Author: Daily Khabrain

ماسکو (نیٹ نیوز) ولادیمر پوتن "اقتدار سے دست بردار ہو سکتے ہیں”.. اس امکان کا اظہار معروف سیاسی تجزیہ کار Valery Solovey نے کیا ہے۔ 56 سالہ پروفیسر "روسی اکیڈمی برائے سائنس” کے سرگرم کارکن ہیں اور کرملن امور کے سینئر ماہر شمار کیے جاتے ہیں۔سولوفی کے مطابق دست برداری کے امکان کی وجہ "صحت اور طبی حالت” ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے تفصیلات کا ذکر نہیں کیا تاہم سولوفی کا کہنا ہے اس بنیاد پر پوتن آئندہ برس کئی ماہ تک "منظر عام سے اوجھل ہوسکتے ہیں”۔64 سالہ روسی صدر پوتن کے بارے میں یہ دھماکا خیز معلومات…

مزید پڑھیں

گوادر/کوئٹہ (نمائندگان خبریں)چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت گوادر کی بندرگاہ سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے اور چین کا پہلا تجارتی جہاز گوادر بندر گاہ سے روانہ ہو گیا گوادر بندر گاہ کے ذریعے چین اپنا تجارتی سامان باآسانی مشرق وسطیٰ اور افریقا تک پہنچا سکے گاجبکہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پہلے تجارتی قافلے کے پائلٹ پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ حقیقت کا روپ دھار رہا ہے  پاکستان تجارتی سرگرمیوں کا مرکز بن جائےگاسی پیک سارے پاکستان کا منصوبہ ہےکسی صوبے کواس سے محروم…

مزید پڑھیں

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے چائنہ پاکستان اکنامک کورےڈور(سی پےک) کے تحت گوادر بندرگاہ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی کے تارےخی موقع پر پاکستانی قوم کو مبارکبادےتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن پاک چےن دوستی کے حوالے سے اےک عظےم دن ہے ۔گوادر بندرگاہ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی سے پاکستان اورچےن کی تارےخی دوستی کے عظےم سفرکا اےک اورسنگ مےل عبور کےاگےاہے اورآجگےم چےنجرپاک چےن اقتصادی راہداری کا خواب حقےقت بن گےاہے اور آج اےک نئی تارےخ رقم ہوئی ہے جس کا خواب 20کروڑ پاکستانی عوام نے دےکھا تھا۔وزےراعلیٰ نے چےن…

مزید پڑھیں

نیلسن ( نیو ز ا یجنسیا ں) پاکستان اور نیوزی لینڈ اے کر کٹ ٹیموں کے مابین سہ روزہ پریکٹس میچ کا تیسرا روز بھی بارش کی نظر ہوگیا، تینوں دنوں میں ایک بھی گیندکاکھیل نہ ہوسکا۔نیوزی لینڈکیخلاف ٹیسٹ سیریزسے قبل قومی ٹیم کو صرف ایک ہی پریکٹس میچ کھیلنے کا موقع میسرآیا لیکن اس میں بھی تینوں دن بارش کی نذرہوگئے۔ پاکستانی ٹیم کو آج کرائسٹ چرچ جانا تھا لیکن اب ان کی روانگی غیر یقینی نظر آتی ہے کیونکہ ابھی تک اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے حکام کے دوران کوئی رابطہ نہیں…

مزید پڑھیں

ممبئی(شوبزڈیسک)ایک بھارتی ویب سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ ایشوریا رائے اور ابھیشک بچن کے درمیان کسی بھی وقت طلاق ہوسکتی ہے کیونکہ نئی فلم اے دل ہے مشکل میں ایشوریا کے بولڈ سین کی وجہ سے پوری فیملی بہت ڈسٹرب ہے۔ویب سائٹ کے مطابق جیابچن نے اپنے بیٹے کو قائل کرلیا ہے کہ وہ ایشوریا کو طلاق دے دے، تاہم امیتابھ اس بات پر رضامند نہیں ہورہے ۔ایشوریا نے اس سلسلے میں کچھ سینئر فلمی ہدایتکاروں کو بھی شامل کیا ہے جنھوں نے جیا بچن کو سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ ایسا کرنے سے سوائے بدنامی کے اور…

مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 7.8 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، مقامی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ خوفزدہ ہوکر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے جب کہ لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کافی دیر تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔ کرائسٹ چرچ کے پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں ابھی تک صرف ایک سڑک پر گڑھا پڑنے کی خبر سامنے آئی ہے تاہم مزید کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی جب کہ امدادی حکام کا…

مزید پڑھیں