بنکاک (خصوصی رپورٹ) فیس بک پر وائرل ہونے والے اس تھائی باشندے کی کہانی سسی پنوں، ہیر رانجھا اور سوہنی ماہیوال سے کافی جدا ہے، کیونکہ محبوبہ سے جدا ہونے کے بعد اس شخص نے اپنی توجہ کا محور ایک 10 فٹ لمبے ”کوبرا“ ناک کو بنالیا ہے۔ تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اس شخص کا خیال ہے کہ اس کی محبوبہ نے مرنے کے بعد اس ناگ کا روپ دھار لیا ہے اس لیے گزشتہ چند سالوں سے اس نے خطرناک کو براکو ہی اپنا رفیق بنا رکھا ہے۔ چاہے کھانا کھانا ہو یا جم میں ایکسرسائز کرنے…
Author: Daily Khabrain
وقت گزرتا چلا گیا‘ عمران کی پارٹی کا نام رکھا گیا‘ منشور بنا‘ جھنڈا تیار ہوا‘ میں نے ان کاموں میں نہ کبھی دخل دیا نہ کوئی دلچسپی لی۔ یہ روٹین کے کام تھے اور میں اپنی پیشہ وارانہ مصروفیت میں رہتا تھا۔ اکثر ملاقات ہوتی یا ٹیلی فون پر گپ شپ ہو جاتی۔ عمران ٹیلی فون پر بھی مختصر بات کرنے کا عادی ہے۔ بہرحال وقتی ناکامیوں کے باوجود وہ حوصلہ نہیں ہارا۔ عمران کی پارٹی میں کتنے لوگ آئے اور کتنے گئے‘ اگر ان کی فہرست تیار کی جائے تو ہزاروں نہیں شاید لاکھوں صفحات کی ضرورت ہو۔…
لندن (وجاہت علی خان سے) برطانیہ میں رواں سال اپریل سے جاری پانامہ پیپرز کے سلسلہ میں جاری تفتیش اہم ترین مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں اس ضمن میں جلد اہم انکشافات ہونے کی توقع کی جا رہی ہے ”وال سٹریٹ جرنل“ اور ”دی گارڈین“ کی تازہ ترین رپورٹس کے مطابق برطانیہ بھر اور خصوصاً لندن جسے ملک کا فنانشل سٹی بھی کہا جاتا ہے اس پورے شہر کو ممکنہ طور پر مشکوک سمجھا جا رہا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ لندن بیرون ملک سے آنے والے خریداروں کے لئے محفوظ جنت بن چکا ہے یہ لوگ…
لاہور(خصوصی رپورٹ)صوبے کی واحد میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور 35 ضلع کونسلوں اور 11میونسپل کارپوریشنوں میں خواتین، کسان، مزدور، یوتھ اور ٹیکنو کریٹس کی مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ کل ہوگی۔ بلدیاتی اداروں کے براہ راست منتخب ہونے والے ممبران ووٹ ڈال سکیں گے۔ الیکشن کمیشن نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ بیلٹ باکس، بیلٹ پیپر، پولنگ بیگ و دیگر سامان پولنگ سٹیشن پر پہنچا دیا گیا ہے۔ پولنگ لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ہیڈ آفس جناح ہال سمیت ہر بلدیاتی ادارے کے اپنے اپنے ہیڈ آفس میں ہوگی۔ پولنگ سٹیشنوں پر اپنی اپنی جماعتوں کی طرف سے تعینات پولنگ ایجنٹ موبائل فون…
نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارتی گلوکار محمد رفیع کے صاحبزادے شاہد رفیع نے ایک بیان میں بھارتی فلم ڈائریکٹر کرن جوہر پر شدید تنقید کی ہے اورانہیں نان پروفیشنل قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی فلم ”اے دل ہے مشکل“ میں عظیم گلوکار رفیع کی بے عزتی پر مبنی جملے پر اعلانیہ معافی مانگیں اور اس جملے اور سین کو اپنی فلم سے نکال دیں ورنہ وہ عدالت جانے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔ بھارتی آن لائن جریدے، بالی وڈ منترا کی رپورٹ کے مطابق عظیم گلوکار محمد رفیع کے بیٹے نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر کرن…
واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) امریکا میں 8نومبر 2016ءکو منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی خاتون امیدوار ہلیری کلنٹن اپنے حریف ری پبلیکن کے ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں کے بعد سیدھا گاں کا راستہ لیا اور وہ اپنے آبائی قصبے پہنچ گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہیلری کلنٹن جو اپنی آنکھوں میں قصر سفید کی نئی میزبان اور سپر پاور کی سربراہ کے سپنے سجائے سھکا دینے والی انتخابی مہم میں پیش پیش رہی ہیں اب تھکن دور کرنے کیلئے گاں لوٹ گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ہیلری کلنٹن، ان کے شوہر سابق صدر بل کلنٹن نیویارک کے قریب…
واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ماہرین نے فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا کے استعمال کو طویل العمری کا نسخہ قرار دے دیا ہے۔ اپنی تحقیق میں امریکی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ سوشل میڈیا کے صارفین نہ صرف اپنی جسمانی و دماغی صحت برقرار رکھتے ہیں بلکہ ان کی ناگہانی طبعی موت کے خطرات بھی دیگر لوگوں سے کم ہوتے ہیں۔ امریکی محققین نے اس ضمن میں ایک کروڑ سے زائد فیس بک صارفین کا ڈیٹا ریکارڈ چیک کیا۔ اس دوران بالخصوص عمررسیدہ اور نوجوان باشندوں کو فوکس کیا گیا۔ تحقیق کے نتائج سے یہ بات پتہ چلی…
لندن (خصوصی رپورٹ)معطل شدہ برطانوی ہیوی ویٹ باکسر نے اپنی ویب سائٹ لمبا کرتا اور سر ٹوپی پہنے تصویر جاری کرکے سنسنی پھیلا دی، انہوں نے میڈیا اکاﺅنٹ پر اپنا نام بھی ریاض ٹائیسن محمد لکھا۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انہوں نے شاید اسلام قبول کرلیا ہے۔ البتہ خود ٹائیسن نے اس بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا ۔ بعد میں انہوں نے اکاﺅنٹ کا عنوان بھی تبدیل کرکے نام ٹائیسن لیوک فیوری المعروف جی کے رکھ لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام مذاہب میں اتحاد چاہتا ہوں۔
واشنگٹن/نیویارک (سپیشل رپورٹر سے) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اندرون اور بیرون ملک احتجاجی لہر جاری ہے۔ امریکا کے مختلف شہروں میں انکے خلاف مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔نیویارک کے وسطی علاقے مین ہیٹن کی سڑکوں پر ہزاروں شہریوں نے مارچ کیا اور ٹرمپ ٹاور کے سامنے مظاہرہ کیا۔ پولیس کی جانب سے رکھی گئی رکاوٹیں عبور کرنے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں سینکڑوں لوگوں نے ریلی نکالی۔ شرکائ نے ہاتھوں میں بینرز اٹھا رکھے تھے اور نومنتخب صدر کے خلاف نعرے لگا رہے…
ممبئی (خصوصی رپورٹ) بھارتی ملایم فلموں کی اداکارہ ریکھا موہن ریاست کیرالا میں واقع اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ریکھا کی پر اسرار موت دو روز قبل ہوئی، اداکارہ کو کسی نے کھانے میں کچھ دیا جسکے بعد سے انہوں نے کوئی فون نہیں سنا۔پولیس حکام ابھی تک یہ پتہ کرنے میں ناکام رہے ہیں کہ آیا یہ خود کشی کا واقعہ ہے یا پھر انہیں زہر دے کر مارا گیا ہے ۔ پولیس نے ادکارہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تھری سور میڈیکل کالج منتقل کردیا ہے۔ واضح رہے…
