Author: Daily Khabrain

مریم ارشد ممتاز سکالر ڈاکٹر صفدر محمود صاحب کی ”سچ تو یہ ہے“ میرے پاس بہت عرصہ پہلے آئی تھی۔ چونکہ میں خوفناک کرونا کا شکار ہو گئی تھی اور پھر بعد ازاں پوسٹ کووڈ پیچیدگیوں نے اس قدر الجھائے رکھا کہ سُدھ بُدھ بھی جاتی رہی اور جان کے لالے پڑے رہے۔ ڈاکٹر صفدر محمود صاحب کی کتاب پڑھنے میں دیر سے دیر ہی ہوتی گئی۔اب پڑھنا شروع کیا تو پتہ چلا کہ یہ کتاب پاکستان کی تاریخ کو مسخ کرنے کی سازشوں اور قائدِ اعظمؒ سے بدظن کرنے کے من گھڑت الزامات اور نشرو اشاعت کو تاریخ کے…

Read More

علی سخن ور شکر کی بات یہ کہ ’وکاس دوبے‘نام کے بھارتی گینگسٹر کو بھارتی میڈیا نے وقاص کہہ کر مسلمان قرار نہیں دے دیا اور اس کی ڈوریاں پاکستان سے ملانے کی کوشش بھی نہیں کی۔پھر یہ بھی ہوا کہ وکاس کی چتا جلانے کے تصاویر بھی منظر عام پر آگئیں جن سے لوگوں کو پختہ یقین ہوگیا کہ مذکورہ مجرم مسلمان نہیں تھا۔Vikas Dubayایک عرصے تک سارے بھارت میں خوف کے استعارے کے طور پر موضوع گفتگو رہا، پھر یہ ہوا کہ پچھلے برس 3جولائی کو ایک پولیس پارٹی اس کی تلاش میں اس کے گاؤں بکرو کی…

Read More

بیجنگ: چین نے دنیا کا پہلا ایسا تجارتی ایٹمی بجلی گھر تیار کرلیا ہے جس میں نیوکلیائی ایندھن کے طور پر یورینیم یا پلوٹونیم کی جگہ تھوریئم استعمال کی جاتی ہے۔ یہ ایٹمی بجلی گھر اس لحاظ سے بھی منفرد ہے کیونکہ اسے ٹھنڈا رکھنے کےلیے روایتی ایٹمی بجلی گھروں کے برعکس، پگھلا ہوا نمک استعمال ہوتا ہے۔ ’’مولٹن سالٹ ری ایکٹر‘‘ کہلانے والی یہ ٹیکنالوجی آج سے تقریباً 60 سال پہلے امریکا میں ایجاد کی گئی تھی لیکن 1969 میں اس پر کام ترک کردیا گیا تھا۔ Advertisement اس ٹیکنالوجی میں عام نمک کو بجلی گھر کے مرکزی حصے (core)…

Read More

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد بنگلا دیش کا دورہ کرے گی جہاں تین ٹی ‏ٹونٹی انٹرنیشنل میچز اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے۔ یہ دونوں میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوں گے۔ دورے میں شامل تمام ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز شیر بنگلا اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیل جائیں گے. یہ میچز 19، 20 ‏اور 21 نومبر کو کھیلے جائیں گے. ‏ دونوں ٹیموں کے مابین ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم چٹاگانگ میں کھیلے جائیں گے. ‏یہ میچ 26 سے 30 نومبر تک…

Read More

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہے کہ تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے  کھول دیے جائیں گے۔

Read More

مریکا نے پاکستان کو فائزر ویکسین کی مزید 3لاکھ سے زائد خوراکیں عطیہ کی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق لاہور ایکسپو سینٹر میں فائزر ویکسین کی خوراکیں محکمہ صحت کے حوالے کرنے کی تقریب سے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ  15 سال سے 18سال تک کے افراد کو فائزر ویکسین لگ رہی ہے۔ اس مو قع پر انہوں نے بتایاکہ لاہور میں فائزر کی 3لاکھ 20ہزار580خوراکیں وصول کی جارہی ہیں، امریکا کی جانب سے ملتان، فیصل آباد کےبعد لاہورکوویکسین عطیہ کی گئی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین مہم میں…

Read More

کابل: طالبان حکومت کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے چین کے ایلچی وانگ یو نے ملاقات کی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔  امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ عبوری حکومت کے وزیر خارجہ مولوی امیر اللہ متقی سے افغانستان کے لیے چین کے خصوصی ایلچی وانگ یو نے اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر چین کے ایلچی نے کورونا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی مالی امداد کی فراہمی…

Read More

محمدنعیم قریشی اس میں اب کوئی شک باقی نہیں رہاہے کہ مسلم لیگ ن دو دھڑوں میں بٹ چکی ہے معاملہ اس وقت ووٹ کو عزت وو سے نکل کر کام کو عزت دوتک جاپہنچا ہے۔ شہباز شریف سمجھتے ہیں کہ وہ خلائی مخلوق سے ٹکر اکر کچھ حاصل نہ کرسکیں گے بڑے بھائی کے عبرت ناک انجام سے باخبر چھوٹا بھائی اب پنجاب کے عوام کو اپنے دور کے ترقیاتی منصوبوں کی افادیت سمجھانے کی کوششوں میں مصروف ہے، ان کے ساتھ پنجاب میں خواجہ سعد رفیق سمیت بہت سے اہم رہنما بھی اس بات کے حق میں ہیں…

Read More

ندیم اُپل معروف ادیب،ڈرامہ نگار اور دانشور اشفاق احمد(مرحوم) نے ایک بار اپنے کسی پروگرام میں کہا تھا کہ جو مولوی پتلون کوٹ پہن کر اور ٹائی لگا کر انگریزی بولے وہ بڑا خطرناک ہوتاہے۔اشفاق احمد نے یہ بات اس وقت کہی تھی جب ابھی پاکستان اور دنیا میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کا تصور بھی نہ تھااور اشفاق احمد کی اس بات کو محض مزاح کے طور پر لیا گیا تھا مگر آج جب ہم افغانستان میں 20سال تک جنگ لڑنے اور امریکہ کو شکست دینے والے طالبان کو انکے ترجمان کو بڑے شستہ لب و لہجہ میں…

Read More

اسرار ایوب کوئی کتنا ہی بڑاترقی پسند کیوں نہ ہو لیکن جاپانیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ شاید آپ کو یقین نہ آئے کہ ایک وقت وہ تھا جب جاپانی فوج میں نہ صرف خود کش بمباروں کو ریکروٹ کیا جاتا تھا بلکہ ان کے لئے بطورِ خصوصی سازوسامان بھی تیار کیا جاتا تھا۔ مثلاً”اوھکا“(OHKA) جاپان کا تیار کردہ خودکش جہاز تھا جس میں تین راکٹ لگے ہوتے تھے اور جو 2646پاؤنڈ وزنی تیز دھماکہ خیز مواد اپنی ناک میں اٹھا کر اڑ سکتا تھا،اس چھوٹے سے جہاز کو(جس میں بمشکل ایک آدمی بیٹھتا تھا) ایک بڑا بمبار جہاز اٹھا…

Read More