Author: Khabrain News

بھارت کے لیے پاکستان کے نئےناظم الامور سعد احمد وڑائچ دہلی پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد وڑائچ نئی ذمہ داریاں سمبھالنے گذشتہ رات بھارت پہنچے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد ورائچ دہلی میں اعزازخان کی جگہ ناظم الامورکاعہدہ سنبھالیں گے۔ اعزازخان مدت مکمل کرکےمارچ کے پہلے ہفتے میں دہلی سےاسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ سعد وڑائچ اگلے ہفتے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے اور اس دوران وہ ایک ہفتہ اعزازخان کے ساتھ اوور لیپ پیریڈ گزاریں گے۔ واضح رہے کہ نگراں حکومت نے نئی دہلی میں ہائی کمیشن کے…

مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی طبیعت اڈیالہ جیل میں خراب ہونے پر پی ٹی آئی رہنما نے تشویش کا اظہار کر دیا، قاسم سوری کا کہنا تھا کہ اگر سابق خاتون اول کو کچھ ہوا تو تم سب کا بدترین حشر ہوگا۔ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے، کہ اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز ہے۔ قاسم سوری کی جانب سے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ میں کہنا تھا کہ ان کے طبی معائنے پر پابندی لگائی گئی ہے، رہنما کا…

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کوعدالتی فیصلے کے تحت پھانسی دینے کے خلاف صدارتی ریفرنس پرسماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بینچ ریفرنس کی سماعت کرے گا۔ سماعت سے قبل سپریم کورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگومیں پی پی رہنما شیری رحمان نے کہا کہ انصاف کا نظام ہمارے لیے کچھ اور دوسروں کے لیے کچھ اور، امید ہے ذوالفقار بھٹو کیس میں عدالت ہمیں انصاف دے گی۔ انہوں نے کیا کہ ہم سالوں سے اس پٹیشن کا انتظار کررہے تھے،ذوالفقار بھٹو ریفرنس پر سماعت نے…

مزید پڑھیں

چمن میں گزشتہ شب پاسپورٹ آفس کے سامنے چھاپے اور گرفتاری کے خلاف آل پارٹیز انجمن تاجران اور لغڑی اتحاد کی جانب سے کوئٹہ چمن شاہراہ بند کرنے والے 10 مظاہرین کو پاسپورٹ آفس بلاک کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ کوئٹہ چمن شاہراہ درہ کوژک کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے شاہراہ کی بندش سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ دھرنا مظاہرین کےخلاف آپریشن میں گرفتار افراد کو ایف سی قلعہ منتقل کیا گیا ہے، گرفتار کیے جانے والوں میں دھرنا ترجمان صادق اچکزئی بھی شامل ہیں۔ انتظامیہ کے خلاف چمن پرلت کمیٹی کے…

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ ن کے ساتھ 16 ماہ کے تجربے کو بُرا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔ پاکستان میں انتخابات 2024 کے بعد جہاں سیاسی گرما گرمی جاری ہے، وہیں اب حکومت بنانے کے لیے بھی جماعتیں اپنا اپنا زور لگا رہی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ ہم پر جماعت کی جانب سے شدید دباؤ ہے، کہ ہم اس کابینہ کا حصہ نہ بنیں، جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا فیصلہ ہے کہ حکومت کا…

مزید پڑھیں

انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر سینیٹ میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے سینیٹرز برس پڑے۔ جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کو غداری کا مرتکب قرار دے دیا اور چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں بُلٹ نے بیلٹ کو اغوا کیا اور گولی نے پرچی کو اغوا کیا ہے۔ جب تک بلٹ بیلٹ کو اغوا کرے گا اور گولی پرچی کو اغوا کرے گی عوام کو حق حکمرانی بحال نہیں ہو سکتا۔ چیف الیکشن کمشنر…

مزید پڑھیں

گزشتہ روز ہونے والے پی ایس ایل کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے خواجہ نافع نے اپنے دلچسپ انداز اور بہترین کارکردگی کی بدولت سب کی توجہ سمیٹ لی ہے، گزشتہ روز ہونے والے میچ میں کوئٹہ نے لاہور قلندرز کو مات دے دی تھی۔ لاہور کے قدافی اسٹیڈیم میں ہونے والے لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈئیٹرز کا میچ کئی لحاظ سے دلچسپی کا باعث بنا رہا، لاہور قلندرز کی جانب سے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جو کہ لاہور قلندرز کے بلے بازوں نے 19 اعشاریہ 1 اوورز…

مزید پڑھیں

لندن: سائنس دانوں نے ایک نئی دوا بنائی ہے جس سے کینسر کی انتہائی خطرناک قسم کا علاج کیا جا سکے گا۔ لندن کی کوئن میری یونیورسٹی کے محققین کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم کے مطابق ان کی ایجاد کی گئی دوا نے مریضوں کی زندگی کو اوسطاً 1.6 ماہ تک بڑھایا جبکہ تین سال کے عرصے میں یہ شرح چار گُنا تک بڑھتی دیکھی گئی۔ محققین کا کہنا تھا کہ رسولی کی غذا کی فراہمی کو روک کر بیماری کا علاج کرنے والی یہ دوا 20 سالوں میں میسوتھیلیوما کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی دوا ہے۔…

مزید پڑھیں

پاکستان سے افغان شہریوں کا انخلاء تاحال جاری ہے، خیبر پختونخواہ سے اب تک 2 لاکھ سے زائد افغان شہری اپنے ملک واپس روانہ ہو چکے ہیں۔ خیبر پخوانخواہ کے طور خم بارڈر سے اب تک مجموعی طور پر طورپر2لاکھ84ہزار194افراد خیبرپختونخوا سےافغانستان بیدخل کیے گئے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخواہ کا کہنا تھا کہ پشاور، دیگر سرحدات انگور اڈہ اور خرلاچی سے بھی تارکین وطن کو افغانستان بھجوانے کاسلسلہ جاری ہے، جبکہ پشاور، مجموعی طور پر انگور اڈہ بارڈر کے راستے 4ہزار627افراد جبکہ خرلاچی بارڈر سے 698 افراد افغانستان بجھوائےگئے۔ دوسری جانب پشاور، خیبر پختونخوا کے تینوں سرحدات سے اب تک 2لاکھ…

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کوعدالتی فیصلے کے تحت پھانسی دینے کے خلاف صدارتی ریفرنس پرسماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بینچ ریفرنس کی سماعت کرے گا۔ بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین،جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر،جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔ عدالت نے ریفرنس میں مقررکیے گئے عدالتی معاونین سے تحریری دلائل طلب کر رکھے ہیں۔ واضح رہے کہ بھٹو کی بھانسی کے خلاف یہ…

مزید پڑھیں