملا حسن اخوند وزیر اعظم،ملا برادر اور ملا عبد اسلام نائب وزیر اعظم ہوں گے،ملا یعقوب وزیر دفاع اور سراج حقانی وزیر داخلہ ہوں گے ملا ہیبت اللہ امیر امومنین ہوں گے،ملا امیر متقی وزیر…

Read More

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ عام انتخابات میں ہر صورت سمندر پارپاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دینے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا عندیہ دیدیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے میڈیا کے مخصوص نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ غلط فہمی دور کرنا چاہتا ہوں کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے اور ای وی ایم سے حکومت پیچھے ہٹ سکتی ہے، آئی ووٹنگ و ای وی ایم سے نہ وزیراعظم عمران خان پیچھے ہٹے گا نہ اس کی حکومت ہٹے گی۔ بابر اعوان کا کہنا تھا کہ اس کی سب سے…

Read More

 راولپنڈی: قومی ٹیم کے لیفٹ آرم اسپنر محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ اسپنر محمد نواز کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پی سی بی کے کوویڈ 19 پروٹوکولز کے مطابق قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔ محمد نواز کا کا کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز اسلام پہنچنے پر کی جانے والی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے دوران مثبت آیا۔ سری جانب قومی اسکواڈ میں شامل دیگر تمام ارکان کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں لہٰذا انہیں 10 ستمبر بروز جمعہ سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔ واضح رہے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم تین ون…

Read More

کابل: نئی افغان حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نئی افغان حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کیا ہے، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ میں طالبان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نئی حکومت کی حلف برداری تقریب 11 ستمبر کو ہوگی۔ 9/11 حملوں کو رواں سال 11 ستمبر کو 20 سال مکمل ہوجائیں گے، 2001 میں امریکی حکومت نے اتحادی ممالک کے ہمراہ افغانستان پر حملہ کیا تھا جس کے بعد طالبان کی حکومت ختم ہوگئی تھی تاہم طالبان نے ٹھیک اسی…

Read More

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے افغان صورتحال پر پاکستانی کردار سمیت غیرملکی عملے کے انخلا اور دیگر معاملات میں تعاون کی تعریف کی۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ڈائریکٹرسی آئی اے ولیم جوزف برنز کی ملاقات ہوئی ، سی آئی اےڈائریکٹر نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سےبھی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی امور سمیت ،علاقائی سیکیورٹی…

Read More

رحیم یار خان: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کو ساتھ مل کر پنجاب حکومت گرانے کا چیلنج دے دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے رحیم یار خان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ ساتھ اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) پر بھی خوب وار کیے۔ بلاول کہا کہ ہم نے ایک طرف نالائق اور نااہل حکومت کو للکارنا ہے ، وہیں اپنے دوستوں کو بھی مجبور کرنا ہے، اب یہ دوغلی پالیسی نہیں چلے گی، یا تو اپوزیشن کا کردار ادا کریں یا پھر اعلان کردیں کہ آپ حکومت…

Read More