Author: Khabrain News

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عام انتخابات 2024 میں قومی و صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کے حتمی نوٹیفکیشنز جاری کرنے سے روک دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی بینچ نے این اے 48 میں نتائج کی مبینہ تبدیلی پر سماعت کی۔ تحریک انصاف کے امیدوار علی بخاری کے وکیل نے دلائل دیے کہ علی بخاری فارم 45کے مطابق کامیاب ہوئے، ریٹرننگ افسر نے ہماری استدعا کے برعکس فارم 47جاری کر دیا، ہماری 50ہزار کی لیڈ کو ختم کیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے استحکام پارٹی کے نامزد کامیاب آزاد امیدوار راجہ…

مزید پڑھیں

امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شریک نکی ہیلی نے سابق صدر اور اپنے سب سے بڑے حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو چیلنج کیا ہے کہ ہمت ہے تو سامنے آکر بات کرو۔ سابق امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے متوقع صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تقریر میں یہ سوال اٹھایا ہے کہ نکی ہیلی کی انتخابی مہم میں ان کے شوہر کیوں شریک نہیں۔ نکی ہیلی نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ پیٹھ پیچھے باتیں بگھارنے کے بجائے ڈونلڈ ٹرمپ سامنے آئیں اور جو کہنا ہے منہ پر کہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں…

مزید پڑھیں

پاکستان میں عام انتخابات میں جہاں سیاسی گرما گرمی دیکھی گئی وہیں، اب اداکار بھی ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام اور دھاندلی کی خبروں پر میدان میں آگئے ہیں۔ مشہور پاکستانی گلوکار فرحان سعید نے پاکستان میں عام انتخابات سے متعلق اپنے جذبات کا اظہار سوشل میڈیا پر کیا ہے۔ ایکس اکاؤنٹ پر کیے گئے پوسٹ میں گلوکار کا کہنا تھا کہ 8 فروری کو ڈالے ہوئے ووٹ 9 فروری کو اتنے بڑے ہو گئے کہ اپنے فیصلے خود لینے لگے۔ ساتھ ہی اداکار کا کہنا تھا کہ ووٹ کو عزت دو سے ووٹ کو ذلت دو تک کا…

مزید پڑھیں

کراچی: معروف پاکستانی اداکار منیب بٹ نے کہا ہے کہ اُنہیں اپنی شادی پر بےتحاشہ خرچہ کرنے پر بہت افسوس ہے۔ حال ہی میں منیب بٹ نے میزبان نادیہ خان کے پروگرام میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں نادیہ خان نے اداکار سے پوچھا کہ اگر آپ کو اپنی زندگی کے دو واقعات درست کرنے کا موقع ملے تو وہ واقعات کونسے ہوں گے؟ اس سوال کے جواب میں منیب بٹ نے کہا کہ مجھے اگر موقع ملا تو میں ماضی میں جاکر میٹرک کے بعد انجینئرنگ کے بجائے کامرس کا انتخاب کروں گا کیونکہ مجھے انجینئرنگ بالکل پسند نہیں۔…

مزید پڑھیں

کراچی: قومی اسمبلی میں کسی بھی پارٹی کی واضح اکثریت سامنے نہ آنے سے عرصہ دراز سے التوا کا شکار معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ایک بار پھر چیلنجنگ شکل اختیار کرگیا ہے۔ امکان ہے کہ نئی حکومت معاشی امور کو چلانے کیلیے وہی پرانے طریقے آزمائے گی اور انرجی کی قیمتوں میں اضافہ کرکے اپنے معاملات چلانے کی کوشش کرے گی، جس کے نتیجے میں مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی روپیہ مختصر مدت تک ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم رہے گا، تاہم غیر یقینی سیاسی صورتحال کے سبب اسٹاک مارکیٹ…

مزید پڑھیں

اسلام آباد: نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ہمارے تمام اقدامات کا تسلسل برقرار رکھا گیا تو اربوں ڈالرز ریونیو حاصل ہو سکتا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انھوں نے آئی ٹی ایسوسی ایشن (پاشا) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ عمر سیف کی عام انتخابات میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام نو منتخب ارکان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کا جلد قیام ملک و قوم اور معاشی استحکام کیلیے ضروری ہے۔ آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی…

مزید پڑھیں

تقریباً تمام ہی انتخابی نتائج کے آ جانے کے بعد اب حکومت سازی کے لیے ملاقاتوں اور مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما اور ترجمان مریم اورنگ زیب نے ایک ٹوئیٹ میں بتایا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا ایک وفد آج (اتوار کو) صبح ساڑھے گیارہ بجے رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت سے ملاقات کرے گا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی قیادت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کر رہے ہیں۔ وفد مسلم لیگ کے قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں حکومت سازی سے…

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے کراچی مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ عام انتخابات 2024 کے نتائج کے بعد جہاں ملک بھر سیاسی گرما گرمی عروج پر ہے وہیں کئی سیاسی جماعتوں کے امیدواران نے نتائج ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کی جانب سے بھی کراچی میں الیکشن نتائج روکے جانے اور دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں جماعت کی جانب سے کہنا تھا کہ کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ نامنظور۔ ساتھ ہی جماعت اسلامی نے کراچی کے 8 مختلف بڑے مقامات پر احتجاجی مظاہروں کی کال…

مزید پڑھیں

بھارت میں سیاسی جماعت شیو سینا کے رہنما ونود گھوسالکر کو فیس بُک لائیو کے دوران قتل کر کے قاتل نے خودکشی کر لی۔ بھارت میں حیرت انگیز واقعات نہ ہوں، ایسا کیسے ممکن ہے، ایسا ہی کچھ بھارتی سیاستدان کے ساتھ ہوا ہے جو کہ سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ بھارتی شہر ممبئی میں شیو سینا کے سابق رہنما ابھیشیک گھوسلکار کو ایک شخص نے دوران فیس بُک لائیو قتل کر دیا، جبکہ موقع پر موجود شخص جس نے ابھیشیک کو قتل کیا، بعدازاں اُس نے بھی اپنے آپ کو گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق قتل…

مزید پڑھیں

بینونی: انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کا فاتح کون ہوگا، فیصلہ آج ہوگا۔ آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں چیمپئن کا تاج سرپر سجانے کیلیے بے تاب ہیں، نوجوان کینگروز کو بولنگ پر فخر ہے تو بلو شرٹس بیٹرز کے بل بوتے پر میدان مارنے کیلیے پْراعتماد ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا جب کہ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔

مزید پڑھیں