Author: Daily Khabrain

حکام کا کہنا تھا کہ سینٹرل فلوریڈا کی پولیس کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے قبل بلٹ پروف جیکٹ پہنے اور خود کو متاثرہ ظاہر کرنے والے شخص نے فائرنگ کر کے خاتون اور اس کی گود موجود تین مہینے کے بچے سمیت چار افراد کو قتل کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے’رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق پولک کاؤنٹی کے پولیس افسر گریڈی جڈ نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت 33 سالہ برائن ریلے کے نام سے ہوئی جو امریکی بحریہ کا سابق ملازم بھی ہے، واقعے میں زخمی ہونے والی 11 سالہ بچی کی…

مزید پڑھیں

روہیل اکبر ہماری بدقسمتی ہے کہ قیام پاکستان سے لیکر آج تک قربانیاں دینے والے ہمیشہ مسائل،مشکلات اور تکالیف سے دوچار رہے جبکہ مفاد پرست اورخوش آمدی قسم کے لوگ ہمیشہ آگے آگے رہے۔ پاکستان بنا تو اپنا مال لٹا کر بچوں کو قربان کرکے پاکستان پہنچنے والے کیمپوں میں ذلیل و رسوا ہوتے رہے جبکہ لوٹ مار کرنے والے فراڈیوں نے بڑی بڑی حویلیاں اور مکان سنبھال لیے۔ اسی طرح انگریزوں کے پٹھو ٹیڑھے منہ کرکے انگریزی بولنے والے ہم پر حکمرانی کرنے لگے جو چپڑاسی بھرتی ہونے کے لائق نہیں تھے انہیں سابق حکمرانوں نے پکڑ پکڑ کراعلیٰ…

مزید پڑھیں

حیات عبداللہ پاکستان جب بھی سیاسی خرخشوں اور علاقائی مخمصوں میں گِھر جاتا ہے، بھارتی سیاست دانوں کی رال ٹپکنے لگتی ہے۔یہاں جب بھی سیاسی حالات مخدوش ہوتے ہیں، بھارتی ہندو کی نربھاگ زبان پاکستان کے متعلّق منفی پروپینگنڈا کرنے کے لیے دو ہاتھ لمبی ہو جاتی ہے، وہ تَوا گرم دیکھ کر اپنی روٹی سینکنے لگ جاتا ہے، وجہ یہ ہے کہ بھارتی سیاست دانوں کی سوچ بڑی ہی بدبودار ہے اس لیے کہ وہ گائے کو گاؤ ماتا کہتا ہے، اس کی پوجا پاٹ کرتا ہے، اس کے گوبر کو متبرّک سمجھ کر اپنے گھر بالخصوص باورچی خانے…

مزید پڑھیں

نعیم ثاقب ہمارے اکثر اہل قلم اپنی دانشوری کے چکر میں پاکستانی قوم کو ہجوم لکھتے ہوئے یہ بھول جاتے ہیں کہ جب کوئی میلی آنکھ اس کے وطن کی جانب اٹھتی تو یہ ہجوم ایک ایسی قوم بن جاتا ہے جو ہر لمحے ہر ساعت اور قدم پر نئی تاریخ رقم کرتا ہے اس قوم کے ہر شعبے،کونے گوشے سے اتحاد، یکجہتی اور یگانگت کی جھلک نظر آتی ہے سیاسی اختلافات بھلادئیے جاتے ہیں۔دائیں بائیں بازو ایک دوسرے کا بازو بن جاتے ہیں۔ دینی اعتقاد اورمسلکی اختلافات مٹا کر رہنما ایک صف میں کھڑے ہو جاتے ہیں۔ گلی کوچوں…

مزید پڑھیں

انجینئر افتخار چودھری جناب حسن نثارصاحب آپ میرے پروگرامز کے حوالے سے آئیڈیل ہیں۔ابرارالحق نے برادری ازم کے حوالے سے بات نہیں کی۔آپ کو غلط فہمی ہے۔نعروں میں فلسفہ نہ تلاش کریں اور نہ ہی نعرے منشور ہوتے ہیں۔دنیا کی کوئی بھی تحریک دیکھ لیں یہ نعرے جذبہ اور جنوں پیدا کرتے ہیں سب سے اعلیٰ نعرہ نعرہ تکبیر ہے۔ہر مذہب ہر قوم کے اپنے نعرے ہوتے ہیں۔ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ آپ جیسے دانشوروں اور صحافیوں کو وہاں اگلی صفوں میں بٹھایا جاتا لیکن ہم اتنے عقلمند کہاں۔ہم نے تو ان وزرا کو زبردستی سیٹیں خالی کروا…

مزید پڑھیں

عاقل ندیم پاکستان میں تاریخی حقائق کو اپنی مرضی کے مطابق توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی روایت کا آغاز 60 کی دہائی سے شروع ہوا اور 80 اور بعد کی دہائیوں میں اسے عروج نصیب ہوا۔ اب تاریخ کو اس قدر مسخ کر دیا گیا ہے کہ ہمارے طالب علموں کو اپنے ملک کے اہم سماجی اور سیاسی واقعات کے بارے میں نصابی کتابوں میں غیرجانبدار اور درست معلومات نہیں مل پاتیں۔ وہ معلومات مہیا کی جاتی ہیں جو ایک خصوصی سوچ کو پروان چڑھانے میں مدد کرتی ہیں اور واقعات کو چند افراد اور گروہوں کے مفادات کے…

مزید پڑھیں

شفقت حسین 29 اگست ہفتے کے روز کراچی میں منعقد ہونے والے جلسے کے حاضرین کی تعداد پی ڈی ایم کے مطابق ایک لاکھ سے زائد ہو یا آزاد ذرائع کے مطابق یہ تعداد 30 ہزار ہو، پاکستان تحریک انصاف کے نزدیک حاضرین دس ہزار ہوں یا ایجنسیوں کے ظاہر کردہ اعداد و شمار کے اعتبار سے 20 ہزار شرکا ہوں لیکن ایک بات تو بہر حال واضح ہو چکی ہے کہ اس وقت منتشر الخیال اپوزیشن حکومت وقت کے لئے کسی سردردی کا باعث بن سکتی ہے اور نہ ہی پی ڈی ایم لاکھوں عوام کو اسلام آباد کی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان اور ابوظہبی کے ولی عہد کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پرامن اور مستحکم افغانستان خطے کے اہم مفاد میں ہے، عالمی برادری افغان عوام کی معاشی اور تعمیر نو میں مدد کرے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطہ کے مفاد میں ہے۔ افغانستان کا ایک جامع سیاسی تصفیہ یہاں کے لوگوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کا بہترین راستہ ہے، عالمی برادری افغان عوام کی معاشی…

مزید پڑھیں

اسلام آباد۔(اے پی پی):قومی احتساب بیوروکے چئیرمین جسٹس جاویداقبال نے کہاہے کہ بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے نیب نےموثرحکمت عملی وضع کی جس کے نتیجہ میں موجودہ انتظامیہ کے دورمیں اب تک 535 ارب روپے ریکور کئے ۔ انہوں نے کہاکہ گیلانی اینڈگیلپ کے سروے میں 59 فیصد پاکستانی عوام نے نیب پراعتمادکااظہارکیاہے جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ قومی احتساب بیورو قانون کے مطابق نیب بلاتفریق احتساب کاعمل جاری رکھے ہوئے ہے۔بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے فعال حکمت عملی کی وجہ سے سزاوں کی مجموعی شرح 66 فیصد ہے جو دنیا بھرمیں وائیٹ کالرجرا ئم کی تحقیقات میں اہم…

مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کا کہنا ہے کہ مستقبل میں بھی افغان امن کیلئے کام کرتے  رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستانی سفیر سے ملاقات کی جس میں پاک افغان سرحد صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے طالبان کے اہم نمائندوں سے بھی ملاقات کی جس میں پاکستان کے ذریعے غیر ملکی شہریوں کے انخلا کے معاملے پر ،  افغانستان میں امن و امان اور پاک افغان سرحد پر آمدو رفت کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔

مزید پڑھیں