Author: Daily Khabrain

انجینئر افتخار چودھری خبر کی صداقت کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قران پاک میں واضح طور پر فرمایا ہے کہ اگر کوئی فاسق آپ کے پاس خبر لے کر آئے تو اس کی تصدیق کر لیا کرو۔یہ سورہ حجرات کی آیت کریمہ ہے۔ اس موضوع پر بات کرنا اشد ضروری ہے کہ آج ڈی چوک میں صحافی آ کر بیٹھ گئے ہیں وہ کسی مجوزہ بل کے بارے میں شدید تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں وہ بل جو ابھی آیا ہی نہیں اس پر بلبلا اٹھنا عجب تماشہ ہے ان کا کہنا ہے کہ اگر یہ بل پاس…

Read More

کنور محمد دلشاد حکومتی وزرا کے سنگین الزامات کے بعد چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیااور آئینی ماہرین سے آرٹیکل 204،163 (1) جی اور الیکشن ایکٹ 2017کی دفعہ 10کی روشنی میں اہم فیصلے کی توقع کی جارہی ہے۔ جس میں گذشتہ روز ایوانِ صدر میں ہونے والی میٹنگ کے دوران الیکشن کمیشن کے سینئرز حکام کے ساتھ بعض وزرا کے ناپسندیدہ ریمارکس کے بارے میں غوروخوض کیے جانے کی امید کی جارہی ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اہم اجلاس میں سینیٹر تاج حیدر چیئرمین قائمہ کمیٹی کی خصوصی دعوت پر مَیں نے…

Read More

ملک منظور احمد افغانستان کی صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے،افغانستان سے امریکہ کے انخلا کے بعد نہ صرف افغانستان بلکہ پورے خطے میں سٹریٹیجک تبدیلیاں بھی رونما ہو رہی ہیں۔ افغانستان میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے انخلا کے بعد طالبان کی حکومت تو وجود میں آچکی ہے لیکن یہ حکومت چلنے کے قابل ہے یا نہیں یہ بات دیکھنے کی ہے،امریکہ نے افغان ا سٹیٹ بینک کے تمام اثاثے جو کہ 9.5ارب امریکی ڈالر کے تھے منجمند کر دیے ہیں اور اس کے ساتھ ہی افغانستان کے اندر معاشی صورتحال دگر گوں ہو چکی ہے،افغان بینکوں…

Read More

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے بعد مختصر فارمیٹ کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ میں انتہائی خوش قسمت رہا ہوں کہ میں نے ناصرف بھارت کی نمائندگی کی ہے بلکہ میں اپنی صلاحیتوں کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت بھی کرتا ہوں۔ کوہلی کا کہنا تھا کہ میں ان تمام افراد کا مشکور ہوں جنہوں نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی حیثیت سے میرا ساتھ دیا۔ میں ساتھی کھلاڑیوں ، سپورٹنگ اسٹاف، سلیکشن کمیٹی اور کوچ سمیت ہر…

Read More

وفاقی وزارت صحت نے تمام ملکی انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر لیبارٹریوں کے فوری معائنےکا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکام کا کہنا ہےکہ ائیرپورٹس پرکام کرنے والی اکثر لیبارٹریوں کا عملہ غیر تربیت یافتہ ہے۔ خیال رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ ماہ پاکستان سے 75 ہزار مسافر متحدہ عرب امارات گئے تھے، جن میں سے 684 افراد میں کورونا وائرس پایا گیا تھا۔ پاکستان سے آنے والے افراد کے کورونا سے متاثر ہونے پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان میں لیبارٹریوں کے معیار پر شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

Read More

وشنبے : وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تاجکستان بزنس فورم میں سرمایہ کاروں کو ہرقسم کی سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا دونوں ملکوں میں تجارت سے فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تاجکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کےفورم کامقصد دونوں ممالک کے کاروباری روابط کو بڑھانے سمیت پاکستان اورتاجکستان کےتاجروں سےمخاطب ہونا ہے۔ Unmute وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں بجلی مہنگی ہے، اپنے ملک کاروباری طبقے کو سہولتیں فراہم کرنےکی کوشش کررہے ہیں اور سرمایہ کاروں کو سہولیات کے لیے خصوصی اقدامات کیے…

Read More

پی آئی اے نے لاہور سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن پی آئی اے نے لاہور سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر اور جمعہ کو پروازیں آپریٹ ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق  اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے  نے کہا کہ پی آئی اے لاہور سے پشاور کیلئے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کرے گی، پروازیں پیر اور جمعہ کو آپریٹ ہوں گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر کولاہور سے پرواز صبح11 بج کر40 منٹ پر پشاور روانہ…

Read More

طارق ملک پاکستان بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ کی کل 212 نشستوں کا رزلٹ آچکا ہے جس میں سے پی ٹی آئی کی60 پاکستان مسلم لیگ ن کی 59 آزاد امیدوار55 پاکستان پیپلزپارٹی17 ایم کیو ایم10 جماعت اسلامی 7 اور بلوچستان عوامی پارٹی نے 2 نشستیں حاصل کیں اس طرح پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل رہا۔اس طرح پی ٹی آئی نے سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے برابر سیٹیں حاصل کیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ سندھ میں پی ٹی آئی کا گراف بڑھا ہے کے پی کے نے پی ٹی آئی سے…

Read More

خدا یار خان چنڑ اناللہ واناالیہ راجعون سیدعلی گیلانی اللہ کے حضورپیش ہوگئے جہاں ٹھنڈی ہوائیں اورراحتیں آپ کی منتظرہوں گی سیدعلی گیلانی 29ستمبر1929کومقبوضہ کشمیرکی تحصیل بانڈی پورامیں پیداہوئے آپ کے بچپن میں ہی آپ کے والدین نقل مکانی کرکے سوپورآگئے گیلانی صاحب نے ابتدائی تعلیم سوپورمیں ہی حاصل کی پھرمذید تعلیم کے حصول کے لیے لاہورتشریف لے گئے جوتعلیمی سرگرمیوں کازبردست مرکزتھاگیلانی صاحب نے طویل عرصے تک لاہورمیں قیام کیا اورنیشنل کالج لاہورسے سندفراغت حاصل کی جبکہ کشمیریونیورسٹی سری نگرسے بھی اسنادحاصل کیں۔آپ نے اپنے کیرئیر کاآغازتعلیم وتدریس سے کیااورتقریبابارہ سال تک سرکاری سکول میں پڑھاتے رہے اس دوران…

Read More

عبدالباسط خان انشورنس کروانا ایک مفید عمل ہے یا انشورنس ایک نقصان دہ سودا ہے۔ اس سلسلے میں مختلف آرا عوام میں پائی جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا بھی اس سلسلے میں بہت تنقیدکرتا ہے اور بعض انشورنس کمپنیوں کے خلاف مہم چلا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بعض لوگ جو انشورنس کمپنیوں کے خلاف محاذ آرائی کر رہے ہیں ان میں بعض نامور وکلا حضرات اور تجزیہ کار بھی شامل ہیں۔ اکثر لوگ اپنی زندگی کا بیمہ کروا کر اپنے پسماندگان کیلئے آسانیاں تلاش کرتے ہیں اور بعض لوگ اپنی گاڑیوں، فیکٹریوں اور مال اسباب کا بیمہ کراتے ہیں…

Read More