Author: Daily Khabrain

ملک منظور احمد دنیا میں بہت تیزی کے ساتھ تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں،دنیا میں طاقت کے مراکز میں تبدیلی آرہی ہے اور اس کے ساتھ ہی ایک نئی سرد جنگ دنیا کی منتظر ہے،جنگ عظیم دوئم کے بعد سے حالیہ کچھ برسوں تک مغربی دنیا نے امریکی کی زیر قیادت پوری دنیا پر راج کیا ہے،ایک وقت تھا جب کہ سویت یونین کی شکل میں دنیا جنگ عظیم دوئم کے بعد بھی ایک با ئی پولر دنیا تصور کی جاتی تھی اور سویت یونین اور اس کے اتحادی کسی حد تک مغربی دنیا کے لیے ایک چیلنج تھے لیکن…

Read More

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان کو مبینہ طور پر فیس ماسک نہ پہننے پر ایک ساتھی سمیت امریکی فضائی کمپنی کی پرواز سے نکال دیا گیا۔ سابق عالمی لائٹ ویلٹر ویٹ چیمپئن عامر خان نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ نیویارک سے ایک تربیتی کیمپ میں شرکت کے لیے کولوراڈو جانا چاہتے تھے۔ مگر پرواز کے دوران عامر خان اور ان کے ساتھی نے فیس ماسک اس وقت اتار دیئے جب کسی مسافر نے شکایت کی کہ باکسر کے ساتھی کا ماسک صحیح طرح ایڈجسٹ نہیں۔ عامر خان نے دعویٰ کیا کہ انہیں ان کے ساتھی سمیت بغیر کسی…

Read More

کراچی : محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ ہفتے میں دو دن تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ مون سون ہوائیں بیس ستمبر کی شام یا رات ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوجائیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں 23 سے 25 ستمبر تک مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ 23 سے 24 ستمبر کے دوران کشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، لاہور…

Read More

                                                                                                                                 ممتازعالم دین مفتی تقی عثمانی کو وفاق المدارس العربیہ کا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے    وفاق المدارس العربیہ کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس جامعہ اشرفیہ لاہور میں منعقد ہوا جس میں جمعیت علما اسلام…

Read More

رانا زاہد اقبال خواندگی کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ اور جاپان انٹرنیشنل کارپوریشن ایجنسی کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 2 کرو ڑ 2 لاکھ بچے اب بھی اسکول سے باہر ہیں۔ رپورٹ کے مندرجات کے مطابق صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ 60 لاکھ بچے اسکولوں میں داخل نہیں ہو سکے ہیں۔لاکھوں بچوں کا تعلیم سے دور ہونا لمحہ فکریہ ہے۔کسی بھی ملک کی ترقی کا دارومدار صحت مند اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کی وجہ سے ممکن ہے۔ نوجوان اور تعلیم لازم و ملزوم ہیں۔ علم…

Read More

میاں انوارالحق رامے نظریہ پاکستان کی تعبیر و تشریح کیلئے ہمارے پاس کون سے معیارات ہیں کیا ان کو واقعات کی روشنی سے کشید کیا جا سکتا ہے۔ نظریہ پاکستان کی اصطلاح کے منابع تحریک پاکستان سے وابستہ کئے جا سکتے ہیں یا یہ نظریہ پاکستان کی تخلیق کے بعد عالم وجود میں آیا ہے۔ پاکستان میں ایک طبقہ کا خیال ہے کہ یہ اصطلاح میجر جنرل شیر علی کے دماغ کی پیداوار ہے۔ یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچ چکی ہے کہ یہ اصطلاح عشروں پہلے قومی مباحث کا حصہ بن چکی تھی۔ذوالفقار علی بھٹو بھی نظریہ پاکستان کے…

Read More

مرزا روحیل بیگ جرمنی میں پارلیمانی انتخابات 26 ستمبر کو ہونا ہیں۔ کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کے آرمین لاشیٹ، سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے اولاف شولس اور گرین پارٹی کی طرف سے اینا لینا بئربوک، چانسلر شپ کے امیدوار ہیں۔ جرمن پارلیمانی انتخابات میں امیدوار سے زیادہ اس کی جماعت کو اہمیت دی جاتی ہے۔ جرمنی میں اگر کوئی کسی سیاسی جماعت کا رکن نہیں ہے تو اس کے پارلیمنٹ میں پہنچنے کے امکانات بھی بہت معدوم ہوتے ہیں۔ کوئی بھی آزاد امیدوار بہت زیادہ ووٹ حاصل کرنے کے بعد ہی پارلیمان کا حصہ بن سکتا ہے۔ جرمنی کے بنیادی آئین میں…

Read More

وزیر احمد جوگیزئی حال ہی میں جناب وزیر اعظم عمران خان نے سی این این کو ایک انٹر ویو دیا۔اس انٹر ویو پر تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔بڑی تعداد میں اہل دانش اور تجربہ کا ر لوگوں کے قلم سے بہت سی تحریریں اس حوالے سے آئی ہوں گی۔مجھے ذاتی طور پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اس انٹر ویو میں کی جانے والی بیشتر باتوں سے کوئی اختلاف نہیں ہے، بلکہ کچھ باتوں کی تو میں تعریف بھی کروں گا کچھ باتیں جو انہوں نے اس انٹر ویو میں کہیں وہ کہنی چاہیے تھیں بلکہ…

Read More

سید سجاد حسین بخاری حالیہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پنجاب بھر میں حکمران جماعت شکست سے دوچار ہوئی ہے جس کی تحقیقات کا حکم وزیراعظم عمران خان نے دے دیا اور پی ٹی آئی کے جن ذمہ داران سے رپورٹیں مانگی گئی ہیں انہوں نے واضح الفاظ میں تحریک انصاف کی آپس میں ذاتی پسند ناپسند کے ساتھ مقامی تنظیموں کا غیرفعال اور پیسے کے بے دریغ استعمال کو حکمران جماعت کی شکست کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ جن ممبران قومی وصوبائی اسمبلی کے حلقوں میں کنٹونمنٹ بورڈ آتے تھے انہوں نے…

Read More

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایک پرامن اور مستحکم افغانستان ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور عالمی برادری افغانستان کی معاشی و انسانی معاونت کے لیے آگے بڑھے۔ کینیڈا کے وزیر خارجہ مارک گارنیو نے ہفتے کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ ایک پرامن اور مستحکم افغانستان ناصرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لیے انتہائی اہمیت…

Read More