اسلام آباد: (ویب ڈیسک) نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر میں سیلاب کی صورتحال پر پہلا باضابطہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیر احسن اقبال، ڈی جی آئی ایس پی آر شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر میں سیلاب کی صورتحال پر پہلا باضابطہ اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس کے دوران سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں چیئرمین این ڈی ایم اے سمیت دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔ چیئرمین این ایف آر سی سی احسن اقبال نے نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈی نیشن سینئر کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں…
Author: Khabrain News
کولاراڈو: (ویب ڈیسک) میری لینڈ: زمین سے تقریباً ایک ارب نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک کہکشاں کا عجیب و غریب برتاؤ بتاتا ہے کہ یہ اپنے اندر جدید فلکیات کے انتہائی غیرمتوقع وقوعات رکھتی ہے۔ SDSS J1430+2303 نامی کہ ایک بہت بڑے بلیک ہولز کےجوڑے، جس کا مجموعی وزن تقریباً 20 کروڑ سورج کے برابر ہے،کے دونوں بلیک ہولز کا تصادم قریب الوقوع ہے۔ فلکیاتی اصطلاحات میں ’قریب الوقوع‘ اکثر پوری زندگی کا عرصہ ہوسکتا ہے۔ خوش قسمتی سے اس معاملے میں ماہرینِ فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اگر یہ سگنل دیو ہیکل بلیک ہولز سے…
راجن پور: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے لیے 2 ڈیموں کا بننا بہت ضروری ہے۔ اگر ڈیم بنے ہوتے تو سیلاب آنے پر بھی دو تین سال تک لوگوں کا نقصان نہ ہوتا، ہمیں نئی ڈرین کا بھی بندوبست کرنا پڑے گا۔ روجھان میں سیلابی صورت حال پر بریفنگ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ سیلاب سے ملک بھر میں تباہی ہوئی ہے۔ کتنا نقصان ہوا ڈیٹا اکھٹا کرنا ہوگا۔ پی ڈی ایم اے کو نقصانات کا ڈیٹا اکھٹا کرناچاہیے،…
ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی ) کے رہنما کا کہنا ہے کہ بالی وڈ کے لیجنڈ شبانہ اعظٰمی اور نصیرالدین شاہ ملک کوتوڑنے والے گینگ کا حصہ ہیں۔ بی جے پی کے رہنما اور ریاست مدھیہ پردیش کے وزیرداخلہ ناروتم مشرا نے بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار شبانہ اعظٰمی اور نصیرالدین شاہ کو بھارت کے ٹکڑے کرنے والے گینگ کا حصہ قرار دے دیا۔ بی جے پی رہنما نے بیان میں کہا کہ شبانہ اعظٰمی، ان کے شوہر مشہوررائٹر جاوید اختر اورنصیرالدین شاہ ’ٹکڑے ٹکڑے گینگ‘ کا حصہ ہیں۔ مشرا کا مزید کہنا…
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ نورا فتیحی سے دہلی پولیس نے فراڈ اور بھتہ خوری کیس میں 7 گھنٹے تک تفتیش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 200 کروڑ بھارتی روپے کی بھتہ خوری اور فراڈ کے کیس میں اداکارہ نورا فتیحی سے 7 گھنٹے تفتیش کی گئی۔نورا فتیحی پر 200 کروڑ بھتہ اور فراڈ کے مرکزی ملزم سکیش چندر شیکھر سے مہنگی گاڑی سمیت قیمتی تحائف لینے کا الزام ہے۔ نورا فتیحی کا کہنا ہے کہ انہیں گاڑی چندر شیکھر کی بیوی نے ایک خیراتی پروگرام میں شرکت کرنے پر تحفتاً دی تھی۔ نورا فتیحی سے کیس کے…
دبئی: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی بھی ان فٹ ہوگئے۔ ٹیم منیجمنٹ کے مطابق شاہنواز دھانی ان فٹ ہوکر بھارت کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ شاہنواز دھانی کو ممکنہ طور پر سائیڈ اسٹرین ہے اور اگلے دو روز میں میڈیکل ٹیم ان کی انجری کا جائزہ لے گی جبکہ انجری کا جائزہ لینے کے بعد ان کی مزید دستیابی کا فیصلہ ہوگا۔ ترجمان کے مطابق شاہنواز دھانی ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ…
کراچی: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بھی دورۂ پاکستان کی راہ ہموار ہوگئی، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے سیکیورٹی وفد نے سیکورٹی انتظامات پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی وفد نے ہفتہ کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے تفصیلی دورے اور مقامی سیکیورٹی حکام کی جانب سے دی جانے والی مکمل بریفنگ کے بعد مہمان ٹیم کے دورہ پاکستان کو موزوں قرار دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو مثبت رپورٹ دینے کا عندیہ دے دیا۔ قبل ازیں وفد نےایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ چار رکنی وفد…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی بحالی اور امداد کے لیے دوست ممالک آرمی چیف سے مسلسل رابطے میں ہیں، موجودہ صورتحال کے پیش نظر یومِ دفاع کی مرکزی تقریب مؤخر کردی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ میں آپ کواب تک سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں افواجِ پاکستان کی امدادی کارروائیوں سے متعلق آگاہ کروں گا، فوج متاثرہ علاقوں میں دو ماہ سے دن رات مصروفِ عمل ہے، جولائی اور اگست میں ہونے…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور ماڈل، اداکارہ اور میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد مقابلہ سمجھ کر نہیں کرنی چاہیے۔ انسٹاگرام پر جاری مختصر ویڈیو پیغام میں نادیہ حسین نے کہا کہ سیلاب متاثرین کے لیے بہت سے لوگ بہت سا کام کر رہے ہیں، مختلف تنظیمیں لوگوں کی جانب سے عطیہ کیا گیا سامان متاثرین تک پہنچا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امداد اپنے گھر سے شروع کی جاتی ہے، مجھ سے بہت سے لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ نے سیلاب متاثرین کے لیے کیا کیا، میں بتا دوں کے…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کریں اس سے جمہوریت کو نقصان ہو گا۔ سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن والے اپنے گریبان میں دیکھیں انہوں نے کیا کیا، ہم اپنے پیسے خود اپنے عوام پر خرچ کرنا چاہتے ہیں اور عمران خان نے ٹیلی تھون سے جو رقم اکٹھی کی وہ ملک بھر کے متاثرین میں تقسیم ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ شوکت ترین کے والد نے برطانوی جیل میں قید کاٹی تو بیٹا کیسے غدار ہوا۔…
