لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور سمیت صوبے کے بڑے شہروں میں ٹریفک نظام کی خراب صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اوراس ضمن میں متعلقہ اداروں کی سخت سرزنش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ اداروں کو اب جاگنا ہوگا، زبانی جمع خرچ کی بجائے کام کرکے دکھانا ہوگا اور عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ہوں گی۔ ٹریفک جام اور سڑکوں پر عوام کو گھنٹوں انتظار کی کوفت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ پنجاب حکومت نے متعلقہ اداروں اور محکموں کو وسائل فراہم کئے ہیں تو انہیں نتائج…
Author: Daily Khabrain
مزید پڑھیں
سانگلہ ہل (ویب ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان کا نقشہ بدل رہا ہے جب کہ 2018 تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہوجائے گا جب کہ عوام کو ترقی کی راہ میں حائل ہونے والوں سے پوچھنا چاہیے کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔سانگلہ ہل میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ 2013 میں عوام سے سانگلہ ہل میں انٹرچینج بنانے کا وعدہ کیا تھا جو آج پورا کردیا، نوازشریف نے جو بھی وعدہ کیا اسے ہمیشہ پورا کرکے دکھایا ہے اور اب…
