اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے 15 نومبر سے گیس مہنگی کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ گیس کے نرخوں میں 36 فیصد اضافے کیلئے اوگرا نے وزیر اعظم، وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ کو خط لکھ دیا۔ اوگرا حکام کے مطابق، حکومت نے ایڈوائس نہ دی تو اوگرا آرڈیننس کی روشنی میں 15 نومبر کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کو گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ چھ اکتوبر کو ارسال کیا گیا تھا، حکومت کے زبانی احکامات پر گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں روک سکتے، حکومت گیس مہنگی نہیں…
Author: Daily Khabrain
گوادر (خصوصی رپورٹ) خطے میں گیم چینجر اقتصادی راہداری کا خواب حقیقت بن گیا پہلا تجاری بحری جہاز عالمی منڈیوں کے لئے روانہ ہوگیا ہے ۔ملک کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت چین کے اہم عوامی و حکومتی عہدیداروں نے اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ سے 200 ٹرکوں پر تجارتی قافلے کے سامان کی بحری راستوں سے مختلف ممالک کو روانہ کرنے کی تقریب میں شرکت کی۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے اس تاریخی تقریب کے حوالے سے وزیراعظم محمد نوازشریف کو ” یاد گاری شیلڈ “پیش کی وزیراعظم نے منصوبہ کے حوالے سے چیف آف آرمی…
کراچی (نیٹ نیوز) نوتعینات گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی نے جمعہ کے روز اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا تاہم اس وقت بھی ان کی طبیعت کی ناسازی کے حوالے سے خبریں زیر گردش تھیں۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایک بار پھر گورنر سندھ کی طبیعت شدید خراب ہوگئی جس پر انہیں کراچی کے ایک نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے…
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اچانک 5سو اور ایک ہزار کے نوٹوں کو بند کرنے کے اقدام نے پورے ہندوستان میں افرا تفری اور طوفان بپا کیا ہوا ہے ،بھارتی بینکوں کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں اور لڑائی جھگڑے کے واقعات معمول بنتے جا رہے ہیں ،ایسے میں آج دہلی میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا جب ایک نوجوان لڑکی نے لمبی قطار سے اکتا کراے ٹی ایم سے پیسے نہ نکلنے پر اپنے کپڑے اتار کر برہنہ احتجاج شروع کر دیا ،نوجوان لڑکی کے برہنہ احتجاج نے پورے بھارت میں تماشا…
لاہور (سیاسی رپورٹر) معلوم ہوا ہے کہ اگر عین وقت پر جنرل راحیل شریف کو اچانک توسیع دینے کا فیصلہ نہ ہوا تو یہ بات طے ہو چکی ہے کہ جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو آرمی چیف کا عہدہ چھوڑ کر گھر چلے جائیں گے۔ اور سنیارٹی کے اعتبار سے چھٹے نمبر پر لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ نئے آرمی چیف ہوں گے۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف بھی اشارہ دے چکے ہیں اور سابق وفاقی وزیر مشاہد اللہ تو کھل کر یہ کہہ چکے ہیں کہ جنرل راحیل شریف ازخود ایک سال کی توسیع سے انکار کر چکے…
حب(این این آئی) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں درگاہ شاہ نورانی میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری عراق و شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق داعش نے اپنی اعماق نیوز ایجنسی میں مزار پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اسے خود کش دھماکہ قرار دیا۔
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) گوا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کرپشن اور بد عنوانی کے خاتمہ کرنے کے لئے اپنے اقدامات پر اتنے جذباتی ہوئے کہ رونا شروع کر دیا ،500اور ایک ہزار کے نوٹ بند کرنا پہلا اور آخری قدم نہیں ،کرپشن کے خاتمے کے لئے میرے دماغ میں ابھی اور بھی کئی پراجیکٹ چل رہے ہیں، غربت دیکھی ہوئی ہے اور غریب کی پریشانی کو مجھ سے زیادہ کوئی نہیں سمجھتا ،30دسمبر تک کا وقت دیں اگر کوئی میری غلطی نکل آئے تو مجھے چوک میں کھڑا کر کے جو بھی…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سکینڈل کوئین اداکارہ میرا اپنے نت نئے کارناموں کی بدولت میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن اب کی بار انہوں نے اتنا شرمناک فعل سرانجام دے دیا ہے کہ ان کے پچھلے تمام کام اس کے آگے ہیچ لگنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے اپنی ہی والدہ پر سونے کا سیٹ چوری کرنے کا الزام لگا کر انہیں گھر سے نکال دیا جس کے باعث میرا کی والدہ شفقت بیگم گزشتہ 2 روز سے امام بارگاہ جوہر ٹاون میں مقیم ہیں اور در در کے دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔ پنجاب کے بڑے…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر انتقال کر گئے۔ دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے بانی ارکان میں شامل جہانگیر بدر گردوں کے مرض میں بھی مبتلا تھے۔ جہانگیر بدر کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث رات گئے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے انہیں گردوں کی تکلیف تھی۔ جہانگیر بدر نے زمانہ طالب علمی سے ہی سیاست میں حصہ لینا شروع کر دیا تھا۔ وہ لاہور میں، یونیورسٹی کے ایام میں طلبہ یونین کے…
اسلام آباد (نیٹ نیوز) عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں نعیم الحق، جہانگیر ترین، اسد عمر، عمران اسماعیل، شریں مزاری، عارف علوی، فیصل جاوید، افتخار درانی اور دیگر رہنماو¿ں نے شرکت کی۔اجلاس میں پاناما لیکس کے مقدمے کی سپریم کورٹ میں سماعت کے حوالے سے بات کی گئی۔ اجلاس میں منگل کو سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کے حوالے سے مزید ثبوت فراہم کرنے پر بھی غور کیا گیا۔اجلاس میں ترک صدر سے مجوزہ ملاقات کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر عمران خان نے رہنماو¿ں کو میڈیا میں پاناما لیکس کا معاملہ اٹھانے کے…
