لاہور: (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اوربنگلادیش کے درمیان میچ میں بارش کے بعد آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باوجود میچ شروع کرنے پر امپائرز کو تنقید کا سمنا ہے۔ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت اور بنگلادیش کا اہم میچ ہوا جس میں بھارت نے بنگلادیش کو 186 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں بنگلادیش کے لٹن داس نے شاندار آغاز فراہم کیا اور صرف 21 گیندوں پر 50 رنز اسکور کیے لیکن بارش بنگلادیش کی دھواں دھار بیٹنگ کے آڑے آگئی اور کھیل کو روکنا پڑا۔ بارش کے بعد…
Author: Khabrain News
لاہور: (ویب ڈیسک) خانہ بدوش خاندان سے تعلق رکھنے والی معروف فوک گلوکارہ اور ’بلبل صحرا‘ ریشماں کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے۔ ’بلبلِ صحرا‘ کے نام سے مشہور ریشماں سنہ 1947 میں بھارت کی ریاست راجھستان کے شہر بیکانیر میں پیدا ہوئیں اور برصضیر کی تقسیم کے وقت ان کا خاندان پاکستان چلا گیا تھا، ریشماں کا تعلق سرائیکی قوم اور خانہ بدوش خاندان سے تھا، انہوں نے انتہائی پسماندہ گھرانے میں آنکھ کھولی البتہ قسمت نے اُن کا ساتھ دیا جس کے بعد گلوکارہ نے ریڈیو پاکستان سے صرف 12 برس کی عمر میں اپنے فنی…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں بھتہ اور تاوان لینے کے جرائم بڑھ گئے، ایک سال میں امریکی بینکوں اور کمپنیوں کو ایک ارب بیس کروڑ ڈالر بھتہ اور تاوان کی صورت میں ادا کرنا پڑے۔ امریکی بینکوں اور نجی کمپنیوں کی کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران بھتہ خوری اور تاوان کے 1489 واقعات رپورٹ ہوئے، دوہزار بیس کے مقابلے میں دو ہزار اکیس میں بھتہ خوری کے واقعات تین گنا بڑھ گئے۔ امریکی وزارت خزانہ کی رپورٹ میں کہا گیا امریکا میں نجی کاروباری کمپنیوں کے لئے خطرات میں اضافہ ہوگیا، پانچ بڑے بھتہ لینے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف چین کا دورہ مکمل کر کے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔ عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یکم سے 2 نومبر تک عوامی جمہوریہ چین کا سرکاری دورہ کیا۔ یہ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا چین کا پہلا دوطرفہ دورہ تھا۔ دورہ کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے سٹیٹ کونسل کے وزیراعظم لی کی کیانگ کے ساتھ بات چیت کی اور نیشنل پیپلز…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 13 ہزار 083 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 083 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 68 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.52 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 57…
جوہانس برگ: (ویب ڈیسک) افریقی یونین کا کہنا ہے کہ ایتھوپیا کی حکومت اور تیگرائی باغی افواج نے جنوبی افریقا میں ہونے والے مذاکرات کے بعد لڑائی ختم کرنے پر باضابطہ طور پر اتفاق کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی یونین کی جانب سے ثالثی کا کردار ادا کرنے والے اولوسیگون اوباسانجو نے ایک پریس کانفرنس میں اس اہم پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ایتھوپیا کے شمالی علاقے ٹائیگرائی میں فریقین نے لڑائی کے مستقل خاتمے پر اتفاق کیا ہے۔ ایتھوپیا کی حکومت اور تیگرائی باغیوں کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز ایک ہفتے قبل جنوبی افریقا…
دوحہ: (ویب ڈیسک) قطر میں بڑی تعداد میں فٹبال ورلڈکپ 2022کی جعلی ٹرافیاں ضبط کرلی گئیں۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی( اے ایف پی) کے مطابق دوحہ میں انتظامیہ نے فٹبال ورلڈکپ کی 144جعلی ٹرافیاں ضبط کرلیں۔ قطر کے وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ ہمیں اطلاع ملی کہ ایک ویب سائٹ جعلی ورلڈکپ ٹرافی بناکر فروخت کررہی ہے، معلومات ملنے پر چھاپا مارا گیا۔ سوشل میڈیا پر وزارت داخلہ کی جانب سے قبضے میں لی گئی ٹرافیوں کی تصویر بھی جاری کی گئی جس میں ایک فرش پر بڑی تعداد میں فٹبال ورلڈکپ کی جعلی ٹرافیوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں مسلح اشخاص سے نمٹنے کے لیے مسلح اہلکار تعینات کرنے کی منظوری طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی اسلام آباد جانب مارچ سے نمٹنے کی تیاریاں جاری ہیں اور اسلام آباد پولیس نے کہا کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ میں مسلح جتھوں سے نمٹنے کے لیے کیو آر ایف تعینات کی جائے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق وزارت داخلہ سے مسلح انسداد دہشتگردی سکواڈ اور سینئر آفیسرز تعیناتی کی اجازت طلب کر لی، مارچ سے قریبی فاصلے پر مسلح…
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکا سے آئے تنویر احمد بھی موجود تھے۔ صادق سنجرانی نے پنجاب کے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے پرویزالٰہی کے انقلابی اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپ نے مختصر عرصے سے فلاح عامہ کیلئے مثالی اقدامات کیے ہیں، پاکستانی کھلاڑیوں کی کوچنگ اور جدید تربیت کیلئے تنویر احمد امریکا سے کوچز لائیں گے۔ تنویر احمد نے کہا کہ پاکستان میں نیزہ بازی،…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں شمالی کوریا خفیہ طور پر روس کو آرٹلری گولے فراہم کر رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے شمالی کوریا اور روس کے گٹھ جوڑ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ممالک یوکرین میں تباہی کے ذمہ دار ہیں۔ جان کربی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا مشرق وسطیٰ اور افریقا میں ترسیل کی آڑ میں روس کو گولہ بارود کی بڑی تعداد فراہم کر رہا ہے۔ ہم اس پورے روٹ کی ہر وقت…
