آغا خالد کارساز پر بے نظیر بھٹو شہید کے جلوس میں دو بم دھماکوں کے ملزمان کا ہنوز کوئی سراغ نہیں لگایا جاسکا جبکہ کارساز پر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد180 سے زائد تھی اور حکومت پاکستان کی دعوت پر اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان آنے والی تفتیشی ٹیم کی رپورٹ میں کراچی پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ کو سراہا گیا تھا اور اپنی رپورٹ میں یو این کمیشن نے کہا تھا کہ پنڈی میں محترمہ پر قاتلانہ حملے کی تفتیشی رپورٹ میں بہت زیادہ سقم پائے گئے جبکہ کراچی میں ایسا نہیں…
Author: Daily Khabrain
میم سین بٹ لاہور میں آزادی کے بعدترقی پسنددانشوروں میں فیض احمد فیض اوراحمد ندیم قاسمی بہت کم پاک ٹی ہاؤس جاتے رہے تھے۔ احمد ندیم قاسمی بھی پیراڈائز ریسٹورنٹ کی بندش کے بعد مجلس ترقی ادب اوراپنے ادبی جریدے ”فنون“ کے دفتر میں ہی محفل جما لیتے تھے ان کی محفلوں میں عطاء الحق قاسمی،امجد اسلام امجد،نجیب احمد، خالد احمد، اشرف جاوید،ضیا بٹ وغیرہ مستقل طور پر حاضری دیتے رہے تھے۔ بعدازاں ”فنون“ کے دفتر میں محفل جمانے والوں میں عطاء الحق قاسمی کی زیرادارت ”معاصر“ اورخالد احمد کی زیر ادارت ”بیاض“ کے نام سے نئے ادبی جرائد بھی…
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام نہ صرف پاکستان اور تاجکستان بلکہ پورے خطے کے مفاد میں ہے، افغانستان میں ایسی جامع حکومت کے قیا م کی ضرورت ہے جس میں تمام گروپوں کی نمائندگی موجود ہو، افغانستان کے دوست کی حیثیت سے ہم پنج شیر کے معاملہ کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے خواہاں ہیں، پاکستان اس سلسلے میں پشتون گروپوں جبکہ تاجکستان تاجکوں پر اپنا اثرورسوخ استعمال کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو یہاں پاکستان اور تاجکستان کے مابین مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخطوں…
ٹیکس سے متعلق غلط معلومات فراہم کرنے پر5 لاکھ جرمانہ، ایک سال قید سزا مقرر نان فائلر پروفیشنلز کیلئے بجلی بل کی مختلف سلیب پر 35 فیصد ٹیکس عائد پروفیشنلز میں وکلائ، ڈاکٹر، انجینئرز، آئی ٹی ماہرین اور اکاﺅنٹنٹ شامل ایف بی آر کو نادرا ڈیٹا تک رسائی حاصل، انکم ٹیکس آرڈیننس سیکشن 198 ختم نیب20 سال پرانی بند فائلیں بھی کھول سکے گا، آرڈیننس جاری نان فائلرز کے فون، یوٹیلیٹی کنکشن کاٹنے کا اختیار بھی حاصل اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا واحد حل مشترکہ حکومت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی طاقتوں کے خلاف جنگ کو افغان عوام جہاد سمجھتے ہیں، طالبان نے گزشتہ 20 سال میں بہت کچھ سیکھا ہے اور وہ تبدیل ہوئے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ افغانستان اس وقت ایک تاریخی دوراہے پر کھڑا ہے، افغانستان 40 سال کی جنگی صورت حال کے بعد استحکام کی طرف بڑھے گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ افغانستان غلط سمت گیا تو افراتفری، انسانی بحران، پناہ گزینوں…
گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات فواہد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات کے مطابق لیجنڈری اداکار عمر شریف کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے آغا خان ہسپتال میں عمر شریف کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ وہ وزیر اعظم کی ہدایت پر ہی اداکار کی عیادت کرنے آئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عمر شریف کا 11 ستمبر کو ہسپتال میں ڈائلاسز بھی ہوا ہے اور ان کے علاج کے لیے وزیر…
مائیکرو سافٹ نے اپنے مقبول سافٹ ویئر پروگرام آفس کے نئے ورژن کو 5 اکتوبر کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، یعنی اسی دن جب ونڈوز 11 کی دستیابی کا سلسلہ شروع ہوگا۔ مائیکرو سافٹ نے اس سے قبل کہا تھا کہ اگرچہ سبسکرائپشن سروس مائیکرو سافٹ 365 پر زیادہ توجہ دی جائے گی، مگر ان افراد کے لیے آفس 2021 کو متعارف کرایا جائے گا جو ابھی کلاؤڈ پر منتقل ہونے کے لیے تیار نہیں۔ اب ایک بلاگ میں آفس 2021 کی دستیابی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ آفس 2021 کو 2 ورژنز میں پیش کیا جائے گا، ایک…
دوحہ: قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ جب امریکا سے جنگ تھی تو وہ ہمارا دشمن تھا لیکن اب حالات یکسر مختلف ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کی نمائندہ مونا شاہ کو خصوصی انٹرویو میں امریکا کے دوست یا دشمن ملک ہونے سے متعلق سوال کے جواب میں ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ جب امریکا سے افغانستان میں جنگ تھی تب وہ ہمارا دشمن تھا تاہم اب جنگ کا چیپٹر ہی ختم ہوگیا اور امریکا کو بھی سمجھ آگیا کہ مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے۔ ترجمان طالبان سہیل…
جاوید ملک ”کریڈٹ سوِیس“ کی ایک نئی انکشافاتی رپورٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سال 2020ء کے اندر کروڑ پتی افراد کی تعداد میں ڈرامائی طورپر اضافہ ہوا ہے جبکہ دولت کی نابرابری بڑے پیمانے پر شدید ہونے کی طرف گئی ہے، اس کے باوجود کہ سرمایہ داری وینٹی لیٹر پر پڑی ہوئی ہے۔ (صرف سال 2020ء میں) امریکی ریاست کے اندر 17 لاکھ 30 ہزار نئے افراد کروڑ پتی بنے ہیں، جرمنی میں یہ تعداد 6 لاکھ 33 ہزار اور آسٹریلیا میں 3 لاکھ سے زائد ہے۔ اگر یہ کروڑ پتیوں کے لیے اچھا سال تھا تو…
سجادوریا ہیلو،مسٹر بائیڈن،نمسکار،میں امید کرتا ہوں کہ مزاج بخیر ہوں گے کیونکہ افغانستان میں حا لیہ شکست کے بعد آپ خاصے گھائل ہو چکے ہیں،ان حالات میں مزاج کا بخیر ہونا،ممکن نہیں،لیکن اُمید کرنے میں کیا حرج ہے؟۔”شرارتی“ میڈیا ایسی ”افواہیں“ پھیلا رہا ہے کہ آپ نجی محفلوں میں روتے پائے گئے ہیں۔میں ان ”شرارتی“ میڈیا والوں کی افواہوں پر بالکل یقین نہیں کرتا،ان کا کام ہی ’جلتی پر تیل‘ ڈالنا ہوتا ہے۔یہ آپ کی شکست کے بعد کے جذبات کو کیا سمجھیں گے؟میں پوری طرح سمجھ سکتا ہوں کہ آپ کس اذیت سے گزر رہے ہیں۔ مسٹر بائیڈن،آپ پریشان…