Author: Daily Khabrain

لزبن (آن لائن) پرتگال کے فٹبال کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ساتھی کھلاڑی ایڈو فریرا سے اظہار یگانگت کیا ہے جن کے تعلق سے پتہ چلا ہے کہ وہ کینسر کا شکار ہیں۔ پرتگال نیشنل فٹبال ٹیم کی ویب سائیٹ پر ایک پیغام جاری کیا گیا۔ جس میں رونالڈو نے فریرا سے اہار یگانگت کیا ہے۔ فریرا بووسٹا کیلئے کھیلتے ہیں اور وہ پرتگال لیگ میں آٹھویں نمبر پر ہے۔ رونالڈو نے 19 سالہ فریرا کیلئے نیک تمنائیں ظاہر کی ہیں اور کہا کہ انہیں اس عارضہ سے مقابلہ کرنے زبردست طاقت کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔

مزید پڑھیں

دبئی (آئی این پی) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں آسٹریلیا کے کپتان سٹیو سمتھ نمبر ون بلے باز اور بھارت کے روی چندرن ایشون نمبر ون باﺅلر ہیں۔پاکستان کے یونس خاں بیٹنگ رینکنگ میں بدستور چوتھے اور کپتان مصباح الحق 12ویں اور اظہر علی13ویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ باﺅلنگ رینکنگ میں پاکستان یاسر شاہ ایک درجے ترقی پاکر 5ویں نمبر پر آگئے ہیں،آل راﺅنڈر کی رینکنگ میں بھارت کے ایشون پہلے اور بنگلہ دیش کے شکیب الحسن دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔بیٹسمینوں کی رینکنگ میں سٹیو سمتھ پہلے ،جوئے روٹ…

مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ(نیوزایجنسیاں)نیوزی لینڈ میں شدید نوعیت کے زلزلے کے بعد انجینئرز نے کرائسٹ چرچ کو محفوظ قرار دے دیا ہے جس کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق 17 نومبر سے کھیلا جائے گا۔وسطی نیوزی لینڈ 7.8 شدت کے زلزلے کے سبب کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے اور سڑکوں اور عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ ابھی تک سینکڑوں آفٹعر شاکس آ چکے ہیں۔ زلزلے کے مرکز سے قریب ہونے کے سبب کرائسٹ چرچ میں سب سے زیادہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جہاں 2011 میں 6.3 شدت کے…

مزید پڑھیں

لاس اینجلس(شوبزڈیسک) اداکار جیکی چن کو آسکر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔امریکی شہر لاس اینجلس میں گورنرز ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی، جہاں ایکشن ہیرو جیکی چن کو آسکر لائیو ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز سے نوازا گیا۔جیکی چن جیسے ہی سٹیج پر پہنچے فضا تالیوں سے گونج اٹھی۔ایوارڈ ملنے پر جیکی چن نے شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ عوام کو محظوظ کرنے کیلئے متعدد ہڈیاں تڑوائی ہیں ایوارڈ حاصل کرکے برسوں پرانا خواب پورا ہوگیا۔

مزید پڑھیں

لاہور (کلچرل رپورٹر) ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین کوانٹرنیشنل بیوٹی برانڈ کی برانڈ ایمبسڈر مقررکردیا گیاہے اور اس موقع پر کراچی میں ہونےوالی تقریب میں بین الاقوامی فنکاروں کی ڈانس پرفارمنس اور عائشہ عمر کی میزبانی اور گلوکارہ سارہ حیدر کی پرفارمنس نے محفل گرما دی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی کمپنی نے بین الاقوامی شہرت یافتہ اسکن کئیر برانڈ پاکستان میں متعارف کروادیا ہے۔ پاکستان میں بیوٹی پروڈکٹ کی برانڈ ایمبسیڈر سپر ماڈل نادیہ حسین کو مقرر کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے گذشتہ دنوں کراچی کے ایک ہوٹل میں ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس…

مزید پڑھیں

ممبئی(شوبزڈیسک) اداکار سعید جعفری کی پہلی برسی کل منائی جائے گی۔ سعید جعفری گزشتہ سال 86سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ انہوں نے ”حنا، معصوم ، گاندھی اور جدائی“ جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ سعید جعفری نے بالی وڈ فلموں کے علاوہ ہالی وڈ میں بھی ادکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔سعید جعفری کا شمار ورسٹائل ایکٹرز میں کیا جاتا تھا،، انہوں نے سنجیدہ کے ساتھ مزاحیہ فلموں میں بھی فنکارانہ صلاحیتوں سے دھاک بٹھائی‘ سعید جعفری کو ان کی خدمات کے صلے میں متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پاناما لیکس سے متعلق دستاویزات اور شواہد سپریم کورٹ میں جمع کرادئیے ہیں۔پیر کو عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے پاناما لیکس میں وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے گھر والوں کے اثاثوں سے متعلق دستاویزات اور شواہد سپریم کورٹ رجسٹرار آفس میں جمع کرادیئے ہیں، جمع کرائے دستاویزات اور شواہد 686 صفحات پر مشتمل ہیں جنہیں 5 بند ڈبوں میں جمع کرایا گیا ہے۔ ان دستاویزات میں شریف خاندان کے بینک اکاو¿نٹس اور قرضہ جات کی تفصیلات سمیت اہم شواہد شامل ہیں۔دستاویزات…

مزید پڑھیں

لاہور (شوبزڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ حسد اور تنقید برائے تنقید نے معاشرے کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ نے کئی فنکاروں کے مستقبل تاریک کر دئیے ہیں۔ میں نے بچپن سے ہی خود کو دوسرے سے سیکھنے کی طرف متوجہ کردیا تھا اور آج تک سیکھتی آرہی ہوں۔ کبھی کسی کو اپنے سے کم تر نہیں سمجھا ہمیشہ کچھ نیا سیکھنے کی کوشش کی ہے۔ شوبز کی دنیا کسی یونیورسٹی سے کم نہیں ہے اس میں ہر طرح کے لوگ موجود ہیں۔ انہوں نے مزید کہا اب مار دھاڑ کی فلموں…

مزید پڑھیں

لاہور(اشفا ق حسین)اداکارہ سجل علی نے ایک ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کا معاوضہ 30لاکھ روپے وصول کیا ہے جس کے بعد ان کا شمار بھی ٹی وی کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے فنکاروں میں ہونے لگا ہے ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سجل علی نے چندروز پہلے 26اقساط پر مبنی ڈرامہ سیریل میں کام کا معاہدہ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ عنقریب لاہورمیں شروع ہوگی اور اس میں لاہور اور کراچی سے تعلق رکھنے والے بہت سے نامورفنکار بھی کام کررہے ہیں۔بالی وڈ سے واپسی کے بعد پاکستان میں یہ ان کی پہلی سیریل ہے کہ کیونکہ…

مزید پڑھیں

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)اداکارہ انجلینا جولی نے براڈ پٹ پر اپنے 15 سالہ بیٹے میڈاکس پر مبینہ تشدد کے بعد طلاق کے لیے 20 ستمبر 2016 ءکو طلاق کےلئے درخواست دی تھی جبکہ انجلینا جولی نے بچوں کی کفالت کےلئے بھی عدالت میں درخواست دے رکھی ہے۔انجلینا جولی کی خواہش ہے کہ بچوں کی کفالت صرف ان کے حوالے کی جائے جبکہ براڈ پٹ بچوں کی کفالت مشترکہ طور پر چاہتے ہیں۔ طلاق اور بچوں کی کفالت کے معاملے میں اب مزید ایک نیا موڑ آگیا ہے، جس سے انجلینا جولی کی بچوں کی اکیلے کفالت کرنے والی خواہش مکمل…

مزید پڑھیں