Author: Daily Khabrain

گزشتہ دو روز سے پاکستان میں سوشل میڈیا اور متعدد شوبز ویب سائٹس پر خبریں شائع ہو رہی تھیں کہ مقبول اداکارہ عروہ حسین اور ان کے شوہر گلوکار و اداکار فرحان سعید نے راہیں جدا کرلیں۔ وائرل ہونے والی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دونوں نے ذاتی اختلافات کے باعث شادی کے محض تین سال بعد ہی علیحدگی اختیار کرلی ہے اور جلد ہی دونوں کے درمیان طلاق ہونے والی ہے۔ بعض سوشل میڈیا پوسٹس میں تو یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ دونوں کی طلاق کا معاملہ لاہور کی مقامی عدالت میں بھی چل رہا ہے۔…

Read More

با حجاب سپر ماڈل کا اعزاز رکھنے والی صومالین نژاد امریکی ماڈل 23 سالہ حلیمہ آدن نے دین اسلام کی خاطر فیشن اور ماڈلنگ سے کناری کشی کا اعلان کرکے سب کو حیران کردیا۔ حلیمہ آدن اگرچہ صومالیہ میں پیدا ہوئیں تاہم خانہ جنگی کی وجہ سے انہیں اپنا وطن چھوڑنا پڑا تھا اور وہ چند سال تک پڑوسی ملک کینیا کے پناہ گزین کیمپ میں بھی رہی تھیں۔ بعد ازاں وہ امریکا منتقل ہوگئیں جہاں انہوں نے ریاست مینیوسوٹا کے مقابلہ حسن میں بھی حصہ لیا تھا جس میں وہ حجاب کے ساتھ شریک ہوئی تھیں۔ انہوں نے مقابلہ…

Read More

نیوزی لینڈ کے محکمہ صحت نے  کورونا کے حوالے سے بنائے گئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستانی اسکواڈ کو آخری وارننگ دے دی۔  محکمہ صحت نے پاکستان ٹیم مینجمنٹ کوتمام ارکان کو کمرے تک محدود رہنے کا پابند بنانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کےچندارکان کوسی سی ٹی وی پرآئیسولیشن قوانین کی خلاف ورزی کرتے دیکھا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق پاکستانی اسکواڈ کے 6 اراکان کی قرنطنیہ میں کم از کم 4 بار کورونا ٹیسٹنگ ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آنے والے تمام کرکٹرز ہیں اور پروٹوکولز کی اگر مزید…

Read More

کندھ کوٹ: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن میں بدنام ڈاکو شمنو جاگیرانی اور ایاز جاگیرانی سمیت جیند جاگیرانی کا بیٹا بھی مارا گیا۔ ایس ایس پی امجد شیخ کےمطابق کچےکے علاقے درانی مہر میں ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افرادکے خلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے جس میں ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ڈاکو شمنو جاگیرانی ،ایاز جاگیرانی اور بد نام ڈاکو جیند جاگیرانی کی بیوی اور بیٹا علی جاگیرانی ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی کے مطابق آپریشن میں پولیس کمانڈوز اور 6 بکتربندگاڑیوں…

Read More

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وبا کی معمولی علامات ہیں، اپنی رہائش گاہ سے کام جاری رکھوں گا اور پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کروں گا۔ بلاول بھٹو زرداری کا جیالوں کو پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تیاریوں کے ساتھ ماسک کے اہتمام کی اپیل کرتے ہوئے کہناتھا کہ میں آپ کامنتظر…

Read More

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکورونا کے باعث بہن کی منگنی کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ بختاوربھٹوکی منگنی کی تقریب کل بلاول ہاؤس میں ہوگی لیکن کورونا وبا کے باعث بلاول ہاؤس میں تقریب کی سرگرمیاں ماند پڑنے لگیں کیونکہ بلاول بھٹو کورونا کے باعث بہن کی منگنی کی تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں گے، وہ گھر کے مخصوص حصے میں قرنطینہ میں ہیں۔ دوسری جانب سابق صدر آصف زرداری نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں اور منگنی کی تقریب میں کچھ دیر کے لیے شرکت کریں گے جب کہ بلاول ہاؤس کے اسٹاف کے تین ارکان میں بھی کرونا…

Read More

وینا ملک کو دھمکیوں سے تنگ آکر ہر جانے کا نوٹس دیا:اسد خٹک شادی کے دو ماہ بعد طلاق دینے والا تھا،مولانا طارق جمیل اور دوستو ں نے صبر کا مشورہ دیا۔ مجھے گن پوائنٹ پر ایک گھر میں رکھا گیاوہاں وینا کے ساتھ 6,5آدمی تھے،بچوں کو خود پالا وینا وقت نہیں دیتی تھی۔ وزیراعظم ،چیف جسٹس بچوں کی حوالگی کا معاملہ حل کروائیں۔ اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر کے درمیان خلع کے بعد بچوں کی حوالگی کا معاملہ شدت اختیار کر گیااس حوالے سے اسد خٹک چینل ۵ کے پروگرام”فورتھ پلر "میں وینا ملک کے خلاف حقائق…

Read More

(ویب ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے بیٹے، بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دے دیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جوادالحسن نے شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ فاضل جج نے ریمارکس دیے کہ آج نیب کے گواہوں کی شہادتیں قلمبند کرنی ہیں جب کہ شریف خاندان کے وکلاء کی جانب سے امجد پرویز ایڈوکیٹ کی مصروفیت کے باعث سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی۔ احتساب عدالت کے جج نے شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا جب کہ نیب پراسیکیوٹر نے…

Read More

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔  سپریم کورٹ میں ریلوےخسارہ ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سرکلر ریلوے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمدنے کہاکہ سرکلر ریلوے کاکام 2 ماہ میں مکمل ہوجانا چاہیے تھا کیونکہ صرف اوور ہیڈ برج اور تھوڑاسا اورکام ہے،ایف ڈبلیو او نے سرکلر ریلوے کا کام شروع کیوں نہیں کیا؟ عدالتی استفسار پر ڈی جی ایف ڈبلیو او…

Read More

اہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کے معاملے پر کابینہ کی سفارشات کی منظوری دیدی۔ ذرائع وزیراعلیٰ آفس کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5 روز کے لیے پیرول پر رہائی کی منظوری دی۔ ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی 27 نومبر دوپہر 2 بجے ہو گی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پنجاب کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے 5 روز کے لیے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری دی تھی۔ کابینہ ممبران سے…

Read More